• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
اگر یہ فعل خاص تھا تو صحابی نے ایسا کرنے کی وصیت کیوں کی ؟
sdoor 1.jpg
sdoor 2.jpg
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
اگر یہ فعل خاص تھا تو صحابی نے ایسا کرنے کی وصیت کیوں کی ؟
17765 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں 17766 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
جناب عالی!
آپ سے کچھ گزارشات ہیں:
1) اپنی بات تحریر کی صورت میں یا کہ لیں یونیکوڈ میں رکھیں.
2) عربی ہو تو اسکا ترجمہ ضرور لکھ دیا کریں.
اللہ آپکو خوش رکھے.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
جناب عالی!
آپ سے کچھ گزارشات ہیں:
1) اپنی بات تحریر کی صورت میں یا کہ لیں یونیکوڈ میں رکھیں.
2) عربی ہو تو اسکا ترجمہ ضرور لکھ دیا کریں.
اللہ آپکو خوش رکھے.
 

Muhamad Ali

مبتدی
شمولیت
جولائی 31، 2016
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
16
بھٹی صاحب! آپ نےپوچھا ھےکہ;
"جب اللہ تعالیٰ نے آپ کے بقول ”انہیں زندہ کردیا“ تو پھر ان کا سننا معجزہ کیسے ہؤا؟ زندہ تو سنا ہی کرتا ہے۔"____ بھٹی صاحب!مردےکا قیامت سےقبل زندہ ھونابھی معجزہ ھےاور زندہ ھوکرسننابھی معجزہ ھے ___کیونکۂ ___ معمول اورعادت جاریہ یہ ھےکہ جو مرگیا وہ قیامت سےقبل نہ زندہ ھوگا اور نہ زندہ ھوکرسنےگا-امید ھےاس سادہ سی وضاحت سےآپ کی کنفیوژن دور ھوجائےگی اورآپ اس خلاف قرآن موقف سےکہ میت سنتی ھےرجوع کرلیں گے-
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
مردےکا قیامت سےقبل زندہ ھونابھی معجزہ ھےاور زندہ ھوکرسننابھی معجزہ ھے
”مردہ کا زندہ ہوجانا“کا معجزہ ہونا تو ٹھیک ہے مگر ”زندہ“ کا سننا تو درکنار چلنا پھرنا کھانا وغیرہ سب کام عام فہم ہیں یہ ”معجزہ“ کیوں کر ہوگئے؟

آپ اس خلاف قرآن موقف سےکہ میت سنتی ھےرجوع کرلیں گے-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مؤقف خلافِ قرآن نہیں ہوسکتا۔ میں نے صحیح مسلم کی حدیث مبارکہ لکھی کہ؛
قَالَ (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم): «وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ مَا أَنْتُمْ بِأَسْمَعَ لِمَا أَقُولُ مِنْهُمْ، وَلَكِنَّهُمْ لَا يَقْدِرُونَ أَنْ يُجِيبُوا»
صحیح بخاری میں ہے کہ؛
العَبْدُ إِذَا وُضِعَ فِي قَبْرِهِ، وَتُوُلِّيَ وَذَهَبَ أَصْحَابُهُ حَتَّى إِنَّهُ لَيَسْمَعُ قَرْعَ نِعَالِهِمْ، أَتَاهُ مَلَكَانِ ۔۔۔۔۔۔۔ الحدیث۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب بندے کو قبر میں رکھ کر اس کے ساتھ واپس ہوتے ہیں تو وہ مردہ ان کے جوتوں کی آواز سنتا ہے ۔۔۔۔۔۔ حدیث
امید ہے کہ آپ خلاف قرآن اور خلاف رسول صلی اللہ علیہ وسلم مؤقف سے رجوع فرما کر اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت سے بھی بچیں گے۔
 

Muhamad Ali

مبتدی
شمولیت
جولائی 31، 2016
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
16
بھٹی صاحب! ایک طرف آپ تسلیم کررھےھیں کہ;
["مردہ کا زندہ ہوجانا“کا معجزہ ہونا تو ٹھیک ہے..."] ___ بھٹی صاحب دوسری طرف آپ یہ بھی مانتےھیں کہ ھرمردہ دفن کےبعد قبرمیں زندہ ھوجاتاھے-کیایہ معجزےکو معمول بنانا نہیں؟؟ باقی آپ کا یہ سوال کہ سننا معجزہ کیسے؟ تو جناب عرض یہ ھےکہ جب سننےکی اصل (زندہ ھونا)معجزہ ھےتو لامحالہ اصل کی فرع (سننا) بھی معجزہ ھی قرار پائیگی،کیونکہ اصل کی خصوصیت ‏‎(speciality)‎‏ فرع سےکبھی بھی منفک‏ نہیں ھوسکتی-
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
محمد علی صاحب آپ نہ قرآن کو تسلیم کر رہے ہیں اور نہ ہی حدیث کو۔
آپ صرف اپنے فہم کو حتمی تسلیم کئے ہوئے ہو۔
آپ جس آیت سے مردوں کے نہ سننے کی دلیل لے رہے ہیں اسی میں ان کے پیٹھ پھیر کر بھاگنے کا بھی ذکر ہے مگر آیت کے اس حصہ کو ہر جگہ نظر انداز کرتے ہو۔
متعلقہ آیت اور اس کی تشریحی آیات ملاحظہ فرمائیں؛
{إِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتَى وَلَا تُسْمِعُ الصُّمَّ الدُّعَاءَ إِذَا وَلَّوْا مُدْبِرِينَ (80)} [النمل: 80] و [الروم: 52]
{وَإِذَا تُتْلَى عَلَيْهِ آيَاتُنَا وَلَّى مُسْتَكْبِرًا كَأَنْ لَمْ يَسْمَعْهَا كَأَنَّ فِي أُذُنَيْهِ وَقْرًا فَبَشِّرْهُ بِعَذَابٍ أَلِيمٍ (7)} [لقمان: 7]
{أَوَلَمْ يَهْدِ لِلَّذِينَ يَرِثُونَ الْأَرْضَ مِنْ بَعْدِ أَهْلِهَا أَنْ لَوْ نَشَاءُ أَصَبْنَاهُمْ بِذُنُوبِهِمْ وَنَطْبَعُ عَلَى قُلُوبِهِمْ فَهُمْ لَا يَسْمَعُونَ (100)} [الأعراف: 100]
{وَلَقَدْ ذَرَأْنَا لِجَهَنَّمَ كَثِيرًا مِنَ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ لَهُمْ قُلُوبٌ لَا يَفْقَهُونَ بِهَا وَلَهُمْ أَعْيُنٌ لَا يُبْصِرُونَ بِهَا وَلَهُمْ آذَانٌ لَا يَسْمَعُونَ بِهَا أُولَئِكَ كَالْأَنْعَامِ بَلْ هُمْ أَضَلُّ أُولَئِكَ هُمُ الْغَافِلُونَ (179)} [الأعراف: 179]
{أَلَهُمْ أَرْجُلٌ يَمْشُونَ بِهَا أَمْ لَهُمْ أَيْدٍ يَبْطِشُونَ بِهَا أَمْ لَهُمْ أَعْيُنٌ يُبْصِرُونَ بِهَا أَمْ لَهُمْ آذَانٌ يَسْمَعُونَ بِهَا قُلِ ادْعُوا شُرَكَاءَكُمْ ثُمَّ كِيدُونِ فَلَا تُنْظِرُونِ (195)} [الأعراف: 195]
{وَإِنْ تَدْعُوهُمْ إِلَى الْهُدَى لَا يَسْمَعُوا وَتَرَاهُمْ يَنْظُرُونَ إِلَيْكَ وَهُمْ لَا يُبْصِرُونَ (198)} [الأعراف: 198]
{وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ قَالُوا سَمِعْنَا وَهُمْ لَا يَسْمَعُونَ (21)} [الأنفال: 21]
{وَلَوْ عَلِمَ اللَّهُ فِيهِمْ خَيْرًا لَأَسْمَعَهُمْ وَلَوْ أَسْمَعَهُمْ لَتَوَلَّوْا وَهُمْ مُعْرِضُونَ (23)} [الأنفال: 23]
{وَمَثَلُ الَّذِينَ كَفَرُوا كَمَثَلِ الَّذِي يَنْعِقُ بِمَا لَا يَسْمَعُ إِلَّا دُعَاءً وَنِدَاءً صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَعْقِلُونَ (171)} [البقرة: 171]
{أَفَلَمْ يَسِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَتَكُونَ لَهُمْ قُلُوبٌ يَعْقِلُونَ بِهَا أَوْ آذَانٌ يَسْمَعُونَ بِهَا فَإِنَّهَا لَا تَعْمَى الْأَبْصَارُ وَلَكِنْ تَعْمَى الْقُلُوبُ الَّتِي فِي الصُّدُورِ (46)} [الحج: 46]
 

Muhamad Ali

مبتدی
شمولیت
جولائی 31، 2016
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
16
بھٹی صاحب! الحمدلله، آپ نےتھوڑی سی بحث کےبعد یہ اصولی بات تو تسلیم کرلی کہ مردےکا قبل ازقیامت زندہ ھونا اورسننےکا معجزہ ھونا تو ٹھیک ھے ____ اب آپ نے پوچھا ھےکہ;
"مردے کا نعلین کی آواز سننا بھی کیا معجزہ ہے؟"______ تو بھٹی صاحب جواب عرض ھےکہ یہ عقیدہ رکھنا کہ [ ھر ] مردہ دفن ھونےکےبعد قبرمیں زندہ ھوجاتا ھےاوردفناکرجانےوالوں کےجوتوں کی چاپ سنتاھے،صریحا" معجزے(خرق_عادت) کومعمول بنانا ھےاورجسطرح معجزےکا انکارالله کی قدرت کا انکارھےاسی طرح بھٹی صاحب معجزےکومعمول بنانابھی الله کےقانون کا انکاراورمذاق ھے-جسکی سزا حبط_اعمال اورخلودفی النارکےسواکچھ نہیں.....
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top