• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فورم میں حادثاتی تعطل پر معذرت

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
السلام علیکم
کل کسی خرابی کے باعث فورم بند رہا، کئی ایک بھائیوں کو پریشانی ہوئی،اس پر معذرت خواہ ہیں۔
آخری ایک دو دن کی پوسٹیں چیک کرلیں، شاید غائب ہوں، اور یہ ایک حادثہ ہے، کوئی بھی بھائی نہ سمجھیں کہ صرف ان کی پوسٹیں بالخصوص کسی نے اڑا دی ہیں۔
[USERGROUP=2]@رجسٹرڈ اراکین[/USERGROUP]
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس سانحہ میں میری دو تین پوسٹس جان گنوا بیٹھی ہیں... ابتسامہ!
انا للہ وانا الیہ راجعون
آپ کے اس غم میں ہم برابر کے شریک ہیں۔ (ابتسامہ محب)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
انا للہ وانا الیہ راجعون
آپ کے اس غم میں ہم برابر کے شریک ہیں۔ (ابتسامہ محب)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کافی عرصہ بعد آپ کی پوسٹ پڑھ کر ہمارا غم خوشی و مسرت میں بدل گیا۔۔ ابتسامہ
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام علیکم
کل کسی خرابی کے باعث فورم بند رہا، کئی ایک بھائیوں کو پریشانی ہوئی،اس پر معذرت خواہ ہیں۔
آخری ایک دو دن کی پوسٹیں چیک کرلیں، شاید غائب ہوں، اور یہ ایک حادثہ ہے، کوئی بھی بھائی نہ سمجھیں کہ صرف ان کی پوسٹیں بالخصوص کسی نے اڑا دی ہیں۔
[USERGROUP=2]@رجسٹرڈ اراکین[/USERGROUP]
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں تو یہ سمجھا تھا کہ زین فورو کو ورژن 2 میں اپگریڈ کیا جا رہا ہے...ابتسامہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں تو یہ سمجھا تھا کہ زین فورو کو ورژن 2 میں اپگریڈ کیا جا رہا ہے...ابتسامہ
ابتسامہ۔
ابھی تو ساری قوت لائبریری پر صرف ہورہی ہے ۔ فورم کی باری بھی کبھی آئے گی ۔ إن شاءاللہ۔
 

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
انتظامیہ سے گذارش ہے کہ اس کو چیک کرلیں کہ
ایک روزہ تعطل کے بعد جب سے فورم دوبارہ اوپن ہوئی ہے ۔ گوگل کروم پر لاگ نہیں کر پا رہا ہوں ۔ایرر آرہا ہے ۔ فائر فاکس پر صحیح چل رہی ہے ۔یہ میرے پاس ہی ہے یا کسی اور کو بھی یہ مسئلہ درپیش ہے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
۔یہ میرے پاس ہی ہے یا کسی اور کو بھی یہ مسئلہ درپیش ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے نا تو موبائل کے گوگل کروم میں مسئلہ ہوا ہے اور نا ہی کمپیوٹر میں انسٹال گوگل کروم میں.
آپ ایک بار کروم کی ہسٹری و کیشے کلیئر کر کے دیکھ لیں!
 
Top