• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فنِ خوش نویسی نستعلیقی اصول و قواعد کے متعلق ایک منفرد کتاب

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
فنِ خوش نویسی
نستعلیقی اصول و قواعد کے متعلق ایک منفرد کتاب
مرتبہ نصراللہ مہر
Screenshot_2017-03-15-19-19-49.png

ربط
 
Last edited by a moderator:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
@محمد نعیم یونس بھائی ، یہ غلطی سے عربی زبان و ادب میں پوسٹ ہوگئی ہے ۔ اسکو اردو زبان و ادب میں منتقل کردیں ۔
شکریہ ۔
جی محترم بھائی!
منتقل کر دیا ہے..
اور معلومات عامہ کے لیے مزید عرض ہے کہ ایسی کوئی تجویز یا اصلاح رپورٹ کا بٹن استعمال کر کے بھی لکھی جا سکتی ہے..جس کا کم از کم یہ فائدہ ہے کہ جو بھی ناظم آن لائن ہوں گے انہیں اس کی رپورٹ مل جائے گی اور پھر تصحیح جلدی ہو جائے گی.. ان شاء اللہ..ابتسامہ!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ارے نہیں! ہمیں کیا لگے ، کون ناظم یہ کرسکتا ہے یا نہیں! ہمارے لئے تو @محمد نعیم یونس بھائی کی خدمات میں اطمنان و آسودگی ہے!
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ارے نہیں! ہمیں کیا لگے ، کون ناظم یہ کرسکتا ہے یا نہیں! ہم تو ہمارے لئے تو @محمد نعیم یونس بھائی کی خدمات میں اطمنان و آسودگی ہے!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اسی خوشی میں کتاب کا سرورق بھی شامل کر دیا ہے..اور پوسٹ کو زبردست کا ریٹ دیکر دو پر تقسیم کر دیا ہے...ابتسامہ!
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
صبح اپلوڈ ہو جائے گی ان شا اللہ
 
Top