• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیس بک میں اہل حد یث حضرات

شمولیت
نومبر 21، 2013
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
37
ہمارے اس پوسٹ پر ہمارے اہل حدیث علماء نے بہت اچھے جوابات بھیج دیے ہیں . میں ان کے جوابات سے متمئن ہوں . کہ یقینن اہل حدیث کے دشمن اپنے اپ کو اہلحدیث ظاہر کرکے گالیاں اہل حدیث کو بدنام کرنے کیلیے کرتے ہیں . اس کے علاوہ ایک اشکال ہے میرے ذہہن میں کہ جب ہم احناف کے بڑے بڑے علماء وں مثال کے طور پرجب ہم طارق جمیل پرتنقید کرتے ہیں .تو اکثر ایسےجاہل تبلیغی لوگ میں نے دیکھے ہیں ۔ کہ وہ بہت غصہ ہوجاتے ہیں اورپھر وہ ہماری بات سنتے بھی نہیں ہیں۔ جیسے میں نے ان کو گالی کی ہو۔ تومیں سوچتا ہوں کہ شاید میرا یا ہمارا یہ طریقہ دعوت دینے کا غلط ہے۔ ایسے حالات میں ہمیں کیا کرنا چاہیئے۔ میں بہت پریشان ہوں۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا
مجھے اراکین سے تھوڑا سا اختلاف ہے۔ ۔امید ہے اصلاح کی جائے گی!!

ف ب پر سلفی حضرات کے کام بھی کچھ کم نہیں۔ ۔ لیکن اس پر تمام سلفیوں کو الزام دینا بھی درست نہیں۔ ۔اگر بریلوی دیوبندی ہمارے علماء کا مذاق اڑاتے ہیں تو کیا جوابا یہ کیا جانا درست ہے؟؟؟درست بھی ہو تو ایک حد میں۔ ۔ اور ہم یہ حد پار کرنے سے نہیں چونکتے!!

دیوبندیوں بریلویوں کے ساتھ تو گالم گلوچ نہیں ہوتی مگر ۳ ۴دن سے جو طوفان یزید پر آپس میں مچا ہوا ہے۔ ۔ کل بہت افسوس ہوا ہے!!!
ہم یہ جانتے بھی ہیں کہ سلفی نام رکھ کر سلف کو شو کر رہے ہیں،مگر پوسٹنگ کرتے وقت دھیان نہیں دیتے ۔ ۔ واضح رہے کہ یہ سلفی پیجز پر نہیں ہوتا،سلفی انفرادی طور پر یہ سب کام کرتے ہیں!!!
مجھے تو محسوس ہوتا ہے کہ سلفی نام رکھنا ف ب فیشن ہے۔ ۔اس نام کے ساتھ جو ذمہ داری عائد ہوتی ہے ہم وہ قبول کرنے سے قاصر ہوتے ہیں!
آج تک صرف دو اشخاص کو بحث و مباحث میں حد سے نکلتے نہیں دیکھا۔ ۔ ورنہ ہر کوئی کہیں نہ کہیں کچھ نہ کچھ غلط کر رہا ہوتا ہے۔
بحث و مباحث کیا،یہاں تو عام پوسٹنگ بھی مناسب نہیں ہوتی۔ ۔!!!

میرا مقصد ایک منفی پہلو کی طرف توجہ دلانی تھی کہ
شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
کہ یقینن اہل حدیث کے دشمن اپنے اپ کو اہلحدیث ظاہر کرکے گالیاں اہل حدیث کو بدنام کرنے کیلیے کرتے ہیں .
اگر پیجز کے نام یا آئی ڈیز مل جائیں تو پتا چلانےمیں آسانی ہو گی!!
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
میرا مشاہدہ رہا ہے کہ واقعتا اہلحدیث اور سلفی حضرات گالی گلوچ کرتے ہیں. یہ الگ بات ہے کہ ایسے لوگ اوروں کے مقابلے میں کم ہیں. اور ایسے لوگ دینی تعلیم سے نابلد ہیں.
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
سلفی اور اہلحدیث علماء یا اُن کے منہج سے تعلق رکھنے والوں کو سب سے زیادہ اگر کوئی گروہ نشانہ بناتا ہے تو اہل روافض ہیں۔
 
Top