• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز فورم کی فونٹ آٹو لوڈ نہیں ہوتی۔ حل موجود ہے۔

نجم

رکن
شمولیت
اپریل 18، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
480
پوائنٹ
79
مالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
فورم کی فونٹ موبائل فونز اور ایسے سسٹمز جن میں جمیل نوری نستعلیق پہلے سے موجود نہیں ہے، خود کار طریقے سے اپ ڈیٹ کی جا سکتی ہے۔
ضرورت صرف اتنی ہے کہ جمیل نوری نستعلیق کو سرور پر ڈال دیا جائے اور سٹائل شیٹ میں کچھ رولز پر اپلائی کر دیا جائے۔
 
حسیب

رکن
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
85
پوائنٹ
75
وعلیکم السلام
جمیل نوری نستعلیق کی فائل کا سائز شاید 22 ایم بی ہے اب خود دیکھ لیں کہ جب 22 ایم بی کی فائل موبائل پہ ڈاون لوڈ ہو گی تو کتنا وقت لے گی؟؟ اور پھر ڈیٹا پلان استعمال کرنے والے یوزر کے ڈیٹاپلان کا کیا حشر ہو گا؟؟؟ اور ساتھ ساتھ جب 22 ایم بی کی فائل موبائل کی ریم میں لوڈ ہو گی تو موبائل کا کیا حشر ہو گا
 
حسیب بھائی میں نے خود ٹرائی کی ہے، پہلی مرتبہ تھوڑا سا وقت لیتی ہے، مگر اگلی مرتبہ نارمل ٹائم لگتا ہے۔
 
حسیب

رکن
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
85
پوائنٹ
75
حسیب بھائی میں نے خود ٹرائی کی ہے، پہلی مرتبہ تھوڑا سا وقت لیتی ہے، مگر اگلی مرتبہ نارمل ٹائم لگتا ہے۔
دوسرے مرتبہ کیچے سے فونٹ اٹھا لیا جاتا ہے۔اگر کوئی فونٹ استعمال کرنا ضروری ہو تو جمیل نوری نستعلیق کی بجائے نفیس نستعلیق یا نوٹو نستعلیق استعمال کیا جا سکتا ہے ان کا سائز کم ہے۔ لیکن عام طور پر ایڈمن کسی بھی فونٹ کو سرور پہ انسٹال نہیں کرتے
 
Top