• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قادیانی کون ہیں۔

سروان

مبتدی
شمولیت
اپریل 26، 2013
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
0
یہ کتاب کہاں سے مل سکتی ہے اور اس مصنف کا کوئی ویب سایٹ ہے ؟؟؟؟ اس کاتعلق کس مسلک سے ہے ؟؟؟ ان کی کچھ اور کتابیں بھی ہے ؟؟؟ براے مھربانی مطلع فرمادے
 

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
برادرم وعزیزم سروان صاحب السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ استاد محترم جناب الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ تعالی ایک سیدھا سادہ مسلمان ہے تمام مسالک کی جید اور ممتاز علما کرام سے استاد محترم کی بہت اچھے تعلقات ھے سب علما کرام استاد محترم کی عزت کرتے ھیں مسلک پرستی اور فرقہ پرستی کی بھت مخالف ھیں اھل حدیث خصوصا غرباے اھل حدیث اور اسی طرحعلماے دیوبند کے سرکردہ علما استاد محترم کو خطاب کیلیے اپنی ھاں تقابل ادیان پر لیکچر کیلیے مدعو کرتے ھیں اسی طرح بریلوی شیعہ تمام لوگ استاد محترم کی مجلس میں تقابل سیکھنے کیلیے آتے ھیں استاد محترم دعوت دین کیلیے عیسائی بہائی قادیانی ھر قسم کے لوگوں کے ساتھ دلیل کے ساتھ بحث ومباحثہ بھی کرتے ھیں بلکہ ان کو گھر بلاکر ان کو اچھے اچھے کھانے کھلا کردلیل کے ساتھ سمجھاتے ھیں بحث کرنے کیلیے سب کیلیے دروازے کھلے رکھتے ھیں یہی وجہ ہے کہ جو لوگ ان کو عیسائی بہائی یا قادیانی بنانے آتے ھیں ان میں سے کچھ لوگ مسلمانمبلغ بن کر جاتے ھیں ایک بہائی جو استاد محترم کو بہائی بنانے آیاتھا آج الحمدللہ مسلمان ہوکر انکل کی دعوتی ادارے میں میرے ساتھ دعوت دین کا کام کررھاہے گذشتہ سال کراچی یونیورسٹی میں استاد محترم کا ایک لیکچر ہواتھا جس میں استاذ محترم کی تقریر کی بعد جناب وایس چانسلر صاحب نے فرمایا کہ اس جیسے سورہ یونس کی تفسیر آپ لوگوں نے کبھی نھیں سنا ھوگا استاڈ محترم کا لیکچر پریسٹن یونیورسٹی اور کراچی کے بھت سارے تخصص فی الفقہ الاسلامی والافتاء کی کی کلاسز میں بھی ھوتے رھتے ہیں ابھی الحمد للہ استاد محترم نے سٹینڈرڈ چارٹر بینک سے نام نھاد اسلامی نھیں بلکہ حقیقی اسلامک لون کا آغاز بھی کروایا ہے اس کی علاوہ استاد محترم کی بھت سارے علمی اور فلاحی خدمات ہیں جو ان شاء اللہ کبھی لکھ لونگا
 

سروان

مبتدی
شمولیت
اپریل 26، 2013
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
0
کافروں کو مسلمان بنانا بھت بڑی اعزاز کی بات ہے اللہ تعالی الیاس ستار سمیت ان سب داعیوں کوجو کافروں کو اسلام کی طرف دعوت دے رھے ھیں کا میابی اور ترقی نصیب فرماے آمین
کیا الیاس ستار صاحب ابھی زندہ ہے اور اب بھی کافروں کو مسلمان بنانے کاکام کررہے ہیں ؟؟
 

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ برادرم جناب سروان صاحب استاد محترم جناب الیاس صاحب الحمد للہ ابھی تک زندہ بھی ہے اور زندہ دل بھی ہےاور کافروں کو مسلمان بنانے کی کوشش میں
تو الحمدللہ ان کی زندگی گذر رھی ہے یہ تو استاد محترم کا پسندیدہ کام ہیں
 

جاء الحق

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2014
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
18
دجال قادیان کی تحریفات : حصہ اول
 

اٹیچمنٹس

  • 55.1 KB مناظر: 244
  • 97.8 KB مناظر: 225
  • 96.9 KB مناظر: 233
  • 98.3 KB مناظر: 234
  • 100.7 KB مناظر: 221
  • 101.9 KB مناظر: 244
  • 91.6 KB مناظر: 270
  • 95.6 KB مناظر: 227
  • 66.2 KB مناظر: 234
Top