• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقط رب کی ذات

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سورج ،ستارے ،دن اور یہ رات
بنانے والی ہے فقط رب کی ذات
اگر رات رہتی ہوتا نہ دن
سکونِ انساں تو جانا تھا چھن
اگر دن ہی رہتا ہوتی نہ رات
نہیں فائدہ مند تھی یہ بھی تو بات
یہ سب اس کی قدرت کا ہی کھیل ہے
جو نہ مانے اس کے لئے ’’ویل‘‘ ہے
آؤ !صرف اس کو سجدہ کریں
زمین و سماں جس نے پیدا کئے
مشکٰوۃ
ماہنامہ ذوق و شوق
۲۰۱۲
 
Top