• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ المذاھب اورفقہ الحدیث ؟

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
فقہ المذاہب مختلف مسالک کے علماء کے ادلہ شرعیہ سے ماخوذ مسائل کو کہا جاتا ہے۔
فقہ الحدیث کسی حدیث میں پائے جانے والے مسائل و علل وغیرہ کو اخذ کرنے کا نام ہے۔
واللہ اعلم
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
فقہ المذاہب مختلف مسالک کے علماء کے ادلہ شرعیہ سے ماخوذ مسائل کو کہا جاتا ہے۔
فقہ الحدیث کسی حدیث میں پائے جانے والے مسائل و علل وغیرہ کو اخذ کرنے کا نام ہے۔
واللہ اعلم
شاید یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ :
اگر ان دونوں فقہوں میں کوئی فرق ہے اور ان کا حدیث سے بھی تعلق ہے تو یوں کہاجاسکتا ہے کہ
فقہ الحدیث میں حدیث سے ثابت ہونے والے مسائل اخذ اور بیان کیے جاتےہیں مزید تفصیل میں یہ بھی بتادیا جاتا ہے کہ اس حدیث سے فلاں امام نےیہ مسئلہ اخذکیا ہے ۔
جبکہ
فقہ المذاہب میں مذہب کے مخصوص مسائل کے لیے بوقت ضرورت حدیثیں تلاش کی جاتی ہیں اور دوسروں کے حق میں وارد احادیث کی تاویلات کی جاتی ہیں ۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
شاید یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ :
اگر ان دونوں فقہوں میں کوئی فرق ہے اور ان کا حدیث سے بھی تعلق ہے تو یوں کہاجاسکتا ہے کہ
فقہ الحدیث میں حدیث سے ثابت ہونے والے مسائل اخذ اور بیان کیے جاتےہیں مزید تفصیل میں یہ بھی بتادیا جاتا ہے کہ اس حدیث سے فلاں امام نےیہ مسئلہ اخذکیا ہے ۔
جبکہ
فقہ المذاہب میں مذہب کے مخصوص مسائل کے لیے بوقت ضرورت حدیثیں تلاش کی جاتی ہیں اور دوسروں کے حق میں وارد احادیث کی تاویلات کی جاتی ہیں ۔
جیسے آپ سمجھنا اور کہنا چاہیں۔ آپ کو کون منع کر سکتا ہے۔

فقہ المذاہب میں ایک مختلف ادلہ سے جو مسئلہ اخذ ہوتا ہے وہ کبھی ادلہ کے ساتھ اور کبھی بغیر ادلہ کے بیان ہوتا ہے۔ پہلے مسئلہ کا حل بنا کر پھر دلیلیں تلاش کرنا ممکن نہیں ہے۔
فقہ الحدیث میں ایک حدیث سے حاصل ہونے والی علل و مباحث کو بیان کیا جاتا ہے۔
واللہ اعلم
 
Top