• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قدرت کا وہ در وحید...... نام تھا جسکا عبد الرشید

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,980
پوائنٹ
323
صادقین فورم پر ایک مطالبہ کے جواب میں

فہیم احمد نے کہا ہے:
اس طرح کی ایک نظم شیخ عبد الرشید اظہر صاحب کے بارے بھی لکھنی چاہئے ۔
قدرت کا وہ دُرِّ وحید
نام تھا جسکا عبد الرشید

اظہر تھا وہ باطل پر
گراں تھا اپنے قاتل پر

تقلید کو جس نے مات کیا
وعظِ حدیث دن رات کیا

اٹھائیں گے ہم اس پہ قلم
کریں گے اک افسانہ رقم

ان شاء اللہ



 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
ان کے بیٹے مسعود اظہر صاحب نے بہت صبر کے ساتھ کانفرنس پر میرے استاد محترم قاری عبدالوکیل صدیقی صاحب کے کہنے پر اسلام آباد سے قانونی اور ذاتی مصروفیات کے باوجود آ کر گفتگو کی اور بہت ہی پیاری باتیں کیں۔اس کانفرنس پر ہر عالم دین نے عبدالرشید صاحب کو یاد کیا اور کمی کو محسوس کیا لیکن ایک عالم نے صحیح کہا ہے کہ وہ وہاں چلے گئے ہیں جہاں سے پھر لوٹ کر کوئی نہیں آتا۔
قاری صاحب نے ان کے بیٹے کو کہا کہ بیٹا آج جب کانفرنس کے آخری دن تمہارے والد کے خطاب کرنے کی باری آئے گی تو تمہارے بابا کی جگہ مجھے خالی خالی لگے گی تو ان کے بیٹے نے آکر بہت ہی ہمت اور صبرانہ طرز عمل اپناتے ہوئے اچھے انداز میں چند باتیں کیں۔اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین۔
کوشش کروں گا کہ مسعود اظہر صاحب کی باتوں کی ویڈیو یہاں شئیر کر سکوں۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
صادقین فورم پر ایک مطالبہ کے جواب میں



قدرت کا وہ دُرِّ وحید
نام تھا جسکا عبد الرشید

اظہر تھا وہ باطل پر
گراں تھا اپنے قاتل پر

تقلید کو جس نے مات کیا
وعظِ حدیث دن رات کیا

اٹھائیں گے ہم اس پہ قلم
کریں گے اک افسانہ رقم

ان شاء اللہ



یہ اشعار بھی نظر نہیں آ رہے تھے ۔ جب شکوہ کرنے کے لیے ’’ اقتباس کے ساتھ جواب دیں ‘‘ کو دبایا تو پھر نظر آنا شروع ہوگئے ۔ یہ کیا مسئلہ ہے ؟ رہنمائی کریں ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
یہ اشعار بھی نظر نہیں آ رہے تھے ۔ جب شکوہ کرنے کے لیے ’’ اقتباس کے ساتھ جواب دیں ‘‘ کو دبایا تو پھر نظر آنا شروع ہوگئے ۔ یہ کیا مسئلہ ہے ؟ رہنمائی کریں ۔
کہنا مشکل ہے۔ شاید صفحہ ٹھیک سے لوڈ نہیں ہوا ہوگا۔ واللہ اعلم۔!
 
Top