• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن دیکھ کر قرأت کی تو نماز فاسد لکن اگر عورت کی شرم گاہ پر نظر پڑ گئی تو نماز فاسد نہیں

شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
بھائی یہ پرانا سوال ہے اور اس کا جواب فقہ حنفی پر اعتراضات کے جوابات میں صفحہ 135 پر دیا جا چکا ہے
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
بھائی یہ پرانا سوال ہے اور اس کا جواب فقہ حنفی پر اعتراضات کے جوابات میں صفحہ 135 پر دیا جا چکا ہے


میرے بھائی وہ جواب اگر یہاں پر لگا دیں تو آپ کی مہربانی ھو گی - یا کتاب کا لنک دے دیں - شکریہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قرآن کو دیکھا تو نماز فاسد ۔۔۔۔ اور عورت کی شرمگاہ کو دیکھا تو نماز برقرار۔۔۔۔۔۔۔ کیا بات ہے

یعنی نماز کی نماز اور چسکے کے چسکے۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ایسا ہی ہے اشماریہ اینڈ محمد عاصم انعام بھائی

شرم تم کو مگر نہیں آتی​
استغفراللہ
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
میرے بھائی وہ جواب اگر یہاں پر لگا دیں تو آپ کی مہربانی ھو گی - یا کتاب کا لنک دے دیں - شکریہ
جو لوگ آپ کو یہ حوالے فراہم کرتے ہیں (کیونکہ آپ کو عربی تو آتی ہی نہیں ) ان سے پوچھو یہ حوالہ بھی نکال کر دیدیں گے ،
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یار : آپ لوگ کیوں میرا منہ کھولنا چاہتے ہو ، ایک جھلک میری آخری تھریڈ میں ملاحظہ ہو ، یہ میری عادت ہی نہیں ۔
http://forum.mohaddis.com/threads/کیا-کہتے-ہیں-آپ.20716/#post-162855
نہیں نہیں بھائی آپ اپنا منہ بند رکھیں ہم نے کب کہا ہے کھولیں۔ منہ آپ کا ہے آپ کھولو یا نہ کھولو آپ کی مرضی۔ ہم کون ہوتے ہیں آپ کا منہ کھولنے والے۔۔۔ ابتسامہ
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
یار : آپ لوگ کیوں میرا منہ کھولنا چاہتے ہو ، ایک جھلک میری آخری تھریڈ میں ملاحظہ ہو ، یہ میری عادت ہی نہیں ۔
http://forum.mohaddis.com/threads/کیا-کہتے-ہیں-آپ.20716/#post-162855

ہمیں آپ کا منہ کھول کر کیا ملے گا - صرف فقہ حنفی شریف ؟؟؟ ابتسامہ

ہمیں تو صرف اس بات کا جواب دے دیں یہاں پر -

quran dekh ker parhnay say nimaz fasid.jpg
 
Top