• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات فورم قواعد وضوابط میں ایک اہم شق کا اضافہ

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
اللہ تعالی ہمیں اعمال صالحہ کی توفیق عطا فرمائے۔ اور حق بات کا فہم اور اس پر عمل اور اسی پر استقامت عطا فرمائے۔ ہم جہاں جہاں غلطی کریں، خطا کریں دانستہ و نادانستہ، اللہ تعالی ہماری ہر طرح کی لغزشوں کی اصلاح دنیا میں ہی کروا دے۔
کسی کو خواہ مخواہ کافر و مشرک اور خارجی کہنے سے ہمیں محفوظ رکھے اور اگر کسی سے کچھ اختلاف رائے ہو تو دل میں اس کی بھلائی ہی مقصود ہو۔ زبان و قلم سے ایسے الفاظ ادا ہوں جو مبنی بر حق ہوں اور خالصتا اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی تعلیمات کے مطابق ہوں۔ اگر فریق مخالف اللہ تعالی اور اس کے رسول ﷺ کے فرامین کے خلاف ہی چلے اور طغیانی ہی اختیار کرے تو اس کے ساتھ جو سلوک کتاب و سنت میں اللہ تعالی نے اور اس کے رسول ﷺ نے بیان کیا ہے اس پر کما حقہ عمل کی توفیق عطا فرما دے۔ آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
میرا مشورہ ہے کہ تکفیر کیساتھ توہین پر بھی پابندی ہونی چاہئے۔
جی یہ پابندی موجود ہے۔ اگر آپ کو پھر بھی کسی پوسٹ پر اعتراض ہو تو اسے رپورٹ کر سکتے ہیں۔
 
Top