• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت فورم کی ہئیت میں تبدیلی

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ،
آج جب سے آن لائن آئی ہوں، فورم کی ظاہری صورت عجیب سی ہو رہی ہے۔فونٹس کا سائز پہلے سے کم ظاہر ہو رہا ہے ، پوسٹنگ میں بھی مسئلہ آ رہا ہے۔۔۔۔اور بہت کچھ ہے۔
پتا نہیں ایسا میرے پاس شو ہو رہا ہے ، یا سب کو ہی؟؟
پلیز کوئی بتائیں۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ،
آج جب سے آن لائن آئی ہوں، فورم کی ظاہری صورت عجیب سی ہو رہی ہے۔فونٹس کا سائز پہلے سے کم ظاہر ہو رہا ہے ، پوسٹنگ میں بھی مسئلہ آ رہا ہے۔۔۔۔اور بہت کچھ ہے۔
پتا نہیں ایسا میرے پاس شو ہو رہا ہے ، یا سب کو ہی؟؟
پلیز کوئی بتائیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
عامربھائی، ارسلان بھائی اورمجھے بھی ان مسائل کا سامنا ہے۔
 
  • پسند
Reactions: Dua

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
اوہ اچھا۔۔۔مجھے تو ایسے بہت عجیب لگ رہا ہے۔
جیسے الفاظ "با ادب " سے "بے ادب " ہو گئے ہوں۔۔۔۔ابتسامہ
عرض ہی کر سکتی ہوں۔۔۔کہ
الفاظ بکھر جائیں تو بات بگڑ جاتی ہے
یوں تبدیلی سے بھی حالت زار بدل جاتی ہے
یہ ابھی ہی "سوجھا " ہے۔۔۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
الحمد للہ ، اب درست ہے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
چلو شکر ہے۔۔۔!!!
مجھے بھی اتنی شکایات سے ٹینشن شروع ہو گئی تھی۔۔!!
اب اپ گریڈ والا کام علیحدہ کر دیا ہے، تو امید ہے کہ آئندہ دقت نہیں ہوگی۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم!
کسی بھی مسئلہ کی صورت میں اگر سکرین شارٹس فراہم کردئیے جائیں تو مسئلہ جلدی سمجھ بھی آجاتا ہے اور اس کا حل بھی آسان ہوجاتا ہے۔
وعلیکم السلام ،
مجھے سکرین شارٹس لینے نہیں آتے۔۔۔۔اداس!
 
Top