• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیس بک میں اہل حد یث حضرات

شمولیت
نومبر 21، 2013
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
37
سو شل مڈیا پر یعنی فیس بک میں اہل حد یث حضرات باقی فرقوں پر حد سے زیادہ تنقید کرتے ہیں . اور کبھی کبھی تو گالی گلوچ بی کرتے ہیں . کیا اس کا بند کرنا ہمارے لیے ضروری نہیں ہیں. میں تو سمجھتا ہوں کہ اس کے خلاف بھی کچھ کرنا چاہیے . کیا اپ لوگوں نے اس کی طرف بھی دھیان دیا ہے . لوگ ہم پر اعتراضات کرتے ہیں ہم کیا جواب دے دے ان کو .پلز رہنمایی کریں
 
  • پسند
Reactions: Dua

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جو لوگ یہ کہتے ہیں کہااہل حدیث فیس بک اور دیگر سوشل نیٹ ورکس پر دیگر مکاتب فکر کے لوگوں پرحد سے زیادہ تنقید کرتے ہیں اور "گالم گلوچ کرتے ہیں" ، اُن کو اپنا محاسبہ بھی کرنا چاہیے، دیگر مکاتب فکر کے لوگ اس کام میں کچھ زیادہ ہی "ماہر" ہیں، خاص کر رضاخانی فرقے سے تعلق رکھنے والے لوگ۔ جو ماں بہن کی گالیاں تک دینے سے باز نہیں آتے۔

اور ابھی تک میں نے کسی اہلحدیث کو کمنٹس کے اندر گندی گالیاں دیتے نہیں دیکھا،میرے تین ہزار کے قریب دوست ہیں اور ان میں اکثریت اہلحدیثوں کی ہے، کیونکہ میں خود مسلک اہلحدیث سے تعلق رکھتا ہوں، لیکن اگر حقیقت میں واقعی کسی اہلحدیث نے ایسا کیا ہے تو بہت غلط بات ہے، گالم گلوچ مومن کو زیبا نہیں دیتا۔

اور جہاں تک تنقید کی بات ہے توتنقید برائے اصلاح کے لیے بدعقیدگی اور دیگر بدعات و خرافات کا کتاب و سنت سے رد کرنا بالکل درست امر ہے، لیکن اگر تنقید منفی ہے، کسی شخصیات کو نشانہ بنانا، یا کسی اور حوالے سے نامناسب انداز میں تنقید تو اس کو بہرحال کنٹرول کرنا چاہیے، اللہ سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
سو شل مڈیا پر یعنی فیس بک میں اہل حد یث حضرات باقی فرقوں پر حد سے زیادہ تنقید کرتے ہیں . اور کبھی کبھی تو گالی گلوچ بی کرتے ہیں . کیا اس کا بند کرنا ہمارے لیے ضروری نہیں ہیں. میں تو سمجھتا ہوں کہ اس کے خلاف بھی کچھ کرنا چاہیے . کیا اپ لوگوں نے اس کی طرف بھی دھیان دیا ہے . لوگ ہم پر اعتراضات کرتے ہیں ہم کیا جواب دے دے ان کو .پلز رہنمایی کریں
میرا خیا ل ہے کہ یہ آپ لا علمی ہے آپ علم ہی نہیں کہ دوسرے لوگ کیا کر رہے ہیں براہ مہربانی اس لنک کو کھول کر دیکھیں کہ جس میں اہل حدیث علماء کو برہنہ کر کے دکھایا گیا ہے اور بہت ساری غلط چیزیں دکھائی گئی ہیں
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
میں بھی مسلک اہلحدیث سے تعلق رکھتا ہوں - میرا بھی پیج فیس بک پر ہے اور میری بھی آئ ڈی ہے آپ میرے پیج اور آئ ڈی کا وزٹ کریں کیا اس میں لوگوں کی اصلاح کی دعوت ہیں اور لوگوں کی غلط باتوں کا رد بھی ہے ھماری کوشش صرف اور صرف لوگوں کو حق کی دعوت دینا ہے

میرے پیج اور آئ ڈی کا لنک یہ ہے آپ ضرور وزیٹ کریں اگر اس میں کوئی غلط بات ہو تو میری اصلاح فرمائیں -

پیج کا نام ہے حق کی طرف رجوع اور آی ڈی میرے نام سے ہے

https://www.facebook.com/pages/حق-کی-طرف-رجوع/477016309020454


https://www.facebook.com/muhammadaamir.younus
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
میرا سب بھائیوں سے گزارش ہے جو فیس بک استعمال کرتے ہیں وہ اپنے پیج یا آئ ڈی پر محدث فورم کو ضرور معتعرف کروائیں - تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس فورم کا وزٹ کریں اور حق کی دعوت زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہچیے - جزاک اللہ خیرا
 
  • پسند
Reactions: Dua

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
عمدہ و ضاحت ے لیے اللہ آپ سب کو جزا دے بھائیوں۔
اللہ سب کو ہدایت دے
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بھائی ھم سب لوگ اس نصیحت پر عمل کرے کیوں جو لوگ اس نصیحت پر عمل نہیں کر تے وہ صراط مستقیم سے بھٹک جاتے ہیں - کیوں کہ یہ خوبی صراط مستقیم کا اساس ہے

1422492_667030113354994_1707911782_n.png


بھائی ھماری دعوت صرف اور صرف قرآن و سنت ہیں اور یہی حق ہے اور صراط مستقیم پر کون سی جماعت ہیں آپ اس پوسٹ کا وزٹ کریں - جزاک اللہ

http://forum.mohaddis.com/threads/صراط-مستقیم-پر-چلو.18274/
 
شمولیت
نومبر 06، 2013
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
19
میرا تعلق بھی اھل حدیث سے ہے اور یہ بات بلکل درست نہیں کہ فرقہ اھل حدیث کے لوگ فیس بک پر گالی گلوج کرتے ہیں بلکہ یہ تو ناقابل یقین بھی ہے میں اپنا ذاتی مشاھدہ بتا رہا ہوں کہ فیس بک پر بعض مواقع ایسے آئے ہیں جب مخالف گروہ کے لوگ اتنا گالی گلوج بک گئے کہ ہمیں مجبورا اس پہ کمنٹس کرنے سے گریز کرنا پڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالی ہماری سوچ کو مثبت سوچ میں تبدیل کرے اور ہمیں خالص مومن بنائے آمین
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
سو شل مڈیا پر یعنی فیس بک میں اہل حد یث حضرات باقی فرقوں پر حد سے زیادہ تنقید کرتے ہیں . اور کبھی کبھی تو گالی گلوچ بی کرتے ہیں . کیا اس کا بند کرنا ہمارے لیے ضروری نہیں ہیں. میں تو سمجھتا ہوں کہ اس کے خلاف بھی کچھ کرنا چاہیے . کیا اپ لوگوں نے اس کی طرف بھی دھیان دیا ہے . لوگ ہم پر اعتراضات کرتے ہیں ہم کیا جواب دے دے ان کو .پلز رہنمایی کریں
یہ کیسے ثابت ہو۔۔۔
جو پیچ فیس بک پر اہلحدیث کے نام سے بنایا گیا ہے۔۔۔
وہ اہلحدیث حضرات کا ہے؟؟؟۔۔۔ ہوسکتا ہے یہ حرکت۔۔۔
بھی اسلام دشمن عناصر کی ہوں۔۔۔ جو اہلحدیث کو بدنام کرنا چاہتے ہوں۔۔۔
ایک عام انسان کو اتنی عقل ہونی چاہئے قرآن وحدیث سے دلیل دینے والے۔۔۔
گالیاں نہیں دلائل دیتے ہیں۔۔۔ ان دلائل کا رد کرنے والے گالیاں ضرور دیتے ہونگے۔۔۔
جب اُن کے پاس دلیل نہ ہو۔۔۔ پھر ایسے میں وہ امام کا قول پیش کرتے ہیں۔۔۔
حالانکہ اگر رد پیش کرنے والے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنا امام مان لیں۔۔۔
تو جھگڑا ہی ختم۔۔۔
 
Top