• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیس بک پر تبلیغی جماعت کے متعلق مشتہر ایک فتوی

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
السلام علیکم
فیس بک پر کسی نے ایک فتویٰ شیئر کیا تھا پتا نہیں یہ کہاں تک درست ہے پر عقل تو ضرورحیران رہ گئی فتویٰ پڑھ کر آپ بھی ملاحظہ کریں -


 

اٹیچمنٹس

Last edited by a moderator:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
واللہ عالم بالصواب ‘‘ سے تو پتا چلتا ہے کہ یہ فتوی کسی عالم کا لکھا ہوا نہیں ؛
واللہ اعلم بالصواب
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے تو یہ فوٹوشاپ کا شاہکار معلوم ہوتا ہے!!
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تصحیح کا شکریہ میرے سسٹم میں فونٹ کا مسئلہ ہے الفاظ ادھر کے ادھر ہو جا رہے -

اب تو بنوریہ والے ہی بتا سکتے ہیں کہ کیا معاملہ ہے
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
ویسے یہ سوال اپنی جگہ بہت اہم ہے کہ کئی کئی مہینے اپنی بیویوں اور اولاد سے محض ’’ چلت پھرت ‘‘ کیلئے دور رہنا ۔۔۔کس مذہب کا تقاضا، اور کس حکیم نے ’’ غیر فطری ‘‘
بلکہ ’’ خلاف فطرت ‘‘ طریقہ وضع فرمایا ہے
میواتی مذہب کے یہ ’’ چلے ،اور ،طویل گشتی سفر ‘‘ اسلام کے دامن پر باعث عار داغ لگانے کے مترادف ہیں؛
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
بھائی اگر معاملہ ایسا ہی ہے جیسا آپ بتا رہے ہیں تب تو تبلیغی جماعت والوں کا اپنے بچوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کروا لینا چاہیے کہ کہیں وہ کسی ہمسائے کی شرارت نہ ہوں-
 
Last edited:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر فیس بک کا لنک دیں تو کچھ سرا ڈھونڈا جائے!
@Innocent Panther
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس تھریڈ کا عنوان اگر تبدیل کیا جائے تو بہتر ہو گا۔
مثلاً کہ فیس بک پر مشتہر ایک مبینہ فتوی: ۔۔۔۔۔
 
Top