• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قدموں کو چومنے سے متعلق کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟

شمولیت
جون 06، 2013
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
47
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔
قدم کو چومنے سے متعلق ایک بھائی نے یہ دلیل پیش کی ہے جو سنن ابوداؤد میں موجود ہے ،حدیث نمبر 5225اور علامہ البانی نے اس کو صحیح قرار دیا ہے ،کیا یہ بات صحیح ہے ؟ وضاحت کریں ۔
جزاک اللہ خیرا ۔۔۔۔


یہ صفحہ صحیح سنن ابوداؤد کا ہے ۔
 
Top