• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فکر آخرت کی متعلق اشعار

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
اسلام علیکم قابل صد احترام دوستوں ادب پر غور کرتے ھوے بغیر آخرت کی مطابق اشعار یھاں لکھ لیا کریں تاکہ ھمارا کچھ وقت اس فکر میں بھی گذر جاے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155


تھا میں نیند میں اور مجھے اتنا سجھایا جا رہا تھا
بڑے ہی پیار سے مجھے نہلایا جا رہا تھا
نجانے تھا وہ کون سا عجیب کھیل میرے گھر میں
جس میں بچوں کی طرح مجھے کندھے پہ اٹھایا جا رہا تھا

تھا پاس میرے میرا ہر اپنا اُس وقت
پھر بھی میں ہر کسی کے منہ سے بُلایا جا رہا تھا
جو کبھی دیکھتے ہی نہ تھے محبت کی نگاہوں سے
اُن کے دل سے بھی پیار مجھ پہ لُٹایا جا رہا تھا

معلوم نہیں حیران تھا ہر کوئی مجھے سوتے ہوئے دیکھ کر
زور زور سے رو کر مجھے ہنسایا جا رہا تھا

کانپ اُٹھی میری روح میرا وہ مکان دیکھ کر
پتا چلا مجھے دفنایا جا رہا تھا
رو پڑا پھر میں بھی میرا وہ منظر دیکھ کر
جہاں مجھے ہمیشہ کے لیے سلایا جا رہا تھا

یہ دن بھی قیامت کی طرح گزرا ہے "فراز"
جانے کیا بات تھی ہر بات پر رونا آیا​
 
Top