• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت فورم انتہائی زیادہ آہستہ چل رہا ہے۔

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
السلام علیکم
میرے پاس محدث فورم بہت ہی آہستہ چل رہا ہے۔ حتی کہ میں ریٹنگ یا جواب دینے کے قابل بھی نہیں ہوں۔ کئی منٹ بعد پوسٹس دیکھ تو لیتا ہوں لیکن جواب دینا ممکن نہیں۔ اس کے علاوہ تمام سائٹس اور وہ سائٹس بھی جو زینفورو پر ہیں مکمل اسپیڈ سے چل رہی ہیں۔
بڑی مشکل سے یہ حصہ کھولا ہے۔ دیکھیں موضوع بھی پوسٹ ہوتا ہے یا نہیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ابھی حال میں تو فورم پر ایک ہی بڑی تبدیلی آئی ہے کہ ڈی این ایس بدلی ہوا ہے اور پلیٹ فارم لینکس سے ونڈوز پر منتقل ہوا ہے۔ اس کی وجہ سے فورم کی اسپیڈ تو متاثر نہیں ہونی چاہئے۔ میرے پاس بھی فورم صحیح کھل رہا ہے۔ آپ ایک کام کیجئے کہ احتیاطا ڈی این ایس کو فلیش کر لیں۔ یعنی رن میں جا کر درج ذیل کمانڈ لکھیں:

ipconfig /flushdns

اگر ڈی این ایس کا کوئی مسئلہ ہوا تو اس سے ختم ہو جانا چاہئے۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
شاکر بھائی اب جواب بھیجنے کے تو تھوڑا بہت قابل ہو گیا ہوں لیکن اقتباس یا ریٹنگ اب بھی بہت دیر سے ہورہی ہے۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
عجیب بات ہے۔ میں لاگ آؤٹ ہوتا ہوں تو تیز چلتا ہے۔ اور لاگ ان ہو جاؤں تو سلو ہو جاتا ہے۔
اس کا کیا مطلب ہوا؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
عجیب بات ہے۔ میں لاگ آؤٹ ہوتا ہوں تو تیز چلتا ہے۔ اور لاگ ان ہو جاؤں تو سلو ہو جاتا ہے۔
اس کا کیا مطلب ہوا؟
آپ اپنے براؤزر کی کوکیز اور کیشے ڈیلیٹ کر دیجئے۔ اور پھر چیک کیجئے۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عجیب بات ہے۔ میں لاگ آؤٹ ہوتا ہوں تو تیز چلتا ہے۔ اور لاگ ان ہو جاؤں تو سلو ہو جاتا ہے۔
اس کا کیا مطلب ہوا؟
السلام علیکم
آپ اگر موزیلا استعمال کر رہےہے تو ایک بار کروم استعمال کیجئے، اور اگر کروم استعمال کر رہے ہے تو موزیلا پر ہاتھ صاف کیجئے، شاید کچھ فرق محسوس ہو
آپ flash player بھی اپڈیٹ کیجئے اور ساتھ ہی ساتھ java وغیرہ بھی اپڈیٹ کیجئے
 
Top