• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن مجید - جدید کتاب و تشریح شدہ

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی ۔۔۔ بہت خوب۔
کلیم حیدر بھائی،
ان مختلف ایڈیشن کو ہم اپنی محدث لائبریری پر کیوں اپ لوڈ نہیں کر رہے ہیں؟
اس کے لئے تو فہرست کی ضرورت بھی نہیں ہے، تبصرہ بھی فقط فونٹ کی خوبصورتی، تشریح وغیرہ کے تعلق سے دینا ہے۔
کیا خیال ہے؟
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
کلیم حیدر بھائی،
ان مختلف ایڈیشن کو ہم اپنی محدث لائبریری پر کیوں اپ لوڈ نہیں کر رہے ہیں؟
اس کے لئے تو فہرست کی ضرورت بھی نہیں ہے، تبصرہ بھی فقط فونٹ کی خوبصورتی، تشریح وغیرہ کے تعلق سے دینا ہے۔
کیا خیال ہے؟
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین ۔۔ شاکر بھائی میرا خیال تو تب سے بن گیا تھا جب عامر بھائی نے یہ سلسلہ شروع کیا تھا،لیکن خیال کا اظہارنہیں کرپایا۔ میرے خیال میں بھی تمام ایڈیشن کو لائبریری میں شامل کرنا چاہیے۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
جزاکم اللہ خیرا! بہت اچھا آئیڈیا ہے۔

نہ صرف قرآن کریم کے وہ ایڈیشن جو بر صغیر میں چھپے ہیں، بلکہ عرب ممالک میں چھپنے مصاحف بھی ہمیں اپنی کتب لائبریری میں دینے چاہئیں۔ خاص طور پر ان ممالک کے مصاحف جن میں امام حفص عن عاصم کے علاوہ دیگر قراءات رائج ہیں، تاکہ لوگوں کو معلوم ہو کہ قراءات متواترہ بھی قرآن ہیں۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جزاکم اللہ خیرا! بہت اچھا آئیڈیا ہے۔

نہ صرف قرآن کریم کے وہ ایڈیشن جو بر صغیر میں چھپے ہیں، بلکہ عرب ممالک میں چھپنے مصاحف بھی ہمیں اپنی کتب لائبریری میں دینے چاہئیں۔ خاص طور پر ان ممالک کے مصاحف جن میں امام حفص عن عاصم کے علاوہ دیگر قراءات رائج ہیں، تاکہ لوگوں کو معلوم ہو کہ قراءات متواترہ بھی قرآن ہیں۔
جزاک الله خیر انس بھائی،
میرے خیال سے اگر انتظامیہ تھوڑا انتظار کرے تو بہتر ہے، کیونکہ ابھی میں تمام جلدوں کو اپلوڈ کرنے میں لگا ہوا ہوں، بر صغیر کے علاوہ بھی ایسے مصاحف میرے پاس موجود ہے جو وقت کے ساتھ ان شاء اللہ اپلوڈ ہوتے رہیں گے. ابھی کل ٣٠ مصاحف پیش کیے ہیں ، اور میرا ارادہ قریب ٢٥٠ مصاحف پیش کرنے کا ہے. میں بس یہی چاہتا ہوں کہ ہر مسلمان کو ایک ہی سائٹ سے تمام طرح کی جلدیں دستیاب ہوں.
 
Top