• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیس بک پر ایک پوسٹ۔

شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
السلام علیکم۔
فیس بک پر میں نے ای پوسٹ دیکھی،وہاں کسی نے لکھا کہ امام کعبہ مولانا فضل الرحمٰن کے پیچھے نماز پڑھی، اھل حدیث کہتے ہیں کے یہ بدعتی ہیں۔
اگر یہ بد عتی ہیں تو شیخ صاحب نے کیوں ان کی اقتدا میں نماز پڑھی؟ اسکے علاوہ یہ بھی کہ اھل حدیث یہ بھی کہتے ہیں کے ان کے عقائد شرکیہ اور کفریہ ہیں۔ تو ایک ایسے شخص کے پیچھے کیوں نماز پڑہی؟؟
(یہ بدعتی تو واقعی ہیں، پر ان پر کیا کہا جاسکتا ہے ان کو۔۔۔؟)
11164820_856342667766886_6581345227548855908_n.jpg
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ، امام صاحب نےاپنی پڑھنی ہے، مقتدی نے اپنی ، بعض صحابہ خوارج کے پیچھے نماز پڑھ لیا کرتے تھے ۔
بعض علماء تفصیل بیان کرتے ہیں کہ جو بندہ ’’ بدعت مکفرہ ‘‘ میں ملوث ہو ، اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں اور جس کی بدعت کفر کے درجہ کو نہ پہنچتی ہو اس کے پیچھے نماز پڑھ لینی چاہیے ۔
ویسے نماز ’’ امام کعبہ ‘‘ نے ’’ مولانا ‘‘ صاحب کے پیچھے پڑھی ہے ، ممکن ہے جو بڑی بڑی بدعتیں ہماری نظر میں ان لوگوں میں پائی جاتی ہیں ، امام کعبہ کو ان کا علم نہ ہو ۔
اور ظاہر ہے ایسے موقعوں پر نماز پڑھانے والا نماز سے پہلے اپنا عقیدہ پڑھ کے سناتا ہے اور نہ ہی نماز پڑھنے والے ایسا کوئی امتحان لینے کے بعد پیچھے کھڑتے ہوتے ہیں ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ویسے یہ تصویر بالکل ’’ مصدقہ ‘‘ ہے ؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
ویسے نماز ’’ امام کعبہ ‘‘ نے ’’ مولانا ‘‘ صاحب کے پیچھے پڑھی ہے ، ممکن ہے جو بڑی بڑی بدعتیں ہماری نظر میں ان لوگوں میں پائی جاتی ہیں ، امام کعبہ کو ان کا علم نہ ہو ۔
اور ظاہر ہے ایسے موقعوں پر نماز پڑھانے والا نماز سے پہلے اپنا عقیدہ پڑھ کے سناتا ہے اور نہ ہی نماز پڑھنے والے ایسا کوئی امتحان لینے کے بعد پیچھے کھڑتے ہوتے ہیں ۔
ان دو لائنوں میں جو سبب بتایا گیا ہے وہی اقتدا کی بنیاد بنا ہے ؛
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
جو ضروری چیز یہاں نظر نہیں آرہی وہ ہے
إلزاق المنكب بالمنكب والقدم بالقدم في الصف
اور
رفع الإزار
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521




إمام الحرم المكى فضيلة الشيخ ڈاكٹر خالد بن على الغامدى، قائد جمعيت مولانا فضل الرحمن، حفظه الله سے ملاقات كى، مدير مكتب الدعوة اسلام آباد فضيلة الشيخ محمد بن سعد الدوسرى, مولانا سعيد يوسف, مفتى ابرار احمد و ديگر شخصيات
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
جو ضروری چیز یہاں نظر نہیں آرہی وہ ہے
إلزاق المنكب بالمنكب والقدم بالقدم في الصف
اور
رفع الإزار
یہاں بھی کوئی تاویل یا مصلحت نما چیز بیان کی جاسکتی ہے ، لیکن ۔۔۔۔۔۔ ولا ينبئك مثل خبير ۔
 
Top