• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ الاکبر

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
مصنف
مترجم
مبشر احمد ربانی
نظرثانی
رانا محمد اسحاق
ناشر
تبصرہ
اما م ابو حنیفہ  صاحب مذہب معروف فقہی امام ہیں ،آپ اپنے دور میں تقویٰ وپرہیزگاری اور دیانتداری میں بہت معروف تھے ۔آپ خلافت عباسیہ میں متعدد عہدوں پر فائز رہے ۔امام موصوف کےزمانے میں ابھی احادیث جمع نہیں ہوئی تھیں لہذا امام ابو حنیفہ اجتہاد بصیرت سے پیش آمدہ مسائل کا حل فرماتےتھے .اس کتاب کی امام ابو حنیفہ کی طرف نسبت کے حوالے سے اہل علم کے ہاں دو مختلف آراء پائی جاتی ہیں،بعض اسے امام ابو حنیفہ کی ہی تالیف قرار دیتے ہیں تو بعض نے اس نسبت کو مشکوک قرار دیا ہے۔الغرض اس میں پچاس فقہی مسائل کو انتہائی علمی طریقہ سے بیان کیا گیا ہے ۔جو اہل علم کے لئے ایک گرانمایاں علمی تحفہ ہے۔( م۔ا)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم عبدالرشید بھائی!
میرے پاس لنک کام نہیں کر رہا۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
upload_2015-5-27_13-30-13.png

ہر روز معذرت کرنا اچھی بات نہیں۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم! عامر بھائی! بہت شکریہ! اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
الفقہ الاکبر ‘‘ عربی میں ۔۔ملا علی القاری ۔۔کی شرح کے ساتھ اگر مطلوب تو درج ذیل لنک سے ڈاون لوڈ کر لیں؛

"منح الروض الأزهر في شرح الفقه الأكبر"
"تأليف: الملا علي بن سلطان محمد القاري الحنفي"
"ومعه التعليق الميسر لفضيلة الشيخ وهبي غاوجي حفظه الله"

شرح الفقه الاكبر ابو حنيفة النعمان وهو المتن المنسوب الي الامام ابي حنيفة"


الفقه الاكبر2.gif


https://archive.org/download/Menah_Alrawd_Alazhar_695/Menah_Alrawd.pdf
 
Last edited:
Top