• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرمائش کتب

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
کچھ کتابیں درکار ھیں:
ایسی کتاب جسمیں محدثین اور فقہاء وغیرہ کے نام مشکّل بیان کۓ گۓ ھوں.
باقی تین کتب کا ٹائٹل صفحہ فوٹو کی شکل میں بھیج رھا ھوں.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
محترم @محمد نعیم یونس صاحب
مجھے یہ کتب جلد از جلد درکار ھیں اس لۓ میں جلدی کر رھا ھوں.
ان کتب کے کچھ ابواب کا امتحان دینا ھے اور یہ اسی ماہ کے آخر میں ھے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
محترم @محمد نعیم یونس صاحب
مجھے یہ کتب جلد از جلد درکار ھیں اس لۓ میں جلدی کر رھا ھوں.
ان کتب کے کچھ ابواب کا امتحان دینا ھے اور یہ اسی ماہ کے آخر میں ھے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم بھائی!
میرے خیال سے محدث لائبریری میں عربی کتب دستیاب نہیں ہوتیں۔۔۔
محترم شیخ @خضر حیات صاحب!
آپ کچھ راہمنائی کر سکتے ہیں؟
جزاک اللہ خیرا!
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم بھائی!
میرے خیال سے محدث لائبریری میں عربی کتب دستیاب نہیں ہوتیں۔۔۔
محترم شیخ @خضر حیات صاحب!
آپ کچھ راہمنائی کر سکتے ہیں؟
جزاک اللہ خیرا!
جی جناب!
کوئ بھائ بھی رہنمائ کریں لیکن کریں ضرور
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
کچھ کتابیں درکار ھیں:
ایسی کتاب جسمیں محدثین اور فقہاء وغیرہ کے نام مشکّل بیان کۓ گۓ ھوں.
علامہ ذہبی کی المشتبہ فی أسماء الرجال ، ابن ناصر الدین کی توضیح المشتبہ ، اور ابن حجر کی تبصیر المنتبہ بتحرير المشتبہ
ان سے پہلے ابن ماکولا کی کتاب الاکمال فی رفع عارض الاتیاب
یہ تین چار کتب اس فن میں اساس کی حیثیت رکھتی ہیں ۔
ایک کتاب قرۃ العینین ہے جو صحیحین کے راویوں کے ساتھ خاص ہے ۔
سمعانی نے الانساب کے اندر بھی اسماء کے ضبط کا اہتمام کیا ہے ۔
حافظ ابن حجر نے تقریب التہذیب میں مشکل اسماء کے تلفظ کو بیان کرنے کا اہتمام کیا ہے ۔
اس کے بعد علامہ یوسف ابن عبد الہادی کی کتاب ضبط من غبر فیمن قیدہ ابن حجر میں بھی یہ خصوصیت پائی جاتی ہے ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
باقی تین کتب کا ٹائٹل صفحہ فوٹو کی شکل میں بھیج رھا ھوں.
یہ تصویریں میرے پاس کسی وجہ سے ظاہر نہیں ہو رہیں ، آپ نام لکھ دیتے تو ان کتابوں کے لنک دیے جاسکتے تھے ۔
 
Top