• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فورم کے ناظم اعلی استاد محترم انس نضر صاحب سعودی عرب میں۔

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
چند لمحے پہلے ایک پرمسرت اطلاع موصول ہوئی ہے کہ استاد محترم انس نضر ( ناظم اعلی محدث فورم ) صاحب حفظہ اللہ ویرعاہ مکہ مکرمہ میں عمرہ کی غرض سے موجود ہیں ۔
آج رات جوار بیت اللہ الحرام گزاریں گے اور ان شاء اللہ کل کچھ ضروری مہمات کے سلسلہ میں ریاض کو رواں ہوں گے ۔
اور قوی امید ہے کہ ان شاء اللہ مدینہ منورہ میں اپنے تلامذہ کو بھی خدمت کا موقع ضرور عنایت فرمائیں گے ۔
فورم پر ان کی صحبت سے فیضیاب ہونے والے ساتھی ان سے بالمشافہ ملاقات کل صبح تک مکہ مکرمہ میں اور اس کے بعد ریاض اور پھر شاید مدینہ منورہ میں کرسکتے ہیں ۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
اللہ تعالٰی انس بھائی کا عمرہ قبول فرمائیں۔۔۔
آمین یارب العالمین۔۔۔
ویسے آج کل وہ کہاں ہیں؟؟؟۔۔۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
چند لمحے پہلے ایک پرمسرت اطلاع موصول ہوئی ہے کہ استاد محترم انس نضر ( ناظم اعلی محدث فورم ) صاحب حفظہ اللہ ویرعاہ مکہ مکرمہ میں عمرہ کی غرض سے موجود ہیں ۔
آج رات جوار بیت اللہ الحرام گزاریں گے اور ان شاء اللہ کل کچھ ضروری مہمات کے سلسلہ میں ریاض کو رواں ہوں گے ۔
اور قوی امید ہے کہ ان شاء اللہ مدینہ منورہ میں اپنے تلامذہ کو بھی خدمت کا موقع ضرور عنایت فرمائیں گے ۔
فورم پر ان کی صحبت سے فیضیاب ہونے والے ساتھی ان سے بالمشافہ ملاقات کل صبح تک مکہ مکرمہ میں اور اس کے بعد ریاض اور پھر شاید مدینہ منورہ میں کرسکتے ہیں ۔
اگر ان کی ملاقات سعودی علماء سے بھی ہو گی تو بتائیں۔ ان کے لئے ایک پیغام ہے۔ اور پھر ان کو پیغام کیسے بھیجیں؟
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﺍﻟﻠﻪ ﺍﻧﺲ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﻋﻤﺮﮦ ﮐﻮ
ﻗﺒﻮﻝ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ ﺁﻣﯿﻦ



ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺣﺞ ﻭ ﻋﻤﺮﮦ ﮐﯽ
ﺳﻌﺎﺩﺕ ﻧﺼﯿﺐ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ.آمین
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
ﺍﻟﻠﻪ ﺍﻧﺲ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﻋﻤﺮﮦ ﮐﻮ ﻗﺒﻮﻝ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ ﺁﻣﯿﻦ
ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺣﺞ ﻭ ﻋﻤﺮﮦ ﮐﯽ ﺳﻌﺎﺩﺕ ﻧﺼﯿﺐ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ.آمین

امین یا رب العالمین
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​
اللہ شیخ محترم کا عمرہ قبول فرمائے۔اور دین مقاصد کے لئے کی جانے والی تمام کوششوں کو قبول فرمائے۔اور انھیں اور زیادہ ہمت عطا فرمائے۔اور اللہ شیخ محترم پر اپنا خصوصی فضل وکرم فرمائے۔آمین​
لیکن شیخ صاحب ہمارے لئے وہاں دعایئں کرنا نہ بھولئے گا۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟​
خضر حیات بھائی اطلاع دینے کا شکریہ ۔جزا ک اللہ خیرا​
 
Top