• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ ظاہری؟

محمد اسد

مبتدی
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
25
اسلام علیکم،
فقہ ظاہری کے مطلق کچھ اختصار سے بتا دیں، جس کے امام ابن حزم اندلسی ہیں، جو کٹر کتاب و سنت کے پیرو ہیں اور قیاس و اجتحاد کو ذرا نہیں مانتے۔
اس پر کوئی مفصل کتاب مل سکتی ہے پڑھنے کو؟؟؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
و علیکم السلام
ابن حزم رحمہ اللہ کی کتاب ’’ محلی ‘‘ پڑھ لیں ۔
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
بھائی ابن حزم عقیدہ میں جہمیہ تھے۔ان کی کتاب محلی میں جہمیہ کے عقیدہ
تو نہیں ہیں؟
واللہ اعلم۔ ویسے کتاب کا موضوع عقائد نہیں فقہی احکام ہیں ۔
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
واللہ اعلم۔ ویسے کتاب کا موضوع عقائد نہیں فقہی احکام ہیں ۔
نہیں بھائی آپ صرف اس کی فہرست ہی چیک کر لیں۔کو معلوم ہو جات گا ۔کہ اس میں عقائد بھی ہیں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
بھائی اب آپ کیا مشورہ دیں گے ۔اس کتاب کو پڑنے کے بارے میں
ضرور پڑھنی چاہیے ، فقہی مسائل میں قرآن مجید کی نصوص اور احادیث نبویہ کے دلائل کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ہے ۔ بعض مشایخ پنجابی زبان کا ایک مقولہ بولا کرتے تھے :
’’ پڑھ ’’ محلی ‘‘ ، تیری ہوجائیگی ’’ تسلی ‘‘ ۔
البتہ عقیدے کے متعلق مسائل نہ پڑھیں ۔
 

محمد اسد

مبتدی
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
25
امام ابن حزم رحمۃ اللہ علیہ کے المحلیٰ اور امام شوکانی رحمۃ اللہ علیہ کی نیل الآوطار دونوں ایک دوسرے کی ہم پلہ ہیں اور ان دونوں کتابوں کا ایک ایک لفظ موتی ہے۔
 
Top