• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قاتل کو سزا سے بچانا !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
قاتل کو سزا سے بچانا !!!



10952303_750576845010587_4007805450148806630_n.jpg

جو کوئی بھی قاتل کو سزا یا قتل خطا کی دیت سے بچانے کے لئے بیچ میں کود پڑے اور قاتل کو چھڑوانے کے لئے اور بچانے کے لئے اقدامات کرے اور انصاف پر مبنی اور شرعی فیصلہ و سزا نہ ہونے دے ، اس پر اللہ کی اور فرشتوں کی اور تمام انسانوں کی لعنت ہے اور اس کا نہ فرض قبول ہوگا اور نہ نفل (مفہوم فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)


------------------------------------------------------
(سنن أبي داود : 4591 ، ، ابن ماجه : 2635 ، ،
نسائي : 4790 (4794) ، ، صحيح الجامع : 6450 ))
 
Top