• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فوجی عدالتیں اور اسلام

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
تحریک طالبان پاکستان نے پشاور واقعہ کو جب اپنے بلاگ پر بیان کیا تھا کچھ اس طرح تھا " ہمارے چھ بندے آخری وقت تک ہمارے ساتھ رابطے میں تھے ۔ پوری چھان بین کرکے پچاس سے ساٹھ تک کے بڑے لڑکوں کو مارا گیا ۔ بقایہ کو آرمی والوں نے اندھا دھند فائرنگ کرکے ہر چھوٹے بڑے کو مارا ۔ اور جوسات یا آٹھ لاشیں میڈیا کو دیکھائی گئ ان میں سے تین ہمارے بندے جبکہ بقایہ قیدیوں کو لاکر مارا گیا ہیں ۔ تین بندوں سے ہمارا رابطہ منقطع ہوگیا ہے ، پتہ نہیں چل رہا ہے کہ ان کو زندہ گرفتار کیا گیا ہے یا نہیں ۔
محترم بھائی اللہ کے لئے میرے اس تھریڈ میں فورم کے قوانین کی خلاف ورزی نہ کریں میں جو بات کرنا چاہ رہا ہوں وہ سیکولر لوگوں اور دینی لوگوں کی جنگ کے بارے ہے آپ ابھی ٹی ٹی پی کی باتوں کو فیس بک تک ہی رکھیں @خضر حیات بھائی
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
نہیں محترم بھائی میرے خیال میں یہ درست اقدام نہیں ہے اس سے بات بہت خراب ہو جاتی ہے آپ کی یہ 20 نمبر پوسٹ بھی جذبات مجروح کرنے والی ہے اور قانون کے خلاف ہے @خضر حیات بھائی
محترم بھائی اللہ کے لئے میرے اس تھریڈ میں فورم کے قوانین کی خلاف ورزی نہ کریں میں جو بات کرنا چاہ رہا ہوں وہ سیکولر لوگوں اور دینی لوگوں کی جنگ کے بارے ہے آپ ابھی ٹی ٹی پی کی باتوں کو فیس بک تک ہی رکھیں @خضر حیات بھائی
ٹھیک ہے بھائی اسی موضوع پر رھتے ہیں
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
۲۱ ویں آئینی ترمیم نے پاکستان کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا۔
حکومت فی الفور استعفےٰ دے دے۔
مفتی محمد نعیم
جامعہ بنّوریہ کراچی

لنک


 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
کہی ھمارے ساتھ کوئی بڑی سازش تو نہیں ہو رہی ہے - پشاور کے اسکول میں جن بچوں کو شہید کیا گیا - کہی یہ کوئی سازش تو نہیں تھی - کہی ھمارے حکمران اور فوج ان کی سازش کا حصہ تو نہیں بن گئے
چپ رہ میاں عبد الستارا۔۔۔۔۔اے بھید نہ کھول نیارا
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
چپ رہ میاں عبد الستارا۔۔۔۔۔اے بھید نہ کھول نیارا
بھائی آپ ہی اس سلسلے میں ھماری رہنمائی کر دے

کیوں کہ حق بات ضرور کہی جائے چاھے پوری دنیا آپ کی دشمن بن جائے

10404154_1077018102324129_3631455292324276753_n (1).jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
تحریک طالبان پاکستان نے پشاور واقعہ کو جب اپنے بلاگ پر بیان کیا تھا کچھ اس طرح تھا " ہمارے چھ بندے آخری وقت تک ہمارے ساتھ رابطے میں تھے ۔ پوری چھان بین کرکے پچاس سے ساٹھ تک کے بڑے لڑکوں کو مارا گیا ۔ بقایہ کو آرمی والوں نے اندھا دھند فائرنگ کرکے ہر چھوٹے بڑے کو مارا ۔ اور جوسات یا آٹھ لاشیں میڈیا کو دیکھائی گئ ان میں سے تین ہمارے بندے جبکہ بقایہ قیدیوں کو لاکر مارا گیا ہیں ۔ تین بندوں سے ہمارا رابطہ منقطع ہوگیا ہے ، پتہ نہیں چل رہا ہے کہ ان کو زندہ گرفتار کیا گیا ہے یا نہیں ۔
نوٹ : یہ میسج نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا سب کے لئے ہیں


10848706_488812497923683_4211533284898626938_o.jpg
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
کل ایک بھائی کا موبائل پر میسج آیا کہ مذہبی(افراد)کی دہشت گردی کے لیے تو فوجی عدالتوں کا قیام عمل لے آیا گیا تو ان’’فوجیوں‘‘کی دہشت گردی کے لیے کونسی عدالتوں کا رخ کیا جائے گا۔
چپ رہے بھائی میرے’’وقار‘‘کاپاکستان کے سیاہ وسفید پر قبضہ ہے،کہیں گمنام سیل میں تو نہیں مرنا۔

نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا تھا کہ ''قیامت سے پہلے دو خیمے ہوں گے جن میں سے ایک میں نفاق اور دوسرے میں اسلام ہو گا۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ نفاق کے خیمے میں 90 فیصد اور اسلام کے خیمے میں صرف 10 فیصد لوگ ہوں گے۔ (ابو داود)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا تھا کہ ''قیامت سے پہلے دو خیمے ہوں گے جن میں سے ایک میں نفاق اور دوسرے میں اسلام ہو گا۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ نفاق کے خیمے میں 90 فیصد اور اسلام کے خیمے میں صرف 10 فیصد لوگ ہوں گے۔ (ابو داود)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
اسلام ونفاق کے خیموں کے متعلق تو معلوم ہےمگر فیصدی مقدار میرے علم میں نہیں اس لیے برائے مہربانی مکمل حوالہ درکارہے یا کم ازکم باب کا ذکر کردیں یا عربی ٹیکسٹ پیسٹ کردیں، تاکہ علم میں اضافے کا باعث بنے۔جزاک اللہ خیرا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
بہت معذرت کے ساتھ ، تھریڈ کنٹرول سے باہر ہورہا ہے ، اس لیے مقفل کیا جارہا ہے ۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top