• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قبروں کی زیات کی دعا

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
قبرستان میں داخل ہوں تو یہ مسنون دعا پڑھیں
اَلسَّلامُ عليكُمْ أَهْلَ الدِّياَرِ مِنَ الُمؤمِنِيْنَ وَالْمُسلِمِيْنَ وَإِنَّا إِنْ شَاءَ اللهُ بِكُمْ لَلَاحِقُوْنَ نَسْألُ اللهَ لَنَا وَلَكُمُ الْعَافِيَةَ
(مسلم:947،975)
اے ان گھروں والے مومنو اور مسلمانو!تم پر سلام ہو اور ہم ان شاء اللہ تمہیں ملنے والے ہیں اور اللہ ہم اپنے لیے اور تمہارے لیے اللہ سے عافیت کا سوال کرتے ہیں۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
جزاک اللہ قاری صاحب:
کافی دنوں کے بعد آپ کی پوسٹ نظر آئی ہے۔۔۔؟
ساجد بھائی! میرا خیال ہے کہ آپ کو یہ کافی دن بعد نظر آئی ہے، ویسے حقیقت میں یہ پوسٹ تقریباً دو ماہ پرانی ہی ہے۔
 
Top