• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن فہمی کیلئے مطلوبہ صلاحیت

شمولیت
نومبر 27، 2014
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
49
محترم اسحاق بھائی ۔
اگر میری تحریر آپ کے غصہ اور نفرت میں مزید اضافہ کا باعث بنی ہے تو میں اس کے لئے معافی اور معزرت چاہتا ہوں ۔
مفتی طورو کے مضمون کو رہنے دیں ۔
افسوس آپ کی پوری تحریر میں پڑھ نہیں سکتا۔۔ ۔مجھے طنز اور’’‘‘ وغیرہ سے مناسب نہیں ۔
بس آپ نے جس کتاب کی طرف رہنمائی کی ہے ۔ وہ ہی بہتر ہے ۔
ایک بار پھر آپ سے معزرت ۔
اور میری اس تحریر میں کوئی جملہ ’’‘‘ میں یعنی طنزیہ نہیں ہے ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
محترم اسحاق بھائی ۔
اگر میری تحریر آپ کے غصہ اور نفرت میں مزید اضافہ کا باعث بنی ہے تو میں اس کے لئے معافی اور معزرت چاہتا ہوں
محترم بھائ!
کم از کم آپ سے تو ایسی جملوں کی توقع میں نہیں رکھتا.
 
Top