• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
79
کمال ہے یار! ایک تو اتنے دن لگائے۔۔۔ دوسرا۔۔۔۔۔
سب دلائل دیے ہیں قرآن کریم سے حالانکہ اسی کے بارے میں تو بات ہو رہی ہے۔ ذرا ایک منٹ کے لیے فرض کر لیں کہ میں مسلمان یا کلمہ گو نہیں ہوں اور میں کہتا ہوں کہ یہ قرآن (نعوذ باللہ) جھوٹ ہے۔ یہ کسی شخص نے ایجاد کر کے ایک کہانی بنائی ہے اسلام اور مسلمانوں کی اور اس میں اس کو ڈال دیا ہے۔ پھر آپ کے پاس کیا جواب ہوگا میری بات کا؟
آپ مجھے اس کے سچ ہونے پر کیا دلیل دیں گے؟ میں نے وہ دلیل پوچھی ہے۔
السلام علیکم!
کمال تو آپ نے کیا جواب دے کر۔
میرے پیارے بھائی یہ قرآن مجید تمام لوگوں لئے یکساں ہے۔ جب کوئی اس کو ماننے سے انکار کرتا ہے تو جب تک وہ اس کو پڑھے گا نہیں اس کو کیسے معلوم ہو گا اس کتاب کی کیا اہمیت ہے یہ کتاب کسی بھی تعارف کی محتاج نہیں۔
دلیل یہی ہے کہ قرآن کو پڑھیں یہ کہانی سنانے کی ضرورت ہے ہی نہیں کہ یہ ایک پیغمبر پر نازل ہوا اللہ نے نازل فرمایا 23 سال میں نازل ہوا جبکہ صرف یہی کافی ہے ۔ یہ اللہ کی کتاب اور لاریب ہے کیسے اس کو پڑھیں اور دنیا میں جتنے قرآن ہیں ان کو بھی اکٹھا کر کے دیکھیں۔ تو آپ مشاہدہ کر لیں گے کہ عقل خود تسلیم کرے گی کہ یہ واقع عظیم کتاب ہے جس کو کسی بھی تعارف کی ضرورت نہیں۔
اس کا مشاہدہ کرنا ہی دلیل ہے ۔ ۔ ۔ تھوڑی دیر کے لئے غور کر کے دیکھیں لیں۔ ان شائ اللہ ۔۔۔۔۔۔آپ کو میری بات ضرور سمجھ آ جائے گی۔

پھر دلیل ہو لیکن قرآن سے نہ ہو۔۔۔اللہ اکبر۔۔۔۔۔۔نبی کریم ﷺ سے بھی یہی تکازہ کیا جاتا تھا اس کتاب کے علاوہ بات کرو گے تو مانیں گے یعنی اس کتاب کے ساتھ کسی اور کو بھی شریک کرو میرے پیارے بھائی۔۔۔۔۔ایسا ہو نہیں سکتا۔
پھر کہا جاتا ہے صحیح بخاری حق ہے اور حق کو حق یعنی قرآن سے کیسے ناپا جائے ۔۔میرے پیارے بھائی صحیح بخاری میں حق اور باطل دونوں موجود ہیں لیکن قرآن مجید میں صرف حق ہے سچ ہے اس لئے صحیح بخاری ہی نہیں تمام کتابوں کو قرآن مجید پر رکھ کر ہی سمجھا جائے توبہتر اور شک سے پاک طریقہ ہے ۔ آپ مانو یا نہ مانو۔۔۔۔
میری ہر دلیل پہلے قرآن سے ہو گی اگر قرآن سے نہ ملے تب میں احادیث کی طرف رجوع کروں گا یہ ہے درست طریقہ اور شک سے پاک ۔۔۔
شکریہ
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
79
یہود و نصرا بھی یہی کہتے تھے کہ اس کتاب کے ساتھ ہماری کتاب کو مانو ہماری کتاب کو حاکم تسلیم کرو تب ہم اس قرآن کو بھی مانیں گے لیکن اپنے دین کے مطابق۔۔۔۔۔
جبکہ ایسا ہو نہیں سکتا تھا۔
یہ قرآن مجموع ہے تمام کتابوں کا خلاصہ ہے پہلے بھیجے گئے تمام عقائد کا۔اس لئے قرآن مجید کو آج 2017 میں مشاہدہ کر کے دیکھ لیں یہ ایسی کتاب ہے جس کو کسی بھی تعارف کی ضرورت نہیں یہ کتاب خود ہر بات کی دلیل ہے کیا حق یا سچ کرلیں مشاہدہ اور دیکھ لیں ۔۔۔۔
اگر تعارف کی ضرورت اس کتاب کو پڑتی ہے تو پھر یہ صرف مسلمانوں کے لئے ہے غیر مسلم کے لئے نہیں!!!۔ ۔ ۔
شکریہ
اللہ تعالیٰ ہمیں سمجھنے کی توفیق دے آمین۔
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
79
میں پھر کہوں گا ۔۔۔۔میری دلیل ہے مشاہدہ اس کتاب کو پڑھ لیں اور پھر صحیح بخاری یا اس جیسی باقی تمام کتابوں کو پڑھ لیں سب میں باطل نظر آئے گا لیکن اس (قرآن میں نہ باطل سامنے سے آ سکتا نہ پیچھے سے) اب آپ کہیں کہ شایدہ یہ بات کسی نے بعد میں ڈال دی ہو مشاہدہ کر کے دیکھ لیں یہ ہے میری دلیل مجھے کچھ کہنے کی ضرورت ہی نہیں کسی بھی قول کی طرف توجہ کرنے کی ضرورت ہی نہیں قرآن مجید کافی ہے اس کا جواب دینے کے لئے۔
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
79
السلام علیکم ور حمتہ اللہ و برا کاتہ !
محترمی و مکرمی !
کیا کوئی چیز محض لکھی ہوئی ہونے سے مستند ہو سکتی ہے ؟
اسلام علیکم!جی ہو سکتی ہے ۔
اور وہ ہے یہ قرآن مجید۔
یقین نہیں تو مشاہدہ کرلیں اس کو سامنے رکھیں اور ساتھ باقی تمام موجودہ کتابیں رکھیں اور پھر دیکھیں روزِ روشن کی طرح کیا واضح ہوتا آپ کے سامنے۔شکریہ
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
میں پھر کہوں گا ۔۔۔۔میری دلیل ہے مشاہدہ اس کتاب کو پڑھ لیں اور پھر صحیح بخاری یا اس جیسی باقی تمام کتابوں کو پڑھ لیں سب میں باطل نظر آئے گا لیکن اس (قرآن میں نہ باطل سامنے سے آ سکتا نہ پیچھے سے) اب آپ کہیں کہ شایدہ یہ بات کسی نے بعد میں ڈال دی ہو مشاہدہ کر کے دیکھ لیں یہ ہے میری دلیل مجھے کچھ کہنے کی ضرورت ہی نہیں کسی بھی قول کی طرف توجہ کرنے کی ضرورت ہی نہیں قرآن مجید کافی ہے اس کا جواب دینے کے لئے۔
یعنی آپ بضد ہیں کہ میں قرآن کو زبردستی اللہ کی کتاب مانوں بغیر کسی دلیل کے؟ آپ کہتے ہیں:
دلیل یہی ہے کہ قرآن کو پڑھیں
چلیں میں قرآن کو پڑھتا ہوں، یہاں ذرا دیر کے لیے یہی فرض کریں کہ میں مسلمان نہیں ہوں۔ میں نے پورے قرآن کو پڑھ لیا، اس میں ہر جگہ ہدایات اور قصے لکھے ہیں، اس میں یہ ہے کہ اسے کسی ذات نے نازل کیا ہے اور اس کی فلاں فلاں صفات ہیں۔۔۔۔۔۔
اب یہ سب تو اس میں لکھا ہے نا۔ مجھے کیا پتا یہ سب جھوٹ ہے یا سچ؟
مجھ پر یہ ثابت کریں کہ یہ سب سچ ہے۔

یقین نہیں تو مشاہدہ کرلیں اس کو سامنے رکھیں اور ساتھ باقی تمام موجودہ کتابیں رکھیں اور پھر دیکھیں روزِ روشن کی طرح کیا واضح ہوتا آپ کے سامنے۔شکریہ
مشاہدہ، مشاہدہ، مشاہدہ۔۔۔ آخر کس چیز کا مشاہدہ کروں میں؟
میں ایک جانب یہ رکھتا ہوں اور دوسری جانب جے کے رولنگ کا مشہور ناول "ہیری پوٹر" رکھتا ہوں۔ مجھے تو کچھ نہیں نظر آیا۔ یہ بھی ایک کتاب ہے اور وہ بھی ایک کتاب ہے۔
یار میرے بھائی! کوئی ایسی دلیل دیں جو آپ کسی غیر مسلم کو دیں قرآن کی حقانیت ثابت کرنے کے لیے۔
جب کوئی شخص قرآن کو اللہ کی کتاب مانے گا، حضور محمد مصطفی ﷺ پر نازل شدہ مانے گا تو ہی تو وہ اسے لا ریب مانے گا نا۔
یہ کون سا اصول ہے کہ "چونکہ مجھے مشاہدے سے یہ حق لگتا ہے تو تم بھی اسے حق مانو۔" اس اصول پر کون سا غیر مسلم ایمان لائے گا؟
مجھے وہ دلیل دیں جو آپ کسی غیر مسلم کو ایسے موقع پر دیں گے۔
اور اگر ایسی کوئی دلیل پتا نہ ہو تو اپنے علماء سے پوچھ کر آئیں۔
 
مشاہدہ مشاہدہ مشاہدہ ۔۔۔جب جب نبی کریم ﷺ نے حق
ایک جانب اللہ کی کتاب اور دوسری جانب ہیری پوٹر۔۔۔۔اور آپ دونوں کو پڑھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ مجھے تو کچھ نہیں نظر آیا ۔۔۔تو اس میں میرا کیا قصور میرے پیارے بھائی ۔۔۔اللہ سے ہدایت مانگو پھر۔

غیر مسلم کو کوئی کہانی سنانے کی ضرورت ہے ہی نہیں اصل دلیل تو قرآن پڑھ کر ہی سمجھ آ سکتی ہے۔

یہ آپ کی غلط فہمی ہے یہ جب تک کوئی یہ نہ مانے کہ یہ کتاب نبی کریم ﷺ پر نازل ہوئی ہے تو یہ لاریب ہے ۔۔یہ آپ کا فہم ہی نہی بلکہ بہت بڑی غلط فہمی بھی ہے ۔۔۔۔۔
میں اسے یہی دلیل دوں گا کہ اس قرآن کو پڑھ لو دنیا میں جہاں بھی قرآن ہے اس سے اس کو ملا کر دیکھ لو اور باقی کتابیں ملا کر دیکھ لو۔۔۔۔
اور مجھے کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں۔ شکریہ۔
مشاہدہ مشاہدہ مشاہدہ میرے پیارے بھائی اللہ سے بھی اسی طرح بات کریں اور کہیں اے اللہ کیا مشاہدہ مشاہدہ مشاہدہ لگایا ہوا ہے یہ دیکھیں غور کریں تو۔
سورۃ فاطر35۔
کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ اللہ آسمان سے پانی برساتا ہے اور پھر اس کے ذریعہ سے ہم طرح طرح کے پھل نکال لاتے ہیں جن کے رنگ مختلف ہوتے ہیں۔ اور پہاڑوں میں بھی سفید ، سرخ اور گہری سیاہ دھاریاں پائی جاتی ہیں جن کے رنگ مختلف ہوتے ہیں۔(27)
اور اسی طرح انسانوں اور جانوروں اور مویشیوں کے رنگ بھی مختلف ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ اللہ کے بندوں میں سے صرف علم رکھنے والے لوگ ہی اُس سے ڈرتے ہیں ۔ بے شک اللہ زبردست اور درگزر فرمانے والا ہے ۔(28)
سورۃ الاعراف7۔
اور وہ اللہ ہی ہے جو ہوائوں کو اپنی رحمت کے آگے آگے خوشخبری لیے ہوئے بھیجتا ہے ، پھر جب وہ پانی سے لدے ہوئے بادل اٹھا لیتی ہیں تو انہیں کسی مُردہ سر زمین کی طرف حرکت دیتا ہے اور وہاں مینہ برسا کر (اُسی مری ہوئی زمین سے ) طرح طرح کے پھل نکال لاتا ہے۔ دیکھو ، اس طرح ہم مُردوں کو حالتِ موت سے نکالتے ہیں ، شاید کہ تم اس مشاہدے سے سبق لو۔ (57)
سورۃ الاعراف7۔
جو زمین اچھی ہوتی ہے وہ اپنے ربّ کے حکم سے خوب پھل پھول لاتی ہے اور جو زمین خراب ہوتی ہے اس سے ناقص پیداوار کے سوا کچھ نہیں نکلتا ۔ اسی طرح ہم نشانیوں کو بار بار پیش کرتے ہیں ان لوگوں کے لیے جو شکر گزار ہونے والے ہیں۔ (58)
سورۃ النحل16۔
وہ اس پانی کے ذریعہ سے کھیتیاں اُگاتا ہے اور زیتون ، او رکھجور اور انگور اور طرح طرح کے دوسرے پھل پیدا کرتا ہے۔ اس میں ایک بڑی نشانی ہے ان لوگوں کے لیے جو غور و فکر کرتے ہیں۔(11)
مشاہدہ مشاہدہ مشاہدہ ۔۔۔۔۔
سورۃ الحج22۔کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ اللہ آسمان سے پانی برساتا ہے اور اس کی بدولت زمین سرسبز ہو جاتی ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ وہ لطیف و خبیر ہے۔(63)
آخر میں یہ آیت آپ کے لئے خاص۔ترجمہ دیکھیں۔۔۔۔
سورۃ الرحمن55۔
انصاف کے ساتھ ٹھیک ٹھیک تولو (وزن میں کمی نہ کرو ) اور ترازو میں ڈنڈی نہ مارو۔ (9)زمین کو اس نے سب مخلوقات کے لیے بنایا۔(10)اس میں ہر طرح کے بکثرت لذیذ پھل ہیں۔ کھجور کے درخت ہیں جن کے پھل غلافوں میں لپٹے ہوئے ہیں۔(11)طرح طرح کے غلّے ہیں جن میں بھوسا بھی ہوتا ہے اور دانہ بھی۔(12)پس اے جنِّ و انس ! تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلائو گے؟(13)انسان کو اس نے ٹھیکری جیسے سُوکھے سڑے گارے سے بنایا۔(14)اور جِّن کو آگ کی لپٹ سے پیدا کیا۔(15)پس اے جِّن و انس ! تم اپنے ربّ کی کن کن عجائبِ قدرت کو جُھٹلائو گے؟(16)

مشاہدہ مشاہدہ مشاہدہ
سورۃ القلم68۔
مگر جب باغ کو دیکھا تو کہنے لگے ’’ہم راستہ بھول گئے ہیں،(26)
نہیں بلکہ ہم محروم رہ گئے۔‘‘ (27)اُن میں جو سب سے بہتر آدمی تھا اُس نے کہا ’’ میں نے تم سے کہا نہ تھا کہ تم تسبیح کیوں نہیں کرتے؟‘‘ (28)وہ پکار اُٹھے’’ پاک ہے ہمارا ربّ ، واقعی ہم گناہ گار تھے۔‘‘ (29)پھر اُن میں سے ہر ایک دُوسرے کو ملامت کرنے لگا۔(30)آخر کو انہوں نے کہا ’’افسوس ہمارے حال پر، بے شک ہم سرکش ہوگئے تھے۔(31)بعید نہیں کہ ہمارا رب ہمیں بدلے میں اس سے بہتر باغ عطا فرمائے، ہم اپنے رب کی طرف رجوع کرتے ہیں۔‘‘ (32)ایسا ہوتا ہے عذاب ! اور آخرت کا عذاب اِس سے بھی بڑا ہے ، کاش یہ لوگ اس کو جانتے۔ (33)

شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
79
مشاہدہ مشاہدہ مشاہدہ۔۔۔۔۔جب جب نبی کریم ﷺ نے اللہ کے احکمات کی تبلیغ کی ان کا انکار کیا گیا انہوں نے بھی یہی کہا جو آپ کہہ رہے کہ دیکھو میں نبی ہو میرے پر یہ کتاب نازل ہوئی اللہ کی آیات نازل ہوتی ہیں لیکن انکار کیا گیا ۔۔پھر آیات نے ہی لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا کہ کیا تم غور نہیں کرتے کیا تم اپنے اردگرد کے ماحول کو نہیں دیکھتے کیا تم مشاہدہ نہیں کرتے کیا تم بادل کو نہیں دیکھتے ، کیا تم پہاڑ کو نہیں دیکھتے کیا تم پانی کو نہیں دیکھتے جس کو تم پیتے ہو۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔
مشاہدہ ۔۔۔۔
میرے پیارے بھائی یہ کتاب کسی تعارف کی محتاج ہے ہی نہیں آپ کسی عالم سے نہ پوچھیں صرف اس کتاب پر تھوڑا سا غور و فکر کریں اور دیکھیں کہ کیا یہ کسی تعارف کی محتاج ہے؟
غیر مسلم کے لئے میری دلیل یہی ہے کہ ۔۔اس قرآن کی آیات کو پڑھیں اور غور کریں پھر مشاہدہ کریں اور اپنے اردگرد کے ماحول کو دیکھیں ۔۔۔۔
٭کون ہے جو سب کو سب کچھ دیتا ہے۔
٭کون ہے نفع و نقصان کا مالک۔
٭کون ہے تمام عبادت کا حق دار۔
٭کون ہے خالص پکار کے قابل۔
درست طریقہ ایمان کا دین کا۔
سب سے پہلے قرآن مجید لاریب کتاب شک سے پاک کتاب صرف کہنے سے نہیں اس کو پڑھ کر معلوم ہوجاتا ہے یہ صرف کہی ہوئی یا بنائی ہوئی بات نہیں مشاہدہ کریں ۔۔۔۔۔
سب کتابوں کی تصدیق کرنے والی یہ صرف کہی ہوئی یا بنائی ہوئی بات نہیں مشاہدہ کر کے دیکھیں۔
اس میں صرف حق ہے سچ ہے ۔۔صرف کہی ہوئی یا بنائی ہوئی بات نہیں مشاہدہ کر کے دیکھیں۔
حق اور باطل میں فرق کرنے والی کتاب کہی ہوئی یا بنائی ہوئی بات نہیں مشاہدہ کر لیں۔۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ بھی مشاہدہ کرنے کوکہتا ہے ۔۔۔یہاں تک کہ نبی کریم ﷺ نے بھی ایسی طرح لوگوں تک یہ بات پھنچائی کہ اللہ فرماتا ہے کہ اپنے اردگرد دیکھ لو۔۔۔قرآن گواہ ۔ ۔ ۔ میرے لئے قرآن اور صحیح احادیث ہی کافی ہیں۔۔۔۔وہ احادیث جو قرآن کے خلاف نہ ہو معنی و متن کا ساتھ دیں۔۔۔۔قرآن کےمطابق۔
شکریہ۔
اور بحث کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔اللہ تعالیٰ صرف ان لوگوں کی مدد فرماتا ہے جو کفر و شرک میں ڈوبے ہوئے نہیں ۔۔۔یا وہ میں ہو یا آپ۔۔شکریہ۔

وَاللّٰهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظّٰلِمِيْنَ
اللہ ظالموں کو راہِ راست نہیں دکھایا کرتا۔
اب ظالم میں ہو یا آپ ۔۔۔قیامت کے دن ان شائ اللہ اس بات کا فیصلہ ہو گا۔۔۔۔اللہ سے خالص مدد درکار ہے۔۔۔۔شکریہ میرے پیارے بھائی۔۔۔۔۔
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اسلام علیکم!جی ہو سکتی ہے ۔
اور وہ ہے یہ قرآن مجید۔
یقین نہیں تو مشاہدہ کرلیں اس کو سامنے رکھیں اور ساتھ باقی تمام موجودہ کتابیں رکھیں اور پھر دیکھیں روزِ روشن کی طرح کیا واضح ہوتا آپ کے سامنے۔شکریہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
مجھے آپ سے ایسے غیر منطقی جواب کی توقع نہ تھی۔
میرے محترم !میں آپ سے قرآن مجید کے منزل من اللہ ہونے کا خارجی ثبوت کا مطالبہ کر رہا ہوں اور آپ جواب میں سورۃ الحجر ، آیت نمبر09 کا حوالہ پیش فرما رہے ہیں جو کہ خود محتاج ِثبوت ہے۔
(آپ کے لیے آسان الفاظ میں )رسول اللہ ﷺ نے یہی قرآن مجید لکھوا یا تھا ،اس بات کا جواب قرآن مجید کی آیات پیش کرنے کی بجائےکسی دوسرے معتبر ذرائع سے دیں !
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
ویسے آپ کےپیش کردہ غیر منطقی دلائل سے ایک غیر مسلم کا یہ گمان کہ
” یہ قرآن ایک شخص کا گھڑا ہوا ہے“
یقین ِ کامل میں بدل جائے گا۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
السلام علیکم!
مشاہدہ مشاہدہ مشاہدہ ۔۔۔جب جب نبی کریم ﷺ نے حق
ایک جانب اللہ کی کتاب اور دوسری جانب ہیری پوٹر۔۔۔۔اور آپ دونوں کو پڑھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ مجھے تو کچھ نہیں نظر آیا ۔۔۔تو اس میں میرا کیا قصور میرے پیارے بھائی ۔۔۔اللہ سے ہدایت مانگو پھر۔

غیر مسلم کو کوئی کہانی سنانے کی ضرورت ہے ہی نہیں اصل دلیل تو قرآن پڑھ کر ہی سمجھ آ سکتی ہے۔

یہ آپ کی غلط فہمی ہے یہ جب تک کوئی یہ نہ مانے کہ یہ کتاب نبی کریم ﷺ پر نازل ہوئی ہے تو یہ لاریب ہے ۔۔یہ آپ کا فہم ہی نہی بلکہ بہت بڑی غلط فہمی بھی ہے ۔۔۔۔۔
میں اسے یہی دلیل دوں گا کہ اس قرآن کو پڑھ لو دنیا میں جہاں بھی قرآن ہے اس سے اس کو ملا کر دیکھ لو اور باقی کتابیں ملا کر دیکھ لو۔۔۔۔
اور مجھے کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں۔ شکریہ۔
مشاہدہ مشاہدہ مشاہدہ میرے پیارے بھائی اللہ سے بھی اسی طرح بات کریں اور کہیں اے اللہ کیا مشاہدہ مشاہدہ مشاہدہ لگایا ہوا ہے یہ دیکھیں غور کریں تو۔
سورۃ فاطر35۔
کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ اللہ آسمان سے پانی برساتا ہے اور پھر اس کے ذریعہ سے ہم طرح طرح کے پھل نکال لاتے ہیں جن کے رنگ مختلف ہوتے ہیں۔ اور پہاڑوں میں بھی سفید ، سرخ اور گہری سیاہ دھاریاں پائی جاتی ہیں جن کے رنگ مختلف ہوتے ہیں۔(27)
اور اسی طرح انسانوں اور جانوروں اور مویشیوں کے رنگ بھی مختلف ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ اللہ کے بندوں میں سے صرف علم رکھنے والے لوگ ہی اُس سے ڈرتے ہیں ۔ بے شک اللہ زبردست اور درگزر فرمانے والا ہے ۔(28)
سورۃ الاعراف7۔
اور وہ اللہ ہی ہے جو ہوائوں کو اپنی رحمت کے آگے آگے خوشخبری لیے ہوئے بھیجتا ہے ، پھر جب وہ پانی سے لدے ہوئے بادل اٹھا لیتی ہیں تو انہیں کسی مُردہ سر زمین کی طرف حرکت دیتا ہے اور وہاں مینہ برسا کر (اُسی مری ہوئی زمین سے ) طرح طرح کے پھل نکال لاتا ہے۔ دیکھو ، اس طرح ہم مُردوں کو حالتِ موت سے نکالتے ہیں ، شاید کہ تم اس مشاہدے سے سبق لو۔ (57)
سورۃ الاعراف7۔
جو زمین اچھی ہوتی ہے وہ اپنے ربّ کے حکم سے خوب پھل پھول لاتی ہے اور جو زمین خراب ہوتی ہے اس سے ناقص پیداوار کے سوا کچھ نہیں نکلتا ۔ اسی طرح ہم نشانیوں کو بار بار پیش کرتے ہیں ان لوگوں کے لیے جو شکر گزار ہونے والے ہیں۔ (58)
سورۃ النحل16۔
وہ اس پانی کے ذریعہ سے کھیتیاں اُگاتا ہے اور زیتون ، او رکھجور اور انگور اور طرح طرح کے دوسرے پھل پیدا کرتا ہے۔ اس میں ایک بڑی نشانی ہے ان لوگوں کے لیے جو غور و فکر کرتے ہیں۔(11)
مشاہدہ مشاہدہ مشاہدہ ۔۔۔۔۔
سورۃ الحج22۔کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ اللہ آسمان سے پانی برساتا ہے اور اس کی بدولت زمین سرسبز ہو جاتی ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ وہ لطیف و خبیر ہے۔(63)
آخر میں یہ آیت آپ کے لئے خاص۔ترجمہ دیکھیں۔۔۔۔
سورۃ الرحمن55۔
انصاف کے ساتھ ٹھیک ٹھیک تولو (وزن میں کمی نہ کرو ) اور ترازو میں ڈنڈی نہ مارو۔ (9)زمین کو اس نے سب مخلوقات کے لیے بنایا۔(10)اس میں ہر طرح کے بکثرت لذیذ پھل ہیں۔ کھجور کے درخت ہیں جن کے پھل غلافوں میں لپٹے ہوئے ہیں۔(11)طرح طرح کے غلّے ہیں جن میں بھوسا بھی ہوتا ہے اور دانہ بھی۔(12)پس اے جنِّ و انس ! تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلائو گے؟(13)انسان کو اس نے ٹھیکری جیسے سُوکھے سڑے گارے سے بنایا۔(14)اور جِّن کو آگ کی لپٹ سے پیدا کیا۔(15)پس اے جِّن و انس ! تم اپنے ربّ کی کن کن عجائبِ قدرت کو جُھٹلائو گے؟(16)

مشاہدہ مشاہدہ مشاہدہ
سورۃ القلم68۔
مگر جب باغ کو دیکھا تو کہنے لگے ’’ہم راستہ بھول گئے ہیں،(26)
نہیں بلکہ ہم محروم رہ گئے۔‘‘ (27)اُن میں جو سب سے بہتر آدمی تھا اُس نے کہا ’’ میں نے تم سے کہا نہ تھا کہ تم تسبیح کیوں نہیں کرتے؟‘‘ (28)وہ پکار اُٹھے’’ پاک ہے ہمارا ربّ ، واقعی ہم گناہ گار تھے۔‘‘ (29)پھر اُن میں سے ہر ایک دُوسرے کو ملامت کرنے لگا۔(30)آخر کو انہوں نے کہا ’’افسوس ہمارے حال پر، بے شک ہم سرکش ہوگئے تھے۔(31)بعید نہیں کہ ہمارا رب ہمیں بدلے میں اس سے بہتر باغ عطا فرمائے، ہم اپنے رب کی طرف رجوع کرتے ہیں۔‘‘ (32)ایسا ہوتا ہے عذاب ! اور آخرت کا عذاب اِس سے بھی بڑا ہے ، کاش یہ لوگ اس کو جانتے۔ (33)

یعنی قرآن کی حقانیت پر اور کوئی دلیل نہیں ہے آپ کے پاس؟
 
Top