• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز فورم پر اردو رومن کا سیکشن

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
گو کہ مجھے رومن اردو اچھی نہیں لگتی۔۔ لیکن دین کا کام لوگوں کی سمجھ اور سہولت کے مطابق کیا جائے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں۔۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.

یہاں فورم پر تو کافی دقت ہوگی. کیونکہ شیوخ وغیرہ کے وقت دینے کی بات ہوگی.
فورم سے ہٹ کر آپ کیا مشورہ دیتے ہیں؟؟؟؟ یعنی کیا الگ سے اسکا فورم کوئ بناۓ؟؟؟
ویسے آپ کو فورمز کے سلسلے میں معلومات ہوں گی. آپ مجھے یہ بتائیں کہ فورم کیسے بنائیں. ایسا فورم جو مفت بھی ہو اور ٹکاؤ بھی.... ابتسامہ
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
فورم سے ہٹ کر آپ کیا مشورہ دیتے ہیں؟؟؟؟ یعنی کیا الگ سے اسکا فورم کوئ بناۓ؟؟؟
ویسے آپ کو فورمز کے سلسلے میں معلومات ہوں گی. آپ مجھے یہ بتائیں کہ فورم کیسے بنائیں. ایسا فورم جو مفت بھی ہو اور ٹکاؤ بھی.... ابتسامہ
انتہائی معذرت سے عرض ہے کہ فورم بنانے کے حوالے سے میری معلومات صفر ہیں۔۔ابتسامہ
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.

یہاں فورم پر تو کافی دقت ہوگی. کیونکہ شیوخ وغیرہ کے وقت دینے کی بات ہوگی.
فورم سے ہٹ کر آپ کیا مشورہ دیتے ہیں؟؟؟؟ یعنی کیا الگ سے اسکا فورم کوئ بناۓ؟؟؟
ویسے آپ کو فورمز کے سلسلے میں معلومات ہوں گی. آپ مجھے یہ بتائیں کہ فورم کیسے بنائیں. ایسا فورم جو مفت بھی ہو اور ٹکاؤ بھی.... ابتسامہ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ویسے عمر بهائی اگر مفت نا لیں تو اخراجات کتنے لگینگے؟
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ویسے عمر بهائی اگر مفت نا لیں تو اخراجات کتنے لگینگے؟
اس تعلق سے کوئ تکنیکی ذمہ دار ہی اچھی طرح سے وضاحت کر سکیں گے.
محترم شیخ @خضر حیات صاحب حفظہ اللہ!
براہ کرم اگر اس تعلق سے معلومات ہوں تو آگاہ فرمائیں. اگر نہیں تو ان صاحب کو ٹیگ کر دیں جو اس تعلق سے معلومات رکھتے ہوں.
ہو سکتا ہے کہ محترم ومعزز جناب @کنعان صاحب بھی اس تعلق سے کچھ وضاحت کر سکیں.

زین فورو کی ویبسائٹ میں کچھ وضاحت ہے لیکن بندہ انگلش کم جانتا ہے. آپ دیکھ لیں. شاید آپ کو تو انگلش آتی ہے.
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
براہ کرم اگر اس تعلق سے معلومات ہوں تو آگاہ فرمائیں. اگر نہیں تو ان صاحب کو ٹیگ کر دیں جو اس تعلق سے معلومات رکھتے ہوں.
میرے ذہن میں تو @شاکر بھائی ہی ہیں ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اس تعلق سے کوئ تکنیکی ذمہ دار ہی اچھی طرح سے وضاحت کر سکیں گے.
محترم شیخ @خضر حیات صاحب حفظہ اللہ!
براہ کرم اگر اس تعلق سے معلومات ہوں تو آگاہ فرمائیں. اگر نہیں تو ان صاحب کو ٹیگ کر دیں جو اس تعلق سے معلومات رکھتے ہوں.
ہو سکتا ہے کہ محترم ومعزز جناب @کنعان صاحب بھی اس تعلق سے کچھ وضاحت کر سکیں.

زین فورو کی ویبسائٹ میں کچھ وضاحت ہے لیکن بندہ انگلش کم جانتا ہے. آپ دیکھ لیں. شاید آپ کو تو انگلش آتی ہے.
مل جل کر کیا جاسکتا هے یہ کام ان شاء اللہ ۔ سب کی رائے لے لیں ۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
براہ کرم اگر اس تعلق سے معلومات ہوں تو آگاہ فرمائیں. اگر نہیں تو ان صاحب کو ٹیگ کر دیں جو اس تعلق سے معلومات رکھتے ہوں.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @imran shahzad tarar بھائی!
فورم بنانے کے حوالے سے آپ کچھ مدد کرسکتے ہیں؟
جزاک اللہ خیرا
 
Top