1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآنک کورس

'قرآن وعلومہ' میں موضوعات آغاز کردہ از ڈاکٹر حسین, ‏اگست 01، 2019۔

Tags:
  1. ‏اگست 01، 2019 #1
    ڈاکٹر حسین

    ڈاکٹر حسین رکن
    شمولیت:
    ‏دسمبر 02، 2012
    پیغامات:
    100
    موصول شکریہ جات:
    195
    تمغے کے پوائنٹ:
    84

    بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
    السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
    [FONT=Attari_Quraan_Word] [/FONT]​
    انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ فار اسلامک اسٹڈیز اردو، رومن اردو، ہندی اور انگریزی میں ڈپلومہ ان ​
    قرآنک اسٹڈیز کورس دنیا بھر میں مفت میں چلاتی ہے۔ اس کورس میں طلبہ کو قرآن کریم کی (٪5) چنندہ آیات کا مطالعہ کر کے ان سے جو کچھ سمجھا ہے اس کو لکھ کر ای میل کرنا ہو تا ہے۔ جو طلبہ اس اسائنمینٹ کو پورا کرتے ہیں ان کو ڈپلومہ ان قرآنک اسٹڈیز کی سند دی جاتی ہے۔​
    یہ ایک مفت آنلائن کورس ہے۔ آپ اسے گھر بیٹھے اپنے خالی وقت میں اپنی سہولت کے لحاظ سے کر سکتے ہیں۔ اس کورس میں اڈمیشن لینے کے لئے مندرجہ ذیل ویبسائٹ پر جائیں اور مزید معلومات حاصل کریں :
    www.iiis.co.nf
    آپ کا اس کورس کے بارے میں کیا خیال ہے یہاں باکس میں ضرور لکھیں
    السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں