• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز فورم پر اردو رومن کا سیکشن

شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
ھماری مدد یہاں کوئی نہیں کرتا. کتنے دن ھوۓ لیکن ایسا لگ رھا ھے کہ سب سو رھے ھیں. ھم کب سے منتظر ھیں. لیکن منتظم صاحب جواب ھی نہیں دے رھے.
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
صبر کریں بھائ!
ان شاء اللہ جلد جواب ملے گا.
کوئی کتنا صبر کرے گا؟ ھم نے بہت دیر تک انتظار کیا. لیکن اس فورم میں کوئی جواب نہیں دیتا. اب ھم کہتے ھیں کہ جواب دینے کی کوئی ضرورت ھی نہیں. ھم نے سوچا تھا کہ کسی کا فائدہ ھو جاۓ گا. ھمیں اب جواب نہیں چاہیۓ. ھم نے غور کیا ھے کہ اس فورم پر لوگ وھاں زیادہ لکھتے ھیں جہاں ضرورت نہیں ھوتی. جب ضرورت ھوتی ھے تو کوئی نہیں لکھتا.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
میرے ذہن میں تو @شاکر بھائی ہی ہیں ۔
مل جل کر کیا جاسکتا هے یہ کام ان شاء اللہ ۔ سب کی رائے لے لیں ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @imran shahzad tarar بھائی!
فورم بنانے کے حوالے سے آپ کچھ مدد کرسکتے ہیں؟
جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ.
فورم بنانے کے لئے اخراجات کا انتظام ان شاء اللہ ھو جاۓ گا. آپ لوگ بس اب طریقہ کار بتا دیں. میں اس تعلق سے آپ سے کچھ معلومات چاہتا ہوں وہ بھی دے دیں. امید ہے کہ جلد ہی میری مدد کی جاۓ گی.
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ.
فورم بنانے کے لئے اخراجات کا انتظام ان شاء اللہ ھو جاۓ گا. آپ لوگ بس اب طریقہ کار بتا دیں. میں اس تعلق سے آپ سے کچھ معلومات چاہتا ہوں وہ بھی دے دیں. امید ہے کہ جلد ہی میری مدد کی جاۓ گی.
وعلیکم السلام
ماشاء اللہ
اچھا کام ھے. اللہ مزید توفیق عنایت فرمائیں.
 
Top