• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فورم میں حادثاتی تعطل پر معذرت

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
میرے پاس بھی کروم میں بالکل صحیح چل رہا ہے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
براوزر کی سیٹنگ میں جائیں (دائیں جانب اوپر تین نقطوں کو کلک کرکے)
پھر
Advanced
پھر
Content settings
پھر
Cookies
میں جا کر دیکھ لیں! اگر یہ ڈس ایبل ہو تو اسے انیبل کر لیں۔

یا
پھر کروم دوبارہ انسٹال کر کے دیکھ لیں۔۔ ابتسامہ
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
ایک پریشانی یہ ہے کہ فورم کی کوئی تحریر کی لنک فیس بک پر کام نہیں کرتی ۔۔ اس پر توجہ دیں ۔
جزاک اللہ خیرا
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
ایک پریشانی یہ ہے کہ فورم کی کوئی تحریر کی لنک فیس بک پر کام نہیں کرتی ۔۔ اس پر توجہ دیں ۔
جزاک اللہ خیرا
جو لنک کام نہ کرے ہمارے سامنے پیش کر دیں ان شاء اللہ ہم اسے نالائق سے لائق بنانے کا طریقہ بتا دیں گے۔.......ابتسامہ
 
Top