• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فن تصنیف و تحقیق

khan

مبتدی
شمولیت
ستمبر 12، 2012
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
18
اہل فورم سے گزارش ہے کہ اس موضوع کے تحت اپنی معلومات شیئر کریں ہر کوئی اپنا طریقہ بیان کرے کہ کس طریقے سے تحقیق و تصنیف کا کام کر رہے ہیں اگر ہو سکے تو ایک ایک ٹپ دیتے جائیں تاکہ ان لوگوں کے لیے جنہوں نے ابھی لکھنا شروع کیا ہے مدد مل سکے بے شمار رسرچرزاور سکالرز موجود ہیں اور ابن بشیر صاحب سے بھی درخواست ہے کہ انہوں نے جو کورس شروع کروایا ہے تحقیق و تصنیف کا اس کے بارے میں یہاں کچھ نہ کچھ مواد فراہم کریں یہ موضوع خاص کر ان لوگوں کے لیے شروع کیا گیا ہے جنہوں نے پہلی بار لکھنا شروع کیا ہے اور لکھنا نہیں جانتے علماء سے نئے سکالرز کو رہنمائی دینے کی اپیل کی جاتی ہے کتابوں میں دیے گئے مواد کے ساتھ تجربات کئی گنا فائدہ دے جاتے ہیں
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,111
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
السلام علیکم ہمارا دورہ بہت کامیاب جا رہا ہے ۔ الحمدللہ اس کے مکمل لیکچر یوٹیوب پر اپ لوڈ کیے جاتے ہیں ۔ وہاں سے استفادہ فرمائیں ۔
دورہ تصنیف و تحقیق
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,111
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
دار السنۃ للتخصص والتحقیق لاھور
تصنیف و تحقیق اور علوم حدیث کے شائقین کے لیے خوشخبری
دورہ تصنیف و تحقیق
۲۵ شعبان تا ۲۵ شوال ان شاء اللہ
فنِ تصنیف و تحقیق کی مشکلات کا حل
ترجمہ کرنے کے اصول اور مشق
کتاب لکھنے سے شائع کرنے تک مکمل راہنمائی
علوم حدیث کے اہم موضوعات پر مفصل بحوث
تدریس کے فرائض
شیخ ابن بشیر الحسینوی
مہتمم ادارہ ھذا سر انجام دیں گے ۔
برائے رجسٹریشن
۰۳۰۲۴۰۵۶۱۸۷
 
Last edited:
Top