• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فوٹو شاپ ورک

بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
جزاک اللہ بھائی وہ جو آپ نے پہلا لنک دیا تھا ایڈوب سی ایس 5 کا وہ چل گیا ھے
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
ماشاءاللہ
 
Last edited by a moderator:
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بازار میں اڈوب سی اس 5 دستیاب هے ، اسمیں فوٹوشاپ کے علاوہ دوسرے کئی نہایت اہم پروگرامس ہیں جیسے، السٹیٹر ، ان پیج وغیرہ ۔ ڈاونلوڈ میں نے کافی سال پہلے myegy.com سے کیا تها ۔ لیکن یہ بڑا ڈاونلوڈ هے ، بہتر هے بازار سے ڈی وی ڈی خرید لی جائے ۔
اردو میں ٹریننگ ڈی وی ڈیز بهی ہیں ، خواہ سی اس 3 کی مل جائے مضائقہ نہیں ۔ سیکهنے میں آسانی هوگی ۔
پریکٹس کرنا لازمی هے ورنہ مہارت حاصل هونا دشوار هے ۔
والسلام
 
Last edited:

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
بھائي اڈوب فوٹوشاپ كيسے ڈاؤنلوڈ ہوگا زرا مهرباني كريں_
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرلیں گرافکس کے سیکشن میں ہے اور اس سائٹ پر تقریباً ہر سافٹویئر کے پرانے اور نئے ورژن دستیاب ہیں

ميرا اينڈراؤيڈ پر فونٹژ انسٹال نهي ہو رہا ہے مہرباني كريں_
اینڈرائیڈ کو روٹ کرانا ہوگا پھر انسٹال ہوں گے فونٹس
 
Top