• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیصلہ آپ کے ہاتھ میں !!!!

شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
دجالی میڈیا کی ایک اور تلبیس۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابتسامہ۔۔۔
ایک مرتبہ پھر دجالی میڈیا۔۔۔عکرمہ صاحب۔۔۔ایکپریس ٹرابیون کیا آسمانی میڈیا ہے؟
امریکہ کی رپورٹس کیا آسمانی میڈیا ہیں؟
جس کی بنیاد پر قائم و دائم ہو
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
آپ کے پاس پتہ نہیں کو نسے’’دجالی ذرائع‘‘ہیں،جو اوٹ پٹانگ خبروں پر’’جمبو سائز ‘‘کے پوسٹر بنا دیتے ہیں۔۔۔لگتا ہے’’زید زمان حامد‘‘ترسیل کا کام کرتا ہے
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
آپ کے پاس پتہ نہیں کو نسے’’دجالی ذرائع‘‘ہیں،جو اوٹ پٹانگ خبروں پر’’جمبو سائز ‘‘کے پوسٹر بنا دیتے ہیں۔۔۔لگتا ہے’’زید زمان حامد‘‘ترسیل کا کام کرتا ہے
ہمارے پاس وہی دجالی ذرائعے ہیں جو کبھی کبھی آپکے لیے آسمانی بھی بنے ہوتے ہیں۔
ھھھ
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
‘‘اسلامی’’ جمہوری ممالک کی فوج ہمیشہ ‘‘مسلمانوں’’ کو اپنے سامنے جھکاتی ہے نہ جھکے والوں اور ‘‘ بذریعہ جمہوریت’’ اسلام نافذ کرنے والوں کو بھی قید کر لیتی ہے۔ بعض کا پتہ بھی نہیں ہوتا کہاں گئے اور بعض کے جسم کے ٹکڑے بھی پہچانے نہیں جاتے۔
 

کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
ویسے آج کل کے حالات میں تو بالخصوص یہی کہیں گے کہ صرف اور صرف اللہ ہی مسلمانوں کا محافظ ہے ۔ باقی کسی پر کوئی بھرسا نہیں ابھی ہمارے سارے زخم تازہ ہیں۔
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
جی ہاں اسی پیاری فوج نے لال مسجد کے نہتے مسلمانوں پر گولیوں کی برسات کی تھی -ذرا اس معاملے میں بھی اپنی راے دیں کہ قاتل کون اور محافظ کون؟؟؟
ریمنڈ ڈیوس سر بازار تین بے گناہ شہریوں کو گولیوں سے بھون ڈالتا ہے- کہاں تھے یہ فوجی محافظ ؟؟؟؟
ایبٹ آباد آپریشن - کہاں تھے یہ فوجی محافظ ؟؟؟
کراچی ، پشاور ، کوئٹہ دہشت گردی - کہاں ہیں یہ فوجی محافظ ؟؟؟
.
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
جی ہاں اسی پیاری فوج نے لال مسجد کے نہتے مسلمانوں پر گولیوں کی برسات کی تھی -ذرا اس معاملے میں بھی اپنی راے دیں کہ قاتل کون اور محافظ کون؟؟؟
ریمنڈ ڈیوس سر بازار تین بے گناہ شہریوں کو گولیوں سے بھون ڈالتا ہے- کہاں تھے یہ فوجی محافظ ؟؟؟؟
ایبٹ آباد آپریشن - کہاں تھے یہ فوجی محافظ ؟؟؟
کراچی ، پشاور ، کوئٹہ دہشت گردی - کہاں ہیں یہ فوجی محافظ ؟؟؟
.
محمد علی جواد بھائی لال مسجد کے بارے یہ ویڈیو دیکھ لیں ۔پھر فیصلہ کرنا کہ کون سے معصوم حضرات تھے جن کے خلاف گولیاں برسائیں گئیں تھیں۔
سانحہ لال مسجد چشم کشا حقائق
ایبٹ آباد میں آرمی اسامہ کی حفاظت کر رہی تھی،گذشتہ پانچ سال سے اسامہ کی حفاظت ہی کی جارہی تھی،اور اسامہ بن لادن کو بھی آرمی کی حفاظت کا اعتماد تھا کہ وہ افغانستان کے پہاڑوں،ٹی ٹی پی کے درندوں کو چھوڑ کر ایبٹ آباد جو کہ ٹوٹل ملٹری ایریا ہے،وہاں پناہ گزین ہوئے۔
شیخ اسامہ تیری عظمت کو سلام!!!کہ تم آرمی کی حیقت کو جانتے تھے۔
باقی رہی بات کراچی،پشاور،کوئٹہ کی توفوج ابھی وزیرستان کے بھیٹریوں کا قلع قمع کر رہی ہے۔ادھر سے فارغ ہونے کے بعد باقی علاقوںمیں بھی ان شاء اللہ فوج اپنا کردارا ادا کرے گی۔
 
Top