• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیس بک

خالد حبیب

مبتدی
شمولیت
مئی 12، 2013
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
91
پوائنٹ
15
السلام علیکم ! کوئی بھائی یہ بتاسکتاہے کہ فیس بک پرایک ساتھ کئی گروپوں میں پوسٹ کس طرح شئیر کی جاسکتی ہے؟؟؟؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ویسے ایک ساتھ تمام گروپوں میں پوسٹ کرنے کی آپشن سے پہلے ایک ساتھ تمام گروپوں سے نکلنے کی آپشن موجود ہونی چاہیے ، روزانہ کے حساب سے بلا کسی تعارف کے لوگ گروپوں میں درج کیے جاتے ہیں ، جو میرے جیسے کئی آدمیوں کے لیے پریشانی کا باعث بنتا ہے ۔
کیوں جی @ابن آدم صاحب ؟!
 

طلحہ غازی

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 05، 2015
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
13
بلکل کوئی راہ ملے تو گروپوں سے نکلنے کی تو مجھے بھی ضرور بتائیے گا :)
 
Top