• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قاتل حسين يزيد نہيں بلکہ کوفي شيعہ ہيں , يزيد بريء ہے

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

Abdulallam

مبتدی
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
0
جنگ کا سبب کیا تھا اس سے بحث نہیں ، مسئلہ یہ ہے کہ علی رضی اللہ عنہ کے پاس اس جنگ کی قوت تھی تو قاتلین عثمان سے قصاص کی قوت کیوں نہ تھی؟

باٖغی لوگوں کی سرکوبی کے لئے بھی علی رضی اللہ عنہ کے پاس طاقت تھی لیکن قاتلین عثمان سے قصاص لینے کی قوت نہ تھی۔

اوریہ بھی کیا انصاف ہے کہ:

علی رضی اللہ عنہ کی خلافت جسے امت کی ایک عظیم تعداد نے قبول نہیں کیا اس متنازع خلافت سے لوگ اختلاف کریں تو وہ باغی ہیں اوران سے لڑنے میں علی رضی اللہ عنہ حق بجانب ہیں۔

لیکن یزیدرحمہ اللہ کی خلافت جسے پوری امت بشمول صحابہ کرام نے تسلیم کرلیا اس سے نہ صرف اختلاف کرنے والے بلکہ اس کے خلاف خروج کرنے والے بھی باغی نہیں ! اور یزید رحمہ اللہ کو کوئی حق نہیں ان کے خلاف کاروائی کرے۔

اگریزیدرحمہ اللہ کے مخالفین باغی نہیں ہیں۔
تو علی رضی اللہ عنہ کے مخالفین بھی قطعا باغی نہیں ہیں۔

نیز

اگراہل شام کے خلاف کاروائی کرنے میں علی رضی اللہ عنہ حق پرتھے ۔
تو اہل مدینہ ومکہ کے خلاف کاررائی کرنے میں یزید رحمہ اللہ بھی حق پرتھے ۔
akhir billy thaele se bahar aa hi gai. Mera is forum par maojud tamam ahl-elm se sawal hai k kya wo kifayatullah sahab k is mawqaf se muttafaq hain agar han to main kuch arz karunga.
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
سے کہتے ہیں ناصبیت اور خارجیت کے معاویہ کے بارے میں بات ہو تو صحابی کا تقدس یاد آجاتا ہے اور جب باری آئے داماد رسول ص کی تو
جو بکواس جس کے منہ میں آئے وہ کر دے ۔ لعنت ایسے منج پر ۔۔۔۔
محترم نوید عثمان صاحب آپ سے گزارش ہے کہ اخلاق کے دائرہ میں رہتے ہوئے بادلائل گفتگو کریں۔شکریہ
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اپنی بیعت توڑنے پر تو اس نے مدینہ والوں پر شامی فوج بھیج دی اور وہاں وہ خون خرابہ برپا کروایا کہ جس کی حد نہیں لیکن قاتلین حسین ؓ اس کی دسترس سے باہر تھے ۔ رافضیت کا رد کرتے کرتے ناصبیت کی حد تک چلے جانا یہ بھی کوئی ٹھیک بات نہیں۔۔
صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 296

حدثنا عبيد الله بن معاذ العنبري حدثنا أبي حدثنا عاصم وهو ابن محمد بن زيد عن زيد بن محمد عن نافع قال جا عبد الله بن عمر إلی عبد الله بن مطيع حين کان من أمر الحرة ما کان زمن يزيد بن معاوية فقال اطرحوا لأبي عبد الرحمن وسادة فقال إني لم آتک لأجلس أتيتک لأحدثک حديثا سمعت رسول الله صلی الله عليه وسلم يقوله سمعت رسول الله صلی الله عليه وسلم يقول من خلع يدا من طاعة لقي الله يوم القيامة لا حجة له ومن مات وليس في عنقه بيعة مات ميتة جاهلية
عبیداللہ بن معاذ عنبری، ابن محمد بن زید، زید بن محمد، نافع، عبداللہ بن عمر، حضرت نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ واقعہ حرہ کے وقت جو یزید بن معاویہ کے دور حکومت میں ہوا عبداللہ بن مطیع کے پاس آئے تو ابن مطیع نے کہا ابوعبدالرحمن کے لئے غالیچہ بچھاؤ تو ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا میں آپ کے پاس بیٹھنے کے لئے نہیں آیا میں تو آپ کے پاس اس لئے آیا ہوں کہ آپ کو ایسی حدیث بیان کروں جو میں نے رسول اللہ سے سنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے اطاعت امیر سے ہاتھ نکال لیا تو وہ قیامت کے دن اللہ سے اس حال میں ملاقات کرے گا کہ اسکے پاس کوئی دلیل نہ ہوگی اور جو اس حال میں مرا کہ اسکی گردن میں کسی کی بیعت نہ تھی وہ جاہلیت کی موت مرا۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
حدثنا موسیٰ بن إسماعيل حدثنا أبو عوانة عن أبي بشر عن يوسف بن ماهک قال کان مروان علی الحجاز استعمله معاوية فخطب فجعل يذکر يزيد بن معاوية لکي يبايع له بعد أبيه فقال له عبد الرحمن بن أبي بکر شيئا فقال خذوه فدخل بيت عائشة فلم يقدروا فقال مروان إن هذا الذي أنزل الله فيه والذي قال لوالديه أف لکما أتعدانني فقالت عائشة من ورائ الحجاب ما أنزل الله فينا شيئا من القرآن إلا أن الله أنزل عذري
صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 1972
موسی بن اسماعیل، ابوعوانہ، ابوبشر، یوسف بن ماہک سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ مروان حجاز کا حاکم تھا جس کو حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مقرر کیا تھا اس نے خطبہ پڑھا تو یزید بن معاویہ کا ذکر کرنے لگا تاکہ (معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کے بعد اس کی بیعت کی جائے تو عبدالرحمن بن ابی بکر نے اس سے کچھ کہا مروان نے کہا ان کو پکڑ و وہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے گھر میں گھس گئے اور یہ لوگ انہیں نہ پکڑ سکے مروان نے کہا کہ یہی وہ شخص ہے جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے آیت (وَالَّذِيْ قَالَ لِوَالِدَيْهِ اُفٍّ لَّكُمَا اَتَعِدٰنِنِيْ ۔ الخ) 46۔ الأحقاف : 17) نازل فرمائی حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے پردے کے پیچھے سے جواب دیا کہ اللہ تعالیٰ نے ہمارے متعلق کوئی آیت نازل نہیں فرمائی بجز اس کے جو اللہ تعالیٰ نے میری برات میں نازل فرمائی۔ (آیت) ترجمہ پس جب انہوں نے اس کو اپنی وادیوں کے آگے آتا ہوا دیکھا تو کہنے لگے یہی بادل ہے جو ہم پر بارش برسائے گا بلکہ یہ وہ چیز ہے جس کی تم جلدی مچاتے تھے یعنی ہوا جس میں درد ناک عذاب ہے۔ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ " عارض" سے مراد بدلی ہے۔

کہ اپنی اولاد کو خلیفہ بنانا قیصر وکسری کی سنت ہے
یہ الفاظ اس روایت میں کہاں ہے عربی متن اوپر موجود ہے... جواب کا انتظار رہے گا؟؟؟....
اور فاش غلطی ان اضافی الفاظوں میں کے قیصر وکسری کے عمل کو سنت سے تعبیر کیا جارہا ہے...
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

پلیز آپ یہ بتا دیں کہ عبدالرحمن بن ابی بکر نے اس سے کچھ کہا کا کیا مطلب ہے ۔ جو وہ حضرت عائشہ راضی اللہ کے گھر جا کر گھسے
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
پلیز آپ یہ بتا دیں کہ عبدالرحمن بن ابی بکر نے اس سے کچھ کہا کا کیا مطلب ہے ۔ جو وہ حضرت عائشہ راضی اللہ کے گھر جا کر گھسے
مسکراہٹ
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
[
QUOTE=کفایت اللہ;48166]جنگ کا سبب کیا تھا اس سے بحث نہیں ، مسئلہ یہ ہے کہ علی رضی اللہ عنہ کے پاس اس جنگ کی قوت تھی تو قاتلین عثمان سے قصاص کی قوت کیوں نہ تھی؟
آپ کے سینے میں جو بغض علی رض و اہل بیت تھا اب وہ کھل کے سامنے آ گیا ہے۔
آپ اس بات کا جواب ہمارے منہ سے نہ سنیں تو بہتر ہو گا کیونکہ اس فورم پر موجود اکثر کو یہ سچائی ھضم نہیں ہو گی ۔اگر پھر بھی آپ کو جواب چاہیے ہو تو خادم حاضر ہے۔

باٖغی لوگوں کی سرکوبی کے لئے بھی علی رضی اللہ عنہ کے پاس طاقت تھی لیکن قاتلین عثمان سے قصاص لینے کی قوت نہ تھی۔

اوریہ بھی کیا انصاف ہے کہ:

علی رضی اللہ عنہ کی خلافت جسے امت کی ایک عظیم تعداد نے قبول نہیں کیا اس متنازع خلافت سے لوگ اختلاف کریں تو وہ باغی ہیں اوران سے لڑنے میں علی رضی اللہ عنہ حق بجانب ہیں۔
وہ کثیر تعداد کن لوگوں کی تھی کیا ان میں صحابہ کرام بھی تھے مستند حوالہ سے ثابت کریں۔

لیکن یزیدرحمہ اللہ کی خلافت جسے پوری امت بشمول صحابہ کرام نے تسلیم کرلیا اس سے نہ صرف اختلاف کرنے والے بلکہ اس کے خلاف خروج کرنے والے بھی باغی نہیں ! اور یزید رحمہ اللہ کو کوئی حق نہیں ان کے خلاف کاروائی کرے۔

اگریزیدرحمہ اللہ کے مخالفین باغی نہیں ہیں۔
تو علی رضی اللہ عنہ کے مخالفین بھی قطعا باغی نہیں ہیں۔

نیز

اگراہل شام کے خلاف کاروائی کرنے میں علی رضی اللہ عنہ حق پرتھے ۔
تو اہل مدینہ ومکہ کے خلاف کاررائی کرنے میں یزید رحمہ اللہ بھی حق پرتھے ۔[/QUOTE]
شرم آنی چاہیے کہ خلیفہ راشد کا مقابلہ ایک فاسق و فاجر بادشاہ کے ساتھ کر رہے ہیں اگر دیکھا جائے تو حضرت علی رض اور معاویہ کے درمیان بھی موازنہ نہیں بنتا کیونکہ حضرت علی رض کے جو مناقب و فضائل ہیں ان کے عشر عشیر کو معاویہ پہنچ نہیں سکتے۔ھاتو برھانکم ان کنتم صادقین ۔اب مجھ پہ سستے کفر کے فتوے لگانے کی بجائے دلائل پیش کرنا ۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
آپ کو ساری اخلاقیات میری دفعہ ہی کیوں یاد آتی ہے کیونکہ آپ بھی ان کے ساتھ ہیں جن کہ خلاف میں باتیں کرتا ہوں۔
اب جب آپ کی دفعہ یاد آ ہی گئی ہیں تو اس پر عمل کریں۔والسلام
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
شرم آنی چاہیے کہ خلیفہ راشد کا مقابلہ ایک فاسق و فاجر بادشاہ کے ساتھ کر رہے ہیں اگر دیکھا جائے تو حضرت علی رض اور معاویہ کے درمیان بھی موازنہ نہیں بنتا کیونکہ حضرت علی رض کے جو مناقب و فضائل ہیں ان کے عشر عشیر کو معاویہ پہنچ نہیں سکتے۔ھاتو برھانکم ان کنتم صادقین ۔اب مجھ پہ سستے کفر کے فتوے لگانے کی بجائے دلائل پیش کرنا ۔
چلیں ہم یہ بھی کر لیتے ہیں۔۔۔ یعنی شرم جس کا احساس آپ ہم کو دلا رہے ہیں اور افسوس کے خود اس نعمت سےمحروم ہیں۔۔۔ اب ذرا اس بات کا بھی جواب دے دیں کے امیر معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ جو کاتب وحی بھی تھے کو آپ نے فاسق وفاجز کن بنیادوں پر اور کیوں کہا؟؟؟۔۔۔ آپ کا یہ الزام لگانے کا دوسرا مقصد کیا ہے؟؟؟۔۔۔ جیسا میں نے کہا کے کاتب وحی۔۔۔ سمجھدار لوگوں کے لئے اشارے کافی ہوتے ہیں۔۔۔ لیکن شرط وہ یہ کے اللہ نے سمجھ دی ہو۔۔۔ چلیں آب آتے ہیں آپ کی بات کی طرف جو آپ نے فرمائیں۔۔۔ یہ بتائیں کے اسلام میں مناقب اور فضائل کی تقسیم کا سلسلہ کیا ہے ؟؟؟۔۔۔ تاکہ آپ کی پیش کی گئی بات پر ہی بات کی جائے۔۔۔ آدھی بات یاد رکھیں ہمیشہ جھوٹ ہوتی ہے یہ ذہن میں رکھئے گا۔۔۔ اب یہ آپ کی ذمہ داری ہے کے بات کو مکمل کیجئے اور اُس الزام سے خودکو بچائیئے جوآپ اندھا دھند دوسروں پرلگاتے چلے آرہے ہیں۔۔۔ویسے ایک کام بڑا ہی زبردست ہورہا ہے ایک عامی جو پہلے رافض اور اہل تشیع کے درمیان فرق کا تعین کرنے میں تذبذب کا شکار تھا اس طرح کی گفتگو نے اس کے ذہن کے اُن بند دریچوں کو کھول کر رکھ دیا ہے یعنی پہلے عام افراد اس طرح کے بحث مباحثوں سے کتراتے تھے مگر اب ظاہر ہے ہر شخص اس بات میں دلچسپی لے رہا ہے کے صدیوں پر محیط جو یہ سازش ہے اس کی وجہ کیا؟؟؟۔۔۔ مملکت خداداد پاکستان میں بہادری کا اعلٰی اورآخری تمغہ نشان حیدر ہی کیوں ہے؟؟؟۔۔۔ چیدہ چیدہ باتوں اور امیجیز سے حق ثابت نہیں ہوا کرتے حق کو ثابت صرف وہی کرسکتا ہے جو خود حق پر ہو۔۔۔ اور جو حق پر ہو اسے حق ثابت کرنے کی ضرورت نہیں۔۔۔ جیسا کے آپ کا شیعہ ہونا ثابت ہوگیا۔۔۔ آپ کے اپنے گفتگو کے ڈھنگ سے۔۔۔ لہذا باقی کا جو حق اور سچ ہے وہ بھی ان شاء اللہ ثابت ہوتا رہے گا۔۔۔
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
اب ذرا اس بات کا بھی جواب دے دیں کے امیر معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ جو کاتب وحی بھی تھے کو آپ نے فاسق وفاجز کن بنیادوں پر اور کیوں کہا؟؟؟۔۔۔ آپ کا یہ الزام لگانے کا دوسرا مقصد کیا ہے؟؟؟۔۔۔ جیسا میں نے کہا کے کاتب وحی۔۔۔ سمجھدار لوگوں کے لئے اشارے کافی ہوتے ہیں۔۔۔ لیکن شرط وہ یہ کے اللہ نے سمجھ دی ہو۔۔۔
اگر ہوش و حواس قائم ہوتےتو میرے پوسٹ کو دھیان سے پڑھتے لیکن لگتا ہے حب بنو امیہ نے ہر چیز سے بے نیاز کر دیا آپ کو ۔ یا آپ کو اردو پڑھنے کا موقع نہیں ملا نہیں تو دوسری کلاس کا طالب علم میری پوسٹ پڑھ کے بتا دیتا کہ اس میں کیا بیان کیا گیا ہے ۔

آپ نے اپنی سابقہ پوسٹ میں پھول بکھیرے تھے کہ اگریزیدرحمہ اللہ کے مخالفین باغی نہیں ہیں۔
تو علی رضی اللہ عنہ کے مخالفین بھی قطعا باغی نہیں ہیں۔

اگراہل شام کے خلاف کاروائی کرنے میں علی رضی اللہ عنہ حق پرتھے ۔
تو اہل مدینہ ومکہ کے خلاف کاررائی کرنے میں یزید رحمہ اللہ بھی حق پرتھے
اس بات کو جواب آپ کو دیا ہے کہ آپ یزید جیسے فاسق و فاجر جس پر امت کا اجماع ہے کا موازنہ خلیفہ راشد سے کر رہے ہو

تھوڑی سی اردو سیکھیں فائدے مند رہے گی۔
کاتب وحی تو بہت سارے لوگ تھے تو کیا ان کو سب کھلی چھٹی تھی وہ جو چاہے کرتے؟؟ ویسے بھی ایک شخص فتح مکہ کے بعد مسلمان ہوا اور اس کے بعد کتنی کی وحی نازل ہوئی ہے جس کی کتابت معاویہ نے کی۔اس سے پہلے کی ساری نازل شدہ وحی بھی لکھی جا چکی تھی۔

چلیں آب آتے ہیں آپ کی بات کی طرف جو آپ نے فرمائیں۔۔۔ یہ بتائیں کے اسلام میں مناقب اور فضائل کی تقسیم کا سلسلہ کیا ہے ؟؟؟۔۔۔ تاکہ آپ کی پیش کی گئی بات پر ہی بات کی جائے۔۔۔ آدھی بات یاد رکھیں ہمیشہ جھوٹ ہوتی ہے یہ ذہن میں رکھئے گا۔۔۔ اب یہ آپ کی ذمہ داری ہے کے بات کو مکمل کیجئے اور اُس الزام سے خودکو بچائیئے جوآپ اندھا دھند دوسروں پرلگاتے چلے آرہے ہیں۔۔۔ویسے ایک کام بڑا ہی زبردست ہورہا ہے ایک عامی جو پہلے رافض اور اہل تشیع کے درمیان فرق کا تعین کرنے میں تذبذب کا شکار تھا اس طرح کی گفتگو نے اس کے ذہن کے اُن بند دریچوں کو کھول کر رکھ دیا ہے یعنی پہلے عام افراد اس طرح کے بحث مباحثوں سے کتراتے تھے مگر اب ظاہر ہے ہر شخص اس بات میں دلچسپی لے رہا ہے کے صدیوں پر محیط جو یہ سازش ہے اس کی وجہ کیا؟؟؟۔۔۔ مملکت خداداد پاکستان میں بہادری کا اعلٰی اورآخری تمغہ نشان حیدر ہی کیوں ہے؟؟؟۔۔۔ چیدہ چیدہ باتوں اور امیجیز سے حق ثابت نہیں ہوا کرتے حق کو ثابت صرف وہی کرسکتا ہے جو خود حق پر ہو۔۔۔ اور جو حق پر ہو اسے حق ثابت کرنے کی ضرورت نہیں۔۔۔ جیسا کے آپ کا شیعہ ہونا ثابت ہوگیا۔۔۔ آپ کے اپنے گفتگو کے ڈھنگ سے۔۔۔ لہذا باقی کا جو حق اور سچ ہے وہ بھی ان شاء اللہ ثابت ہوتا رہے
گا۔۔۔[/QUOTE]
میں نے کوئی آدھی بات نہیں کی اگر کی ہے تو سامنے لائیں اور دوسری بات اپنے منہ سے میاں مٹھو بننے سے کوئی حق پر نہیں ہو سکتا بلکہ حق پر وہ ہے جو قران و سنت کے مطابق حق پر ہے۔۔۔۔میں تو شیعہ نہیں ہوں ۔ میں تو اللہ کی رحمت سے اہل حدیث ہوں کوئی مانے نہ مانے کون سا کسی نے میرے حصے کا حساب دینا ہیے
آپ پوسٹ لکھتے وقت بہت الجھن کا شکار تھے ایسا محسوس ہوتا ہے کیونکہ آپ نے لکھا ہے کہ حق کو ثابت صرف وہی کرسکتا ہے جو خود حق پر ہو۔۔۔ اور جو حق پر ہو اسے حق ثابت کرنے کی ضرورت نہیں۔ اس عبارت کا کوئی آسان سا اردر ترجمہ کر کے بتا دیں کہ آپ کیا کہنا چاہتے ہیں۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top