• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فورم سے الوداع

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
جزاک اللہ خیرا ۔ آپ کی اس وضاحت سے میرے دل پر جو ”بوجھ“ تھا، وہ خاصی حد تک ”کم“ ہوگیا ہے۔ اللہ کرے کہ آپ اپنے اس فیصلہ پر نظر ثانی کریں تاکہ یہ “بوجھ” بالکل ختم ہوجائے (ابتسامہ)
کس فیصلے پر نظر ثانی بھائی؟
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
کس فیصلے پر نظر ثانی بھائی؟
فورم سے آپ کے الوداع ہونے کے (سابقہ) فیصلے پر ۔ اور اب چونکہ آپ نے یہ فصلہ واپس لے لیا ہے۔ لہٰذا ویلکم بیک۔ جزاک اللہ خیرا
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
واپسی کے لیے سب سے پہلے تو آپ کا بہت بہت شکریہ۔
مجھے بہت خوشی ہوئی آپ کی واپسی سے ،سدا خوش رہو۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ماشاءاللہ ویل بیک سسٹر
اُمید کے ساتھ یقین تھا کہ ہم اپنی بہن کو دوبارہ ضرور دیکھیں‌گے
 
Top