• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیس بُک کا محدث فارم سے الحاق

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جناب میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ فیس بُک کا الحاق محدث فارم کے ساتھ کرنے سے کیا ہوتا ہے؟
بھائی، دو فائدے ہیں اس کے۔ ایک تو یہ کہ آپ بآسانی فیس بک کے ذریعے لاگ ان کر سکتے ہیں۔ یعنی ای میل یا یوزر آئی ڈی اور پاس ورڈ دئے بغیر، فقط ایک بٹن کی کلک سے لاگ ان کی سہولت ہے۔ ایسی صورت میں عموما پاس ورڈ بھول جانے جیسی پریشانی لاحق نہیں ہوتی۔
دوسرے یہ کہ ممبران کی لسٹ میں فیس بک سے ملحق یوزرز الگ سے نظر آتے ہیں۔ ( جو کہ شاید فائدہ تو نہیں ہے بس دیگر ممبران سے ایک امتیاز ہے)
fbattached.jpg
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
دوسرے یہ کہ ممبران کی لسٹ میں فیس بک سے ملحق یوزرز الگ سے نظر آتے ہیں۔ ( جو کہ شاید فائدہ تو نہیں ہے بس دیگر ممبران سے ایک امتیاز ہے)
6612 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
بعض اراکین کے لیے اس کو آپ ’’ نقصان ‘‘ سے بھی تعبیر کرسکتے ہیں ۔
عموما فیس بک پر اراکین اپنی اصل شناخت کے ساتھ ہوتےہیں ، لیکن فورموں پر ادھر ادھر کے ناموں کے ساتھ آتے ہیں ( حکمت پتا نہیں کیا ہوتی ہے ؟ ) ، ایسےلوگ اگر فورم کے ساتھ فیس بک منسلک کرلیں تو ’’ جاسوس ‘‘ کو اصل آدمی تک پہنچنے میں کافی مدد مل جاتی ہے ۔ ( مسکراہٹ )
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
بعض اراکین کے لیے اس کو آپ ’’ نقصان ‘‘ سے بھی تعبیر کرسکتے ہیں ۔
عموما فیس بک پر اراکین اپنی اصل شناخت کے ساتھ ہوتےہیں ، لیکن فورموں پر ادھر ادھر کے ناموں کے ساتھ آتے ہیں ( حکمت پتا نہیں کیا ہوتی ہے ؟ ) ، ایسےلوگ اگر فورم کے ساتھ فیس بک منسلک کرلیں تو ’’ جاسوس ‘‘ کو اصل آدمی تک پہنچنے میں کافی مدد مل جاتی ہے ۔ ( مسکراہٹ )
اگر "جاسوس" انتظامیہ کا ممبر ہے تو پھر فیس بک سے الحاق نہ کرنے بھی اصل آدمی تک پہنچا جا سکتا ہے،،
اور اگر رکن (بھائی لوگ کی زبان میں) "ڈیڑھ شانا" ہے تو پھر انتظامیہ کو بھی گھن چکر بنا سکتا ہے۔۔۔اور فیس بک پر بھی ادھر ادھر کے ناموں کو استعمال کر لیتا ہے۔
ابتسامہ۔
 
شمولیت
اپریل 14، 2014
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
24
جزاک اللہ جناب ویسے آج کل جاسوسی بہت ہو رہی ہے۔ اِس کی وجہ کیا ہے؟
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
بھائی، دو فائدے ہیں اس کے۔ ایک تو یہ کہ آپ بآسانی فیس بک کے ذریعے لاگ ان کر سکتے ہیں۔ یعنی ای میل یا یوزر آئی ڈی اور پاس ورڈ دئے بغیر، فقط ایک بٹن کی کلک سے لاگ ان کی سہولت ہے۔ ایسی صورت میں عموما پاس ورڈ بھول جانے جیسی پریشانی لاحق نہیں ہوتی۔
دوسرے یہ کہ ممبران کی لسٹ میں فیس بک سے ملحق یوزرز الگ سے نظر آتے ہیں۔ ( جو کہ شاید فائدہ تو نہیں ہے بس دیگر ممبران سے ایک امتیاز ہے)
6612 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
اگر ہم اپنی کسی پوسٹ کو فیس بک یوزرز تک پہنچانا چاہیں تو کیسے پہنچائیں کیوں کہ پوسٹ کے نیچے فیس بک کا کوئی بٹن نظر نہیں آتا
دوسرا یہ کہ جس ای میل سے میں نے فورم پر اکاونٹ بنایا تھا وہ والی آئی ڈی فیس بک سے بلاک ہو گئی ہے آج کل نئی آئی ڈی نئے ای میل سے یوز کر رہا ہوں اگرچہ وہ سچی بات کے ہی نام سے ہیں لیکن میرا یہ سارا ورک فیس بک یوزر کیسے دیکھ پائیں گے کوئی راہ نکالیں شکریہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اگر ہم اپنی کسی پوسٹ کو فیس بک یوزرز تک پہنچانا چاہیں تو کیسے پہنچائیں کیوں کہ پوسٹ کے نیچے فیس بک کا کوئی بٹن نظر نہیں آتا
دوسرا یہ کہ جس ای میل سے میں نے فورم پر اکاونٹ بنایا تھا وہ والی آئی ڈی فیس بک سے بلاک ہو گئی ہے آج کل نئی آئی ڈی نئے ای میل سے یوز کر رہا ہوں اگرچہ وہ سچی بات کے ہی نام سے ہیں لیکن میرا یہ سارا ورک فیس بک یوزر کیسے دیکھ پائیں گے کوئی راہ نکالیں شکریہ
@شاکر بھائی ۔
 
Top