• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فلسطینی ابطال

بیبرس

رکن
شمولیت
جون 24، 2014
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
43
عزالدین القسام



· 1935-1882سوریاکے علاقے اللاذقیہ میں پیدا ہوئے۔
· جامعہ الازھر سے سند فراغت حاصل کی اور اپنی بستی میں امامت و خطابت شروع کی۔
· اٹلی کے غاصبانہ قبضے کے خلاف مظاہروں کی قیادت کی ، اور ان کے خلاف جہاد کیلئے 250 رضاکاروں کا انتخاب کیا لیکن وہاں تک نہ پہنچ پائے۔
· 1918 میں جب فرانس نے سوریا پر قابض فرانسیسیوں کے خلاف تحریک میں شریک ہوئے ۔
· فرانسیسیوں نے انھیں جہاد چھوڑنے پر بہت سے لالچ پیش کئے ، چیف جسٹس کے عہدے کی پیشکش کی لیکن انھوں نے انکار کر دیا۔ ان کی موت کا حکم صادر ہوا تو آپ 1921 میں حیفا فلسطین چلے آئے۔
· وہاں لوگوں کی ذہن سازی شروع کی اور اگریز کے خلاف جہادی تحریک کی بنیاد رکھی ان کا نقطہ نظر یہ تھا کہ انگریزوں اور صہیونیوں کے درمیان کوئی فرق نہیں ۔ وہاں آپ نے افراد کی بھرتی ذہن سازی اور منظم کرنے کا کام شروع کر دیا۔
· جامع الاستقلال میں امام اور جمعیۃ الشبان المسلمین کے رئیس مقرر ہوئے۔
· اس کے بعد جنین کی پہاڑیوں میں منتقل ہو گئے برطانوی حکومت نے ان کے خلاف جہاز اور ایک بڑی فورس بھیجی جنہوں نے انھیں احراج یعبد کے علاقے میں گھیرے میں لے لیا اور شہید ہو گئے۔
· حماس نے اپنے عسکری ونگ کا نام ان کے نام پر کتائب الشہید عزالدین القسام رکھا ہے۔
 

بیبرس

رکن
شمولیت
جون 24، 2014
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
43
یحییٰ عیاش


· 1966-1996 نابلس/ فلسطین کے علاقے رافات میں پیدا ہوئے۔
· اپنی تعلیم کے 12 سالون کے دوران ہمیشہ امتیازی حیثیت کے حامل رہے۔
· انٹر کے دوران 92.8 فیصد نمبر لے کر کامیاب ہوئے۔
· بیر زیت یونیورسٹی سے الیکٹریکل انجنئر میں BSc کی ڈگری حاصل کی۔
· پہلی انتفاضہ کے دوران حماس تحریک میں شامل ہوئے۔
· بارودی بم اور بارودی گاڑیاں تیار کرنے ، مجاہدین کو بھرتی کرنے اور تربیت میں اپنی ماہرانہ صلاحیتوں کی بناء پر (المہندس) انجنیئر کے نام سے مشہور ہوئے۔آپ حماس تحریک کے نمایاں قائدین میں سے تھے۔
· بارودی گاڑی کے ذریعے کی جانے والی پہلی کاروائی ان کی زیر نگرانی عمل میں آئی ،جو 1992 میں تل ابیب کے مضافات میں کی گئی۔
· 94 اور 95 کے دوران 8 استشہادی کاروائیوں کی منصوبہ بندی کی۔ جس میں تقریبا 76 صہیونی ہلاک ہوئے اور 500 کے قریب زخمی ہوئے۔
· صہیونی حکومت نے بڑی شدومد سے ان کا پیچھا شروع کیا اور انھیں مطلوب ترین افراد کی لسٹ میں شامل کر لیا، انھوں نے اپنی سرگرمیاں غزہ پٹی میں منتقل کر دیں۔
· دشمن کے خائن ایجنٹوں میں سے ایک نے انھیں موبائل فون کا تحفہ دیا، اور دشمن نے اس موبائل کو ریموٹ سے بلاسٹ کر کے انھیں شہید کر دیا۔

 
Top