• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیس بک پر اسلامی اصلاحی پیجز

شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔

میں نے اپنے دوست کے ساتھ ایک پیج بنایا ہے۔
فی الوقت تو ایک بھی لائک نہیں۔ آج ہی بنایا ہے، نیا ہی ہے،ان شاءاللہ آگے چل کر پیج کو اور بہتر بنانے کی کوشش کریں گے۔
تمام ممبران سے درخواست ہے کہ اس پیج کو خود بھی لائک کریں،اور دوسروں کو بھی لائک کروائیں۔جزاک اللہ خیر
پیج:

Followers of Quran o Hadith

https://www.facebook.com/Followers-of-Quran-and-Hadith-167650936913934/?ref=hl
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔

ایک بہت ہی عمدہ پیج ، جس پر نام ور مسلم دانش وروں اور عالموں کے ایمان پرور اور بصیرت افروز اقوال بہت ہی خوب صورت انداز سے پیش کیے جاتے ہیں ؛ ایمانی ، روحانی اور فکری غذا کے لیے تمام احباب لائک کیجیے اور see first پر رکھیے ۔ خداوند کریم منتظمین کو جزاے خیر دے اور ان کی کاوشوں کو ثمربار فرمائے ۔ آمین

@طاہر اسلام عسکری


 
Top