• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت فورم پر سکرولنگ صحیح کام نہیں کررہی

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
کل سے فورم پر کچھ مسئلہ نظر آرہا ہے ۔ مجھے نہیں معلوم کہ دوسروں کو یہ محسوس ہوا کہ نہیں ۔ فورم پر ماؤس کے درمیانی دہیل سے سکرول نہیں ہورہا ، جبکہ اسی کے ساتھ محفل فورم کھلا ہوا ہے میرے پاس اور وہاں وہیل کام کررہا ہے ۔
دوسرا یہ کہ موبائل پر بھی سکرولنگ میں مسئلہ ہورہا ہے ، پہلے ایک آئکیون بنا ہوا آتا تھا جسکو کلک کرکے سب سے اوپر چلے جاتے تھے اب ایسا نہیں ہورہا ہے ۔
 
Top