• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز فورم پر اردو رومن کا سیکشن

imran shahzad tarar

مبتدی
شمولیت
اگست 30، 2016
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
16
فورم بنانے کےلیے آپ کسی بهی اسلامی ویبسائٹ سے مالکان سے بات کریں اگر وہ اجازت دیں دے تو زیادہ بہترہے ککیونکہ ایسی ویبسائٹ کی ریٹنگ بہت زیادہ ہوتی ہے البتہ آپ فری سروس مہیا کرنے والی ویب سائٹ سے بهی فائدہ اٹها سکتے ہیں. ۔۔جیسے بلوگر ورڈپریس وغیرہ. اگلی تحریر میں فورم بنانے کا لنک سینڈ کرتا ہوں. ۔۔۔
 

imran shahzad tarar

مبتدی
شمولیت
اگست 30، 2016
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
16
اور رہی بات رومن فورم کی میرے پاس ایک لنک ہے وہاں پر اگر اردو کا کوئی مضمون پوسٹ کریں تو وہ رومن میں کنورٹ کر دیتا ہے۔۔۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
محترم عمران بھائی!
جو صاحب اس ضمن میں معلومات چاہتے ہیں۔۔وہ انگلش زیادہ نہیں جانتے۔۔اگر ہوسکے تو کچھ اپنے الفاظ میں بھی راہنمائی کر دیں۔۔جزاک اللہ خیرا
 

imran shahzad tarar

مبتدی
شمولیت
اگست 30، 2016
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
16
پهراس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ کسی ایکسپرٹ سے بنوا لیں. ۔۔ اپنے شہر کا نام بتائیں وہاں کے ایکسپرٹ کے نام بتاتا ہوں ان سے رابطہ کر لیں. ۔
واٹس اپ پر مجه سے رابطہ کریں
0096176390670
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
فورم بنانے کےلیے آپ کسی بهی اسلامی ویبسائٹ سے مالکان سے بات کریں اگر وہ اجازت دیں دے تو زیادہ بہترہے ککیونکہ ایسی ویبسائٹ کی ریٹنگ بہت زیادہ ہوتی ہے البتہ آپ فری سروس مہیا کرنے والی ویب سائٹ سے بهی فائدہ اٹها سکتے ہیں. ۔۔جیسے بلوگر ورڈپریس وغیرہ. اگلی تحریر میں فورم بنانے کا لنک سینڈ کرتا ہوں. ۔۔۔
اتنا مختصر ؟؟؟
محترم سمجھ نہیں سکا.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
پهراس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ کسی ایکسپرٹ سے بنوا لیں. ۔۔ اپنے شہر کا نام بتائیں وہاں کے ایکسپرٹ کے نام بتاتا ہوں ان سے رابطہ کر لیں. ۔
واٹس اپ پر مجه سے رابطہ کریں
0096176390670
میرا شہر سمندر پار ہے....... ابتسامہ
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
یہ لنک فورم بنانے کا لیکن بلوگر کی سروس اچهی ہے اس سے
میرا ایک بلاگ ہے www.dawatetohid.blogspot.com
اس پر بهی بنایا جا سکتا ہے
الگ سے نہیں بنایا جا سکتا ہے؟؟؟؟
میں نے اپنا بلاگ تقریبا چھ سات ماہ پہلے بنایا تھا. لیکن اب تک بیچارا گوگل پر نہ آسکا. حالانکہ google consult وغیرہ سب کر کے دیکھ لیا. بس ایک کام نہیں کیا کہ میں نے domain نہیں خریدا.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
کیا کوئ فورم کے سلسلے میں معلومات دے سکتا ہے؟؟؟؟براہ کرم رہنمائ کریں. تاکہ فورم کے بنانے کے امکانات پر غور کیا جا سکے.
 
Top