• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قاتل حسين يزيد نہيں بلکہ کوفي شيعہ ہيں , يزيد بريء ہے

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

توحید

مبتدی
شمولیت
نومبر 25، 2012
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
13
یزید قتل حسین رضی اللہ عنہ سے ہرگز ہرگز بری نہیں ہے۔اس نے کسی ایک کو بھی قتل حسین رضی اللہ عنہ پر سزا نہیں دی ۔نہ ان کو گرفتار کیا ۔نہ ان سے قصاص لیا۔ابی مخنف یحییٰ بن لوط کی کتابوں سے اپنی بات کو ثابت کرنے کی کوشش نہ کرو ۔ کیونکہ یہ تو جلا ہوا شیعہ ہے بقول امام ذہبی رحمہ اللہ کے
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
یزید قتل حسین رضی اللہ عنہ سے ہرگز ہرگز بری نہیں ہے۔اس نے کسی ایک کو بھی قتل حسین رضی اللہ عنہ پر سزا نہیں دی ۔نہ ان کو گرفتار کیا ۔نہ ان سے قصاص لیا۔ابی مخنف یحییٰ بن لوط کی کتابوں سے اپنی بات کو ثابت کرنے کی کوشش نہ کرو ۔ کیونکہ یہ تو جلا ہوا شیعہ ہے بقول امام ذہبی رحمہ اللہ کے
اصل پیغام ارسال کردہ از: باذوق
یہ بالکل بجا ہے کہ حضرت علی (رضی اللہ عنہ) اور یزید کے شرف و فضل کا کوئی تقابل نہیں ہے۔ مگر بات یہاں شرف و فضل کی نہیں ہے بلکہ اس "موقف" کی ہے جو
ایک معاملے میں حضرت عثمان (رضی اللہ عنہ) کے قاتلین کے لئے حضرت علی (رضی اللہ عنہ) نے اپنایا
اور ایک معاملے میں حضرت حسین (رضی اللہ عنہ) کے قاتل یا قاتلین کے خلاف یزید نے اپنایا

اگر حضرت علی (رضی اللہ عنہ) کی کوئی مجبوری تھی تو یزید کی بھی کوئی مجبوری رہی ہوگی۔ جبکہ دونوں صحابہ (حضرت عثمان اور حضرت حسین رضی اللہ عنہم) شرف و فضل میں اعلیٰ تھے۔
مگر کیا یہ جانبداری نہیں کہ ایک جیسا موقف جب صحابی اپنائے تو اس کے لیے کوئی اصطلاح استعمال نہ ہو لیکن کوئی تابعی اپنائے تو اس کے حوالے سے "یزیدیت" والی اصطلاح کا پروپگنڈہ شروع کر دیا جائے؟
 

توحید

مبتدی
شمولیت
نومبر 25، 2012
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
13
بات کچھ بھی ہو ،بہرحال یزید کو حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے قتل کی جواب دہی تو کرنی ہی ہے ۔فیصلہ کا مالک اللہ تعالیٰ ہے ۔یہ ایک حقیقت ہے کہ قاتلان حسین رضی اللہ عنہ کوفی ہی تھے ۔لیکن کیا یزید نے ان قاتلوں کو گرفتار کیا ۔ان کوسزا دی ؟ نہیں دی ۔یزید کو مجبو ر قرار دے کر اس کو اس جرم سے بری نہیں کیا جاسکتا۔عمربن خطاب رضی اللہ عنہ تو اس بات سے خوفزدہ تھے کہ فرات کے کنارے ایک کتا بھی پیاس سے مرجائے تو اس کا بھی حساب کتاب ان سے لیا جائے گا۔بات کو سمجھنے کی کوشش کریں۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اپنی معلومات میں اضافہ کیجئے۔۔۔
فرات کے کنارے کتے والی مثال عمر بن خطاب کی نہیں تھی۔۔۔
بن حضرت عمر بن عبدالعزیز سے منسوب ہے جو کہ خود انہوں نے بھی نہیں کی۔۔۔
رہی بات یزید رحمہ اللہ علیہ کے تعلق سے کے اُسے سزادی جائے۔۔۔
تو پہلے یہ ثابت کیجئے کے یزید نے حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا؟؟؟۔۔۔
اگر یزید نے آپ رضی اللہ عنہ کو گرفتار کرنے کا حکم نہیں دیا تو پھر کیسے الزام عائد ہوسکتا ہے؟؟؟۔۔۔
اور خصوصا اب یہ بات رافضی شیعہ طے کریں گے کے یزید کے ساتھ کیا ہوگا یا کیا کیا جانا چاہے تھا۔۔۔
جو اس سانحے کو معرکہ سے تشبیہ دیتے ہیں۔۔۔
حق اور باطل کے جنگ کہتے ہیں۔۔۔
جو عقل کے اندھے کی راگنی میں اپنے سر ملاتے ہیں۔۔۔
تو اُنہیں اللہ رب العالمین سے اپنی ہدایت کے لئے دعا کریں۔۔۔

جن کی نماز مختلف۔۔۔
نمازوں کی تعداد مختلف۔۔۔
جن کا کلمہ مختلف۔۔۔
جن کی اذان مختلف۔۔۔
جن کی زکات کا طریقہ مختلف۔۔۔
جن کا مذہب متعہ ہو۔۔۔
جب قرآن کو مکمل نہ سمجھیں۔۔۔
وہ یہ باتیں کریں گے کے یزید سے ظلم کا بدلا لیا۔۔۔

پہلے یہ ثابت کریں۔۔۔ حب حسین رضی اللہ عنہ میں نوحہ خواں۔۔۔
کیا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا دین یہ ہی تھا۔۔۔
جو ان ظالموں کا ہے؟؟؟۔۔۔

ہمارا المیہ صرف اتنا ہے۔۔۔ ہے ہمارے علماء سُو پسُو۔۔۔
حولے مانڈو کے چکر میں ایک ایسے مسلک کے لوگوں کی ہاں میں ہاں ملا رہے ہیں۔۔۔
جن کا مسلک امام جعفر صادق کے خود ساختہ عقائد کی بنیادوں پر قائم ہے۔۔۔
لعنت ہے ایسے مولویوں پر۔۔۔
جو اپنے آئمہ کی تعلیمات اور اہلسنت والجماعت کے متفقہ فیصلے پر بھی اپنے ضمیر فروشی سے باز نہیں آئے۔۔۔

حضرت حسین رضی اللہ عنہ سے محبت کرنے والے۔۔۔
خود اپنے مذہب کا موازانہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے دین سے کریں اور پھر وہ ربط لسان ہوں۔۔۔
ورنہ آئیں بائیں شائیں۔۔۔ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔۔۔
 

توحید

مبتدی
شمولیت
نومبر 25، 2012
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
13
آپ بہت دور چلے گئے۔بہرحال مجھے یزیدیت سے کیا سروکار میں تو اتنا جانتا ہوں کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ جنت میں نوجوانوں کے سردار ہیں۔جبکہ یزید کے بارے میں ایسی کوئی بات ثابت نہیں ہے۔اہل السنۃ والجماعۃ کے علماء یزیدیت سے بہت دور ہیں۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
یہ ہوتا ہے دوہرا معیار۔۔۔
حضرت حسین رضی اللہ عنہ جنت میں نوجوانوں کے سردار ہیں۔۔۔
یہ دلائل آپ نے کہاں ہے لئے؟؟؟۔۔۔ کُتب اہلسنت والجماعت؟؟؟۔۔۔
اگر ہم اس بات کے انکاری ہوتے تو یہ باتیں ہماری کتابوں میں موجود نہیں ہوتیں۔۔۔ لیکن موجود ہیں الحمداللہ۔۔۔
اسی طرح ہماری کتابوں میں عقائد کے حوالے سے بہت مفید معلومات میسر ہیں اُن کے بارے میں کیا خیال ہے؟؟؟۔۔۔
مثال کے طور پر علی مشکل کشا۔۔۔ ہماری اہلسنت والجماعت کی کُتب میں اس طرح کا عقیدہ رکھنے والا مشرک کہلاتا ہے۔۔۔
کتنی عجیب اور منافقانہ روش ہے کے جب مقام اور مرتبہ کی بات ہو۔۔۔
تو حوالے اہلسنت والجماعت کے کتُب سے لیئے جاتے ہیں۔۔۔
اور ان ہی اہلسنت والجماعت کی کتُب سے حوالوں کے ساتھ جب شیعت اور رافضیت کا اسلام کا باغی ثابت کیا جاتا ہے۔۔۔تو فرقہ بندی کے الزامات لگائے جاتے ہیں۔۔۔ کیوں بھئی؟؟؟۔۔۔
اوراس پر لاحاصل بحث کاکبھی نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوجاتاہے۔۔۔
آخریہ دورنگی کیوں؟؟؟۔۔۔

یزید کے تعلق سے جب لوگوں میں شعور اور علم کی کمی کا فقدان تھا۔۔۔
اُس وقت تو آپ لوگوں نے اپنی دال گلالی۔۔۔
لیکن آج الحمداللہ اہلسنت والجماعت کے پاس آپ کے اس فرسودہ قصے کو باطل ثابت کرنے کے لئے۔۔۔
دلائل کا ذخیرہ موجود ہے۔۔۔ اسلئے اب اس دور میں اس مسئلے کو اتنا اختلافی بنا دیا جائے گا۔۔۔ ان شاء اللہ۔۔۔
کے یہودیت کے تلوے چاٹتی ہوئی رافضیت مستقبل میں ماتم اپنے اس باطل عقائد پر کرے گی۔۔۔
کیونکہ ہر زی شعور شخص یہ جانتا ہے کے حق کو ثابت کرنے کے لئے دھمال نہیں ڈالا جاتا۔۔۔
وہ اللہ کی اذن سے دل میں اتر جاتا ہے۔۔۔
اور الحمداللہ دیکھیں اُتر رہا ہے۔۔۔
آپ لوگوں کا اس طرح سے یزید رحمہ اللہ کے تعلق سے لگائے گئے ہر مضمون میں کودنا شہادت ہے۔۔۔کہ
حق پھیل رہا ہے۔۔۔ اور ظاہر سی ہے جب حق پھیلتا ہے تو باطل خود اپنی موت آپ ہی مرجاتا ہے۔۔۔کیونکہ جب روشنی پھیلے گی تو وہ ساتھ اندھیرے کو بھی ختم کردے گی۔۔۔

آخری میں آپ کی بات کا جواب۔۔۔ کے آپ کو یزیدیت سے کیا سروکار۔۔۔
ظاہر ہے حق کو قبول وہی کرے گا جس کا سینا اللہ نے علم کےلئے کھول دیا ہو۔۔۔
لہٰذا رافضیت اور شیعت کے مقالے اور یزید رحمہ اللہ کے خلاف پیش کی جانے والی معلومات۔۔۔
کا تعلق شیعہ کُتب سےہے۔۔۔ اور توحید نام رکھ کر آپ کو یہ زیب نہیں دیتا کہ آپ شیعت کی ہاں میں ہاں ملائیں۔۔۔
اسطرح آپ کسی اور کو نہیں بلکہ خود کو دھوکہ دے رہے ہیں۔۔۔
اہل تشیع، کے امام جعفر صادق ہیں۔۔۔
اور اہلسنت والجماعت کے امام۔۔۔ امام مالک، احمد بن حنبل، امام شافعی، اور نعمان بن ثابت ہیں۔۔۔

یزید کو لعن طعن کرنے والے۔۔۔
دراصل اسی لعن طعن کے خود مستحق ہیں۔۔۔
جنہوں نے نمازوں کو بدل دیا۔۔۔ اُن کی تعداد کو بدل دیا۔۔۔ اذان کو بدل دیا۔۔۔
یہ ہی نہیں ظالموں نے کلمہ تک بدل دیا۔۔۔
تو سب سے بڑے ظالم تو یہ خود ہیں۔۔۔ جنہوں نے جنت میں نوجوانوں کے سردار حضرت حسین رضی اللہ عنہ۔۔۔
کے نانا جان ،اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے سسر، اور ذوالنورین رضی اللہ عنہ کے سسر کی لائی ہوئی شریعت کو خانہ فرہنگ ایران میں بیٹھ کر تہس نہس کردیا۔۔۔
اور بے غیرتی سے دعوہ کرتے ہیں حب اہلبیت کا۔۔۔۔
اگر آج حضرت حسین رضی اللہ عنہ زندہ ہوتے تو۔۔۔
ان ہی ہے ظالموں کے خلاف علم جہاد بلند کرتے۔۔۔
اور ساتھ یہ یزیدیت کا دفاع کرنے والے ہی دیتے۔۔۔
کیونکہ تین شرائط میں ایک شرط یہ بھی تھی۔۔۔
کے مجھے میرے بھائی یزید کے پاس جانے دو۔۔۔

لعنت اللہ علی الکذبین۔۔۔
والسلام علیکم۔۔۔
واللہ تعالٰی اعلم
 

توحید

مبتدی
شمولیت
نومبر 25، 2012
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
13
یہ باتیں آپ کسی رافضی یا شیعہ سے کریں۔مجھ سے نہ کریں۔کیونکہ میں مسلم ہوں اور اہل السنۃ والجماعۃ سے تعلق رکھتا ہوں۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اچھا ماشاء اللہ آپ مسلم ہیں۔۔۔
یعنی رافضی اور شیعوں کا غیر مسلم سمجھتے ہیں۔۔۔
دوسری بات جو آپ نے کی اہل السنہ الجماعہ سے تعلق رکھتے ہیں۔۔۔
تو کتنی حیرت کی بات ہے کے میں بھی اہلسنت والجماعت سے تعلق رکھتا ہوں۔۔۔
مگر ہم دونوں کے نظریئے میں کتنا تضاد ہے۔۔۔ یزید رحمہ اللہ علیہ کو لیکر۔۔۔
 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
اس بیکار کی بحث کا کوئی فائدہ نہیں۔ درج زیل آیت پر غور کریں۔ سارے جوابات مل جائیں گے۔ ان شاء اللہ۔

تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ ۖ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُم مَّا كَسَبْتُمْ ۖ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ ﴿١٣٤-٢﴾

یہ جماعت گزرچکی۔ ان کو اُن کے اعمال (کا بدلہ ملے گا) اور تم کو تمھارے اعمال (کا) اور جو عمل وہ کرتے تھے ان کی پرسش تم سے نہیں ہوگی (134)
 

توحید

مبتدی
شمولیت
نومبر 25، 2012
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
13
اچھا ماشاء اللہ آپ مسلم ہیں۔۔۔
یعنی رافضی اور شیعوں کا غیر مسلم سمجھتے ہیں۔۔۔
دوسری بات جو آپ نے کی اہل السنہ الجماعہ سے تعلق رکھتے ہیں۔۔۔
تو کتنی حیرت کی بات ہے کے میں بھی اہلسنت والجماعت سے تعلق رکھتا ہوں۔۔۔
مگر ہم دونوں کے نظریئے میں کتنا تضاد ہے۔۔۔ یزید رحمہ اللہ علیہ کو لیکر۔۔۔
یزید کا مسئلہ اہل السنۃ والجماعۃ کے عقائد میں شامل نہیں ہے۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top