• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قادیانی مربی لقمان باجوہ کو دعوت مکالمہ

شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
قادیانی مربی لقمان باجوہ کو دعوت مکالمہ

فیس بک کے ایک قادیانی مربی لقمان باجوہ ہم کو آئیے دن ایک پیغام دیتے نظر آتے ہیں پیغام پڑھ لیں

میں قادیانی مربی لقمان باجوہ صاحب کو محدث فورم کے توسط سے دعوت مکالمہ دیتا ہوں اگر مربی جی آپ سمجھتے ہو کہ آپ لوگ سچے ہیں تو آئیے ایک تھریڈ بناتے ہیں جہاں پر ہمارا تحریری مکالمہ شروع ہوتا ہے موضوع آپ کا اپنا من پسند ہو گا دیکھتے ہیں آپ کی علمیت کیا کہتی ہے ہم آپ کے منتظر رہیں گے
 

aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
باجوا ھم یہاں فورم میں آنے پر ھم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
باجوا ھم یہاں فورم میں آنے پر ھم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
قادیانی مربی صاحب ابھی تک فورم میں نہیں آئے جب آ جائیں گے تو ہم بھی خوش آمدید کہیں گے ابھی انتظار فرمائیں شاید اپنے آپ کو مکالمہ کے لیے تیار کر رہیے ہیں
 

aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
باجوا میں اتنا غیرت کہاں ہیں مبشر بھائی وہ صرف فسبوک گالیاں دے سکتا ہے
 
Top