1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فضلاے جامعہ یہ کی بورڈ استعمال کریں!

'فضلائے جامعہ' میں موضوعات آغاز کردہ از ڈاکٹر حافظ حسن مدنی, ‏مئی 08، 2011۔

  1. ‏جولائی 25، 2014 #11
    حافظ اختر علی

    حافظ اختر علی سینئر رکن
    جگہ:
    قصور،پنجاب،پاکستان
    شمولیت:
    ‏مارچ 10، 2011
    پیغامات:
    768
    موصول شکریہ جات:
    726
    تمغے کے پوائنٹ:
    317

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    ونڈوز 8 کے لیے آپ یہ کی بورڈ ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔ان شاء اللہ چلے گا۔اور باقی احباب بھی جن کو ونڈوز 8 کا مسئلہ ہے وہ بھی یہ کی بورڈ ڈاؤن لوڈ کر لیں مسئلہ حل ہو جائے گا۔ان شاء اللہ
    لنک یہاں ہے
    https://www.dropbox.com/s/djvo2ph1aaepycm/drhasn64.rar
     
    • پسند پسند x 1
    • زبردست زبردست x 1
    • لسٹ
  2. ‏جولائی 25، 2014 #12
    حافظ اختر علی

    حافظ اختر علی سینئر رکن
    جگہ:
    قصور،پنجاب،پاکستان
    شمولیت:
    ‏مارچ 10، 2011
    پیغامات:
    768
    موصول شکریہ جات:
    726
    تمغے کے پوائنٹ:
    317

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!اگر کسی ساتھی کے پاس ڈاکٹر حسن صاحب والے کی بورڈ کا کوئی مسئلہ آ رہا ہو تو اس کی بورڈ کو بھی ڈاؤن لوڈ کر لیں اور انسٹال کریں ان شاء اللہ مسائل نہیں آئیں گے۔
    https://www.dropbox.com/s/djvo2ph1aaepycm/drhasn64.rar
     
    • پسند پسند x 1
    • زبردست زبردست x 1
    • لسٹ
  3. ‏ستمبر 20، 2014 #13
    خضر حیات

    خضر حیات علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    طابہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    8,763
    موصول شکریہ جات:
    8,333
    تمغے کے پوائنٹ:
    964

    WIN 8.1 Pro N , 64BIT
    میں یہ کی بورڈ نہیں ہو پارہا ۔ یہ نقص آرہا ہے :
    This installation package is not supported by this processor type.
    contact your product vendor
     
    Last edited: ‏ستمبر 20، 2014
  4. ‏ستمبر 13، 2015 #14
    خضر حیات

    خضر حیات علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    طابہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    8,763
    موصول شکریہ جات:
    8,333
    تمغے کے پوائنٹ:
    964

    اس کی بورڈ کی ایک یونیورسل قسم کی ایپلی کیشن ہونی چاہیے جو ہر قسم کے کمپیوٹر ہر قسم کی ونڈوز میں انسٹال ہو سکے ـ ورنہ رحمانیوں کے لیے بہت پریشانی ہے ـ
    السطر الواحد أخذ منى عشرة دقائق و الله المستعان ۔
     
  5. ‏ستمبر 23، 2015 #15
    عبدالمجید بلتستانی

    عبدالمجید بلتستانی رکن
    شمولیت:
    ‏دسمبر 22، 2013
    پیغامات:
    146
    موصول شکریہ جات:
    105
    تمغے کے پوائنٹ:
    49

    اردو کی بورڈ کے حوالے سے کوئی بہتر رہنمائی کریں ، جزاکم اللہ
     
  6. ‏ستمبر 23، 2015 #16
    خضر حیات

    خضر حیات علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    طابہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    8,763
    موصول شکریہ جات:
    8,333
    تمغے کے پوائنٹ:
    964

    آپ کون سا کی بورڈ استعمال کر رہے ہیں ؟
    اردو لکھنے میں کوئی پریشانی ہے ؟
     
  7. ‏ستمبر 23، 2015 #17
    محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏جون 01، 2011
    پیغامات:
    1,955
    موصول شکریہ جات:
    5,774
    تمغے کے پوائنٹ:
    354

    ونڈو 7 میں بھی یہ کی بورڈ انسٹال نہیں ہورہا؟؟؟؟؟؟
     
  8. ‏ستمبر 26، 2015 #18
    عبدالمجید بلتستانی

    عبدالمجید بلتستانی رکن
    شمولیت:
    ‏دسمبر 22، 2013
    پیغامات:
    146
    موصول شکریہ جات:
    105
    تمغے کے پوائنٹ:
    49

    جی اردو ٍفونیٹک استعمال کرتاہوں جی
     
  9. ‏ستمبر 26، 2015 #19
    خضر حیات

    خضر حیات علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    طابہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    8,763
    موصول شکریہ جات:
    8,333
    تمغے کے پوائنٹ:
    964

    بہتر ہے ، اگر عربی اور اردو کے لیے ایک ہی کی بورڈ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اس لڑی کا شروع سے مطالعہ فرمائیے ۔
     
  10. ‏دسمبر 27، 2018 #20
    zahra

    zahra مبتدی
    شمولیت:
    ‏دسمبر 04، 2018
    پیغامات:
    144
    موصول شکریہ جات:
    6
    تمغے کے پوائنٹ:
    25

    jazak Allah nice sharing
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں