• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

Muhamad Ali

مبتدی
شمولیت
جولائی 31، 2016
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
16
بھٹی صاحب! جب آپ نےمان لیا کہ"مردہ کازندہ ھوجانا کامعجزہ ھونا توٹھیک ھے" تو پھرھرمردے کا زندہ ھوجانا صریحا"معجزےکومعمول بنانا ھے-اب اگرآپ "میں نہ مانوں" والی پالیسی پرعمل پیرا ھیں تو آپ کی مرضی- لیکن پلیز اس ھٹ دھرمی میں قارئین کومخاطب کرکے زبردستی اپنا ھمنوا بنانےکی ناروا کوشش نہ کریں - بھٹی صاحب آپ کےنہ ماننےسےحق تبدیل نہیں ھوسکتا- بحث کوآگےبڑھاتےھوئےآپ کے اسی اقتباس کےحوالےسےمیرا اب آپ سےدوسرا سوال یہ ھےکہ قلیب بدرکےکفارنےزندہ ھوکر سنا یا بغیر زندہ ھوئے؟؟؟
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
آپ میرے پورے فقرہ سے صرف اتنا حصہ بار بار لکھ رہے ہیں ۔۔۔۔ بھٹی صاحب! جب آپ نےمان لیا کہ"مردہ کازندہ ھوجانا کامعجزہ ھونا توٹھیک ھے"۔۔۔ یہ بد دیانتی ہے ۔
قارئینِ کرام میرا مکمل فقرہ یہ ہے ؛
”مردہ کا زندہ ہوجانا“کا معجزہ ہونا تو ٹھیک ہے مگر ”زندہ“ کا سننا تو درکنار چلنا پھرنا کھانا وغیرہ سب کام عام فہم ہیں یہ ”معجزہ“ کیوں کر ہوگئے؟
اندازہ ؛گائیں کہ میں نے کیا کہا اور موصوف کیا باور کرانا چاہ رہے ہیں!!!!!
جناب نے فرمایا کہ ۔۔۔۔” ھرمردے کا زندہ ھوجانا صریحاً معجزےکومعمول بنانا ھے“ ۔۔۔۔۔ آپ سے کہا گیا تھا کہ قلیبِ بدر کے مردوں کے ”زندہ“ ہونے کی دلیل دیں کہ اسے معجزہ مانا جاسکے۔
جناب دلائل کی بجائے مجھ پر جھوٹے الزامات لگانے میں لگے ہوئے ہیں اور خود اپنے بقول ۔۔۔۔ "میں نہ مانوں" والی پالیسی پرعمل پیرا ھیں اور ھٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہے ہو ۔۔۔ آپ کےنہ ماننےسےحق تبدیل نہیں ھوسکتا-

آپ نے لکھا ہے کہ ۔۔۔ ”بحث کوآگےبڑھاتےھوئےآپ کے اسی اقتباس کےحوالےسےمیرا اب آپ سےدوسرا سوال“ ۔۔۔۔۔ جناب پہلی بحث کو سمیٹے بغیر اگلی بحث شروع کرنے کا فائدہ؟
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
Muhamad Ali ٍصاحب آپ کو درذیل حدیث کے ماننے سے کونسا عذر مانع ہے؟

صحيح البخاري: كِتَابُ الجَنَائِزِ: بَابٌ: المَيِّتُ يَسْمَعُ خَفْقَ النِّعَالِ
النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "العَبْدُ إِذَا وُضِعَ فِي قَبْرِهِ، وَتُوُلِّيَ وَذَهَبَ أَصْحَابُهُ حَتَّى إِنَّهُ لَيَسْمَعُ قَرْعَ نِعَالِهِمْ، أَتَاهُ مَلَكَانِ، فَأَقْعَدَاهُ، فَيَقُولاَنِ لَهُ: مَا كُنْتَ تَقُولُ فِي هَذَا الرَّجُلِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَيَقُولُ: أَشْهَدُ أَنَّهُ عَبْدُ اللَّهِ وَرَسُولُهُ، فَيُقَالُ: انْظُرْ إِلَى مَقْعَدِكَ مِنَ النَّارِ أَبْدَلَكَ اللَّهُ بِهِ مَقْعَدًا مِنَ الجَنَّةِ، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "فَيَرَاهُمَا جَمِيعًا، وَأَمَّا الكَافِرُ - أَوِ المُنَافِقُ - فَيَقُولُ: لاَ أَدْرِي، كُنْتُ أَقُولُ مَا يَقُولُ النَّاسُ، فَيُقَالُ: لاَ دَرَيْتَ وَلاَ تَلَيْتَ، ثُمَّ يُضْرَبُ بِمِطْرَقَةٍ مِنْ حَدِيدٍ ضَرْبَةً بَيْنَ أُذُنَيْهِ، فَيَصِيحُ صَيْحَةً يَسْمَعُهَا مَنْ يَلِيهِ إِلَّا الثَّقَلَيْنِ"
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب بندے کو قبر میں رکھ کر اس کے ساتھی واپس ہوتے ہیں تو وہ مردہ ان کے جوتوں کی آواز سن رہا ہوتا ہے کہ فرشتے آجاتے ہیں اور اس کو اٹھا کر بٹھاتے ہیں اور اس سے کہتے ہیں کہ تم اس شخص محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے کیا کیتا تھا؟ پس اگر وہ کہے کہ میں شہادت دیتا ہوں کہ یہ اللہ کے بندے اور رسول ہیں تو اس سے کہا جائے گا کہ اپنا جہنم کا ٹھکانہ دیکھ اللہ نے اس کی جگہ جنت میں ٹھکانا دیا ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کو دونوں ٹھکانے دکھائے جاتے ہیں۔ اور اگر وہ کافر ہے تو کہے گا میں نہیں جانتا۔ میں وہی کہتا تھا جو لوگ کہتے تھے۔ اس سے کہا جائے گا کہ نہ تم نے سمجھا اور نہ ہی پڑھا۔پھر اس کو لوہے کے ہتھوڑے سے اس کے دونوں کانون کے بیچ مارا جائے گا جس سے وہ چیخے گا۔ اس کی چیخوں کی آواز سوئے جن و انس کے اس قریب والے سب سنتے ہیں۔
 

Muhamad Ali

مبتدی
شمولیت
جولائی 31، 2016
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
16
بھٹی صاحب! آپ ‏18‎ Oct 2016‏ کےزیربحث اقتباس کےحوالےسےمیرے پوچھےگئے پہلےسوال کی طرح دوسرے سوال کابھی جواب دینےسےبچ رھےھیں،میراسوال بہت سادہ ھےکہ قلیب بدرکےکفارنےزندہ ھوکرسنا یا بغیر زندہ ھوئے؟؟؟____ بھٹی صاحب جواب نہ دینےکی وجہ صاف ھے کیونکہ آپ اس سوال کاجوبھی جواب دینگےھردو صورت میں قلیب بدرکےکفارکاسننامعجزہ قرار پائےگا ___ اورمعجزۂ بہرحال معجزۂ ھوتاھےمعمول نہیں ھوتا-چنانچہ صحیح بخاری کی"خفق النعال" والی حدیث سےیہ ثابت کرنے کی کوشش کرنا کہ ھرمردہ دفناکرجانےوالوں کےجوتوں کی آواز سنتاھےصریحا"معجزے کومعمول بناناھے، اورجسطرح معجزےکا انکارالله کی قدرت کا انکارھےویسےھی معجزےکومعمول بنانا الله کےقانون کا انکار اورمذاق ھےجسکی سزا حبط اعمال اورخلودفي النارکےسواکچھ نہیں-باقی یہ آپ کامجھ پربہتان ھےکہ مجھے"خفق النعال" والی حدیث ماننےمیں کوئی عذرمانع ھے- میں الحمدلله اس حدیث کومانتاھوں-البتہ میں الله سے پناہ مانگتا ھوں کہ میں "خفق النعال" والی صحیح حدیث کا ایسامطلب ومفھوم لوں جس سےرسول الله صلي الله عليه وسلم پرالله کےقانون کوجھٹلانےاورقانون کا مذاق اڑانےکا غلط الزام لگے-
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
صحیح بخاری کی"خفق النعال" والی حدیث سےیہ ثابت کرنے کی کوشش کرنا کہ ھرمردہ دفناکرجانےوالوں کےجوتوں کی آواز سنتاھےصریحا"معجزے کومعمول بناناھے
صحیح بخاری کی"خفق النعال" والی حدیث سےاگر ”ھرمردہ“ جس کو کہ دفنایا جائے مراد نہیں تو دلائل سے بتائیں کہ کون کون سے مدفون مردے مراد ہیں؟

یا پھر صاف لفظوں میں احادیث کے انکاری ہوں تاکہ آپ کا لحاظ کرتے ہوئے قرآن ہی سے قرآن کا صحیح فہم دیا جائے۔ ان شاء اللہ
 

Ali Muhammad Ali

مبتدی
شمولیت
جولائی 26، 2016
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
13
"عام اطلاع"

السلام علیکم بھٹی صاحب آپ سمیت تمام قارئین و ناظرین کو مطلاع کرتے ہیں کہ ھمارا "محمد علی" کے نام جو اکاؤنٹ تھا وہ کسی تکنیکی یا کسی اور خرابی کے باعث "لوگ ان" نہیں ہورہا ھے جب تک ٹھیک نہیں ھوجاتا تب تک ھم اپنے پرانے اکاؤنٹ "علی محمد علی" کے نام سے جو پہلے سے موجود ہے جس سے جوابات کے سلسلے کو جاری و ساری رکھیں گے ان شاءالله
 

Ali Muhammad Ali

مبتدی
شمولیت
جولائی 26، 2016
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
13
بھٹی صاحب! مجھے"خفق النعال" والی حدیث کا انکارکرنےکی ضرورت ھی نہیں بلکہ میں اس حدیث کی تاویل کرتاھوں ___ لیکن میں اللہ سےپناہ مانگتاھوں کہ میں"خفق النعال" والی صحیح حدیث کا ایسا مطلب ومفھوم لوں جس سےرسول الله صلي الله عليه وسلم پر الله کےقانون کوجھٹلانےاورمذاق اڑانےکا غلط الزام لگے-
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
بھٹی صاحب! مجھے"خفق النعال" والی حدیث کا انکارکرنےکی ضرورت ھی نہیں بلکہ میں اس حدیث کی تاویل کرتاھوں ___ لیکن میں اللہ سےپناہ مانگتاھوں کہ میں"خفق النعال" والی صحیح حدیث کا ایسا مطلب ومفھوم لوں جس سےرسول الله صلي الله عليه وسلم پر الله کےقانون کوجھٹلانےاورمذاق اڑانےکا غلط الزام لگے-
کیا تأویل کرتے ہیں اسےبیان کریں۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
"عام اطلاع"

السلام علیکم بھٹی صاحب آپ سمیت تمام قارئین و ناظرین کو مطلاع کرتے ہیں کہ ھمارا "محمد علی" کے نام جو اکاؤنٹ تھا وہ کسی تکنیکی یا کسی اور خرابی کے باعث "لوگ ان" نہیں ہورہا ھے جب تک ٹھیک نہیں ھوجاتا تب تک ھم اپنے پرانے اکاؤنٹ "علی محمد علی" کے نام سے جو پہلے سے موجود ہے جس سے جوابات کے سلسلے کو جاری و ساری رکھیں گے ان شاءالله
انتظامیہ متوجہ ہو!!!!!!!!!!
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
حضرت قتادہ تابعی رحمہ اللہ علیہ کا قول نقل کر رھا ھوں۔

قال قتادہ احیا ھم اللہ حتی اسمعھم قولہ تو بیحا و تصغیرا و نقمۃ و حسرۃ و ند ما (بخاری شریف جلد ۲، صفحہ ۲۶۶)

حضرت قتادہ تابعی رحمہ اللہ علیہ نے اس حدیث کی تفسیر میں کہا ھے کہ اللہ نے کچھ دیر کے لیئے ان مردوں کو زندہ کر دیا تھا کہ نبی کریم صلی علیہ و وسلم کی بات سنا دے، افسوس دلانے اور ندامت کے لئیے ،

(گویا یہ نبی کریم صلی علیہ و وسلم کا معجزہ تھا)
ما کلامہ علیہ السلام اھل القلیب فقد کانت معجزۃ لہ علیہ السلام

بدر کے کنویں میں پڑے ھوئے کفار مردوں سے کلام کرنا امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ تھا۔

شرح ھدایہ جلد ۲ صفحہ ۴۸۴

فتح القدیر جلد ۲ صفحہ ۴۴۷

روح المعانی صفحہ ۵۰

مشکوٰۃ ، باب المعجزات صفحہ ۵۴۳
من پسند قولِ تابعی بلا دلیل مان لیا کوئی قیل و قال نہیں۔۔۔ نبی ﷺ کی بات کو رد کردیا جو صحیح حدیث میں تھا واہ رے نفس پرستی ۔۔۔۔۔۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top