• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرمائش کی گئی کتابوں پر مشتمل لسٹ (اپ ڈیٹ)

شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
309
پوائنٹ
79
السلام علیکم

کبیرہ اور صغیرہ گناہوں کا بیان از اقبال کیلانی۔ اردو کے ساتھ انگلش ورژن بھی اپلوڈ کر سکیں تو بہت مہربانی ہوگی۔

جزاکم اللہ خیرا
والسلام
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,551
پوائنٹ
641
پچھلے دنوں مکتبہ قدوسیہ پر حافظ عبد المنان نورپوری رحمہ اللہ کی حیات وخدمات پر ایک ضخیم کتاب دیکھی، مولف کا نام یاد نہیں رہا۔ کتاب کا ٹائٹل شیخ کے نام پر ہی تھا۔ کتاب کافی اچھی تھی، شیخ کی زندگی کے بہت سے گوشے جو میرے سامنے بھی نہیں تھے، کافی نکھر کر سامنے آ گئے، میرے خیال میں یہ کتاب کتاب وسنت لائبریری میں نہیں ہے۔ اہل حدیث کی تاریخ کا بھی ایک حصہ اس میں نقل ہو گیا ہے، لائبریری میں یہ کتاب بھی ہونی چاہیے۔

محدث ٹیم میں جو بھائی آج کل فرمائشی کتابوں کی لسٹ مرتب کر رہے ہیں، انہیں چاہیے کہ وہ اس کتاب کو بھی اپنی لسٹ میں شامل کر لیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
 
شمولیت
مئی 05، 2014
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
81
پچھلے سال ایک کتاب "صحابہ کرام قرآن کے آئنہ میں " پڑھی ، مصنف (محمد عطاء اللہ بندیالوی صاحب )نے تین سو تیرہ آیاتِ قرآنی سے صحابہ کرام کے فضائل و مناقب پر خوب لکھا ہے ،اگر یہ کتاب محدث فورم کی زینت بنے تو محبان صحابہ کرام کی قلبی مسرت کا باعث ہوگی
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
حافظ اختر علی بھائی! کلیم حیدر بھائی فرمائشی کتب کا معاملہ بہت اچھے طریقے سے سنبھالتے تھے۔ ان کی مصروفیات کے بعد اب اس تھریڈ کی ذمہ داری آپ پر ہے۔ جزاکم اللہ خیرا!
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
@حافظ اختر علی
بھائی جان، شیخ حافظ عبدالسلام بن محمد حفظہ اللہ کی قرآنی تفسیر کی تین جلدیں مارکیٹ میں دستیاب ہیں،ان کو بھی جتنا جلد ہوسکے آپ لوڈ کیا جائے۔
 

فرقان

رکن
شمولیت
مارچ 28، 2011
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
31
اسلام علیکم۔۔۔براے مھربانی درج ذیل کتاب شامل فرمائیں
تدریس اللغة القران
مصنف :ابو مسعود علوی
 
Top