1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قبر نبوی اور دیگر صالحین وبزرگوں کی قبروں سے فیض اور تبرک حاصل کرنے کی شرعی حیثیت

'وسیلہ' میں موضوعات آغاز کردہ از بنت عبد السمیع, ‏اگست 09، 2018۔

  1. ‏جولائی 29، 2019 #11
    afroz.saddam

    afroz.saddam مبتدی
    شمولیت:
    ‏جون 26، 2019
    پیغامات:
    13
    موصول شکریہ جات:
    3
    تمغے کے پوائنٹ:
    7

    ایک شخص مدینے میں قبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آکر یہ اشعار پڑھ کر یا غوث نا کہہ کر مدد طلب کر رہا ہے اس کی سند کہاں تک صحیح ہے ؟[​IMG]

    Sent from my SM-J250F using Tapatalk
     
  2. ‏جولائی 30، 2019 #12
    عدیل سلفی

    عدیل سلفی مشہور رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏اپریل 21، 2014
    پیغامات:
    1,552
    موصول شکریہ جات:
    410
    تمغے کے پوائنٹ:
    197

    ابو اسحاق قرشی کہتے ہیں :
    كان عندنا رجل بالمدينة، إذ رأى منكرا لا يمكنه أن يغيره، أتى القبر، فقال : أيا قبر النبى وصاحبيه ……… ألا يا غوثنا، لو تعلمونا.
    ’’ مدینہ میں ہمارے قریب ایک آدمی رہتا تھا۔ جب وہ کسی ایسی برائی کو دیکھتا جس کو ختم کرنے کی اس میں طاقت نہ ہوتی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک پر حاضر ہوتا اور کہتا : اے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے دو ساتھیوں (سیدنا ابوبکر وعمر رضی اللہ عنہما) کی قبر! اگر آپ ہمیں جانتے ہیں تو ہماری مدد کیجیئے!“
    [شعب الإيمان للبيهقي : 3879]
    تبصرہ : اس روایت کی سند میں ابواسحاق قرشی کون ہے ؟ اس کا تعین درکار ہے، نیز اس کی توثیق بھی مطلوب ہے۔

    رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق کچھ روایات کی تحقیق
     
  3. ‏جولائی 31، 2019 #13
    afroz.saddam

    afroz.saddam مبتدی
    شمولیت:
    ‏جون 26، 2019
    پیغامات:
    13
    موصول شکریہ جات:
    3
    تمغے کے پوائنٹ:
    7

    ابو اسحق قریشی کون ہے؟

    Sent from my SM-J250F using Tapatalk
     
  4. ‏جولائی 31، 2019 #14
    عدیل سلفی

    عدیل سلفی مشہور رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏اپریل 21، 2014
    پیغامات:
    1,552
    موصول شکریہ جات:
    410
    تمغے کے پوائنٹ:
    197

    جی انہی موصوف کی توثیق مطلوب ہے!
     
  5. ‏جولائی 31، 2019 #15
    afroz.saddam

    afroz.saddam مبتدی
    شمولیت:
    ‏جون 26، 2019
    پیغامات:
    13
    موصول شکریہ جات:
    3
    تمغے کے پوائنٹ:
    7

    بارک اللہ فیکو

    Sent from my SM-J250F using Tapatalk
     
  6. ‏اگست 03، 2019 #16
    عبداللہ ثانی

    عبداللہ ثانی مبتدی
    شمولیت:
    ‏اگست 29، 2018
    پیغامات:
    3
    موصول شکریہ جات:
    0
    تمغے کے پوائنٹ:
    6

    ماشاءاللہ

    جزاک اللہ احسن الجزا و خیرالجزا
     
  7. ‏اگست 06، 2019 #17
    2 difa-e- hadis

    2 difa-e- hadis مبتدی
    شمولیت:
    ‏اگست 05، 2019
    پیغامات:
    9
    موصول شکریہ جات:
    0
    تمغے کے پوائنٹ:
    4

    میرے خیال سے اس آدمی کا تعین اور توثیق بھی ضروری ہے جو قبر نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر آکر یہ کہہ رہا ہے ایک اگر اس کا تعین نہیں ہوتا تو ایک مجہول شخص کا عمل دین میں حجت کیونکر ہو سکتا ہے۔
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں