• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ حنفی شریف میں ہبہ کی ہوئی چیز واپس لینا

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
اشماریہ بھائی یہاں بھی کوئی تاویل کر دیں
میں تاویلات کرتا ہوں آپ کے خیال میں؟
تو پھر مجھے کیا ضرورت ہے آپ کے ساتھ اس مغز کھپائی کی۔ آج تک آپ نے کسی جگہ پر تسلیم بھی کیا ہے کہ میں آگے جواب تو نہیں دے سکا لیکن آپ کی بات درست ہے؟ میں اپنی غلط رائے کو تبدیل کرتا ہوں؟

فقہ حنفی مخالفت حدیث کرتی ہے؟
اسے پڑھیں اور مخالفت حدیث کا الزام لگائیں تا کہ مجھے بھی تو علم ہو کہ آپ حدیث کے ائمہ کو بھی مجروح کر سکتے ہیں صرف اپنی سمجھ کی خاطر۔
من وهب هبة لذي رحم محرم فليس له أن يرجع فيها، ومن وهب هبة لغير ذي رحم محرم فله أن يرجع فيها، ما لم يثب منها، وهو قول الثوري
ترمذی
 
Top